فریب نے کہا:پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیںمگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں
شمشاد نے کہا:آپ کو معلوم ہی نہیں، اب تو ان کی چھٹی مُکنے والی ہے۔
بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیںمگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں
میں واپس آگئی ہوں ،
فریب نے کہا:بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیںمگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں
میں واپس آگئی ہوں ،
مگر ابھی تک آپ نے چارج واپس نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔ کیا طبیعت ابھی تک ناساز ہے؟
شمشاد نے کہا:بغیر محنت کے اور کھانے میں کوئی پرہیز نہیں کیا ہو گا تو پھر یہ تو ہونا ہی تھا۔
فریب نے کہا:پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیںمگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں
بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:پولیس اسٹیشن کا تو پتہ نہیںمگر تھانیدارنی صاحبہ چُھٹی پر لگ رہی ہیں
یہ مجھے تھا نیدارنی کا عہدہ بلکل پسند نیہں سیٹ دینی ہے تو تھانیدارنی سے اوپر کی دی جائے
اک ایس۔ پی کی بیٹی ، اک انسپیکٹر کی بہن ، اک ڈی۔ایس۔پی کی سالی، اک آئی۔جی کی بھتیجی ۔ اک صوبے دار کی پوتی ، اور تھانیدارنی ؟ ؟ ؟ ؟
مجھے کوئی اچھا عہدہ ، اچھی اونچی سیٹ دی جائے ،
شمشاد نے کہا:جی پہلے ہوتا تھا، انگریزوں کے دور میں اور وہ جمعدار جھاڑو لگانے والا نہیں ہوتا تھا بلکہ اچھا خاصا بڑا عہدہ ہوتا تھا۔
تیلے شاہ نے کہا:شمشاد نے کہا:جی پہلے ہوتا تھا، انگریزوں کے دور میں اور وہ جمعدار جھاڑو لگانے والا نہیں ہوتا تھا بلکہ اچھا خاصا بڑا عہدہ ہوتا تھا۔
باجو آ جائیں ایک اچھا خاصا بڑا عہدہ ڈھونڈا جا چکا ھے