تیلے شاہ نے کہا:
باجو آئیں گی تو خود پتہ چل جائے گا
مجھے تو بلکل سمجھھ نیہں آئی ، آپ ہی بتاؤ کیا ہے نہ میں اتنی مصوم ، بھولی بھالی ، ہوں کہ ایسے اشاروں کو سمجھ نیہں پاتی
اس لیے ذرا عھدہ واضع کیا جائے
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آئیں گی تو خود پتہ چل جائے گا
افتخار راجہ نے کہا:جی بلکل اور اس جمعدار کو آجکل نائب صوبیدار کہاجاتا ہے۔ کام وہی ہیں جو JCO گروپ کے ہوتے ہیں
بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:جی بلکل اور اس جمعدار کو آجکل نائب صوبیدار کہاجاتا ہے۔ کام وہی ہیں جو JCO گروپ کے ہوتے ہیں
آپ کو بڑے پتے ہیں جمعداروں کے بارے میں
کا فی معلومات لگتی ہیہں
jco کیا ہے ؟
افتخار راجہ نے کہا:JCO گروپ میں تین عہدے بلترتیب ہوتے ہیں: نائب صوبیدار، صوبیدار اور پھر صوبیدار میجر۔ اسکے بعد آنریری کپتان جو اکثر اعلٰی کارکردگی والے صوبیدار میجر کو ریٹائیرمنٹ سے پہلے بنایاجاتا ہے۔
اسکے بعد کمیشنڈ آفیسرز کا درجہ شروع ہوتا ہے۔
مجھے اس سلسلے کا علم اس لئے ہے کہ میرے خاندان کے 80 فیصد افراد کا تعلق فوج سے ہے۔ میں خود بھی مقابلہ کےامتحان کو پاس کرچکا ہوں مگر پھرپروگرام تبدیل ہوگیا۔
البتہ آخری دو دھائیوںمیں جنتا فوج کے بجائے یورپ تعلیم و تربیت و روزگار کو جانے کو ترجیح دے رہی ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:دعا ملے گی سیلری کی کیا ضرورت ہے
اور خیال رہے استاد مکرم کو چھوڑ کر جس کو دل کرے جھاڑ دیں
بھائی اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔ خیر سے اب تو حالات تبدیل ہوچکے ہیں ورنہ انگریز سے لیکر اب تک ساری کی ساری فوج جہلم سے ہی تو ہوا کرتی تھی۔ اصل میں اس کی دو وجوہات بیان کی جاتی ہیں۔ اول: کسی اور زریعہ معاش کی عدم موجودگی۔ دوئم : افراد کا دراز قامت اور چست ہونا۔ دونوں کا تعلق آب و ہوا سے ہی ہے۔شمشاد نے کہا:آپ کا خاندان فوج میں اور باجو کا پولیس میں
تو باقی اراکینِ محفل سارے کے سارے “ غریب عوام “
بوچھی نے کہا:
بوچھی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:دعا ملے گی سیلری کی کیا ضرورت ہے
اور خیال رہے استاد مکرم کو چھوڑ کر جس کو دل کرے جھاڑ دیں
اک میں محنت کروں اور پھر ملے بھی کچھ نہ؟؟
ایسے میں تو میں سب کو استاد سمیت جھاڑ جھوڑ کے رکھ دوں گی
افتخار راجہ نے کہا:افراد کا دراز قامت اور چست ہونا۔ اٹلی پر تو خیر ہمارا اپنا قبضہ ہے۔
جہانزیب نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:افراد کا دراز قامت اور چست ہونا۔ اٹلی پر تو خیر ہمارا اپنا قبضہ ہے۔
لول۔۔ راجہ بھائی سیدھی طرح کہہ دیں آپ دراز قد ہیں ہم مان لیں گے، ڈھکے چھپے الفاظ میں کیا کہنا