غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیشہ

محفلین
بوچھی آپی یہ راوی انکل کون ہیں




01hmm.gif

سچی سے زینب مجھے راوی کا نہیں معلوم ۔ بس سنا سنایا محاورہ لکھ دیا ، مطلب مجھے نہیں آیا کرتے ۔
:lol: اللہ جانے یہ کونسا راوی ہے ۔
 

زینب

محفلین
تم پر خاص طور پر شک ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ایسے دھاگوں کا کچھ زیادہ ہی طواف کرنے لگے ہو
 

زین

لائبریرین
بالکل غلط ، ایسے دھاگوں میں میرے پیغامات کی تعداد دیکھ لیجئے سب سے کم ہوگی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب کہا ہے کہ نظر نہ رکھو، لیکن کچھ نہ کچھ لکھتے بھی تو رہا کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے کوئی مسائل نہیں نہیں تو یہ غیر شادی شدہ کیوں مسائل لیے پھرتے ہیں، تم بھی تو انہی میں شامل ہو۔
 

قمراحمد

محفلین
یہ ٹاپک ایسے ممبرز کے لئے جنہوں نے ابھی تک شادی نیہں کی ۔ کیوں ؟ کیا وجہ کہ وہ شادی نیہں کر سکے ؟ کیا وجوہات ؟
وجوہات بیان کیجئے۔
اور کیا کیا مسلئے آڑے آرھے ہیں ؟ :p
اور جن کی ہونے جا رہی ہے وہ بھی اپنے مسلئے بتایں ۔
اور جن کی نیھں ہوئی عمر ہوگئ ایسے لوگ تو ضرور ہی بتایں کیا ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کس وجہ سے وہ ایسے کے ایسے ہی رہ گئے اور اب انکو کیا کیا مسائل در پیش ہیں ؟
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laughing:
 
Top