غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

شمشاد

لائبریرین
آپ نے خود ہی تو فرمائش کر کے اس کا پتہ پوچھا اب دشمنی کی بات کر رہی ہیں؟
وہ تو شکر ہے کہ ہماری شادی میں آپ کا کوئی کردار نہیں تھا۔
 
damsel

معطل
آپ نے خود ہی تو فرمائش کر کے اس کا پتہ پوچھا اب دشمنی کی بات کر رہی ہیں؟
وہ تو شکر ہے کہ ہماری شادی میں آپ کا کوئی کردار نہیں تھا۔

ورنہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:eek:؟؟؟
جی فرمائش تو کی تھی لیکن مجھے کیا پتا تھا کہ وہاں کشت و خون کا بازار گرم ہے :(
 
شمشاد

لائبریرین
ورنہ کیا۔۔۔۔ ورنہ کھانا کم پڑ جانا تھا اور مجھے آپ کے لیے دو عدد دیگیں اور پکوانا پڑتیں۔
 
زینب

محفلین
میرے اندازے کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھای کی شادی کو 12 سے 14 سال ہو گئے ہوں‌گے۔کیوں پہا جی میرا اندازہ نزدیک نزدیک ہے نا۔۔۔۔۔۔۔
 
تم ابھی تک امی سے جوابات لے کر لوٹی نیہں ؟ :p

شادی ہر انسان کا بنیادی حق ہے ۔۔۔ میں تو 1972 سے اس حق کے لئے جدوجہد کر رہا ہوں۔۔۔۔ ویسے اپ نے تصویر درست طریقے سے لگائی ہے۔۔۔ اگر یوگا کا ٹائم نہ ہو تو ایسے بھی کام چل سکتا ہے ۔۔۔
"دل کی تسلی کے لئے ہی سہی
 
تیشہ

جی تو میں نے کب کہا ہے شادی ہر انسان کا بنیادی حق نہیں ہے :confused: ۔ ؟
01hmm.gif
 
damsel

معطل
پیدائشی حق، بنیادی حق، شرعی حق اور شادی کے بعد قانونی حقوق بھی آجاتے ہیں انسان کیا کیا یاد رکھے آخر
 
damsel

معطل
پیدائشی حق، بنیادی حق، شرعی حق اور شادی کے بعد قانونی حقوق بھی آجاتے ہیں انسان کیا کیا یاد رکھے آخر:confused:
 
Top