علی ذاکر
محفلین
جی مفت میں۔۔بس ولیمے میں بلائیے گا ضرور ۔۔
بھائ جی ضرور بلاؤن گا پہلے پتہ تو چلے کس ککڑی کو ذبح کرنا ہے !
مع السلام
جی مفت میں۔۔بس ولیمے میں بلائیے گا ضرور ۔۔
تو گفتگو سے پہلے اچھے نہیں لگتے تھے کیا ؟
مع السلام
یہاں پر تو سب ہی اچھی ہیں۔۔۔۔اور اچھے بھی ہیں۔۔۔
بھائ جی ضرور بلاؤن گا پہلے پتہ تو چلے کس ککڑی کو ذبح کرنا ہے !
مع السلام
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
خالی آنکھیں ہی نہیں، قد بھی اس سے ملتا جلتا ہے اور کمر تو لگتا ہے، ہے ہی اُسی کی۔
اسلئے دو مہنے بلاتا رہا اپ نہین آئے تھے؟
آرے یار اتنا جھوٹ بولا کرو جتنا سنبھال بھی لوں ملنے ضرور آرہا ہوں لیکن رو رہا ہوں اس کو کیسے سنبھالوں ؟
مع السلام
اسی لیے تو نہیں آیا تھا۔
ککڑیاں ذبح ہورہی ہیں ؟ ولیمہ پر چار پانچ سو تو ہونگی نا !
وسلام
دیکھ لیں خود ہی بوتل کے اندر بند نہ ہوجائیں ذبح کرنے کے چکر میں۔۔۔
رو نہیں رہا کہ شکر ہے چلا گیا
بھائ جی تاریخگواہ ہے عورتوں سے کوئ نہیںجیتا مجھے بھی تاریخ کو نہیں بدلنا !
نہیں شکر ضرور ادا کر رہا ہوں لیکن رو کر نہیں بلکہ جشن منا کر !
مع السلام
جی جی افتخار بھائی آپ شروع کریں ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔ اور انجمن کنوارگان کا صدر بھی آپکو بنا دیں گے اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو
ویسے اگر غیر شادی شدہ کو کوئی مسلئے مسائل ہیں۔۔۔تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔۔۔ہماری نظر میں کافی مناسب رشتے ہیں۔۔اور بہت جلد ہم اردو محفل پر“ شادی دفتر“ عنوان “ رشتہ درکار ہے“ بھی کھولنے جا رہے ہیں۔۔۔
اور مجھے تو ویسے بھی کسی کے لیے رشتے ڈھونڈنے میں بڑا مزہ آتا ہے۔۔۔
کیا کہنے سارہ لاجواب جواب ہے تمہار۔
ویسے غیر شادی شدگان کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے نوکری تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکے ویسے اس کی بھی سمجھ نہیں آئی آج تک کہ نوکری مل جانے سے کیا پیروں کا اضافی جوڑا مفت ملتا ہے یا پیروں کے لیے ایسی اکسیر کہ جو انسان کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دے۔ ویسے سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے چھڑوں (غیرشادی شدہ مرد) کا کھانے کا، بہت ہی بڑا اور عالمی مسئلہ ہے یہ جس کا فوری حل ہمیشہ شادی ہی بتایا جاتا ہے تاکہ پھر
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہو جائیں
صبر کریں ۔۔صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
ویسے آج آپ کے مسلئے کا حل ضرور نکل آئے گا۔۔ذرا انتظار تو کریں۔۔۔