غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیشہ

محفلین
جناب کر سکتی ہوں ۔

پر آپ یہ بتایے آپکو آدھی رات بھی چین نیہں ؟ :p لوگ سو رہے ہوٹے ہیں آپ یہاں پائے جاتے ہیں؟ مجھے سمجھ نیھں آتی :?
یہ اس وقت آپکی بےغم جی کیسے برداشت کرتیں ہیں آپ کا نیٹ ؟ یا تو آپ نے واقعی میں انکو ڈرا دھمکا کر رکھا ہوا ہے ۔

میں کرتی ہوں کل فون بھابھی کو کہ اسوقت آدھی رات کو ؟
کان انکے بھرتی ہوں ۔ :) :p

( jk)
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

باجو آدھی رات نہیں، اس وقت صبح کے 3 بج چکے ہیں اور میری بیگم میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوئی ہیں اور کہیں تو گھر کا نمبر لکھ دوں تاکہ آپ تسلی سے بات کر سکیں، یا پھر اپنا نمبر دے دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
lol۔۔میں اپنی ہنسی بند کر لوں پھر کچھ لکھتی ہوں۔۔۔ :p :wink:

نہیں ویسے باجو۔۔۔بہت اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔۔۔اور سب سے زیادہ سوالات بہت زبردست ہیں۔۔۔lol
میں ابھی امی سے ان کے جوابات پوچھ کر بتاتی ہوں۔۔۔ :p :wink: :lol:

امی سے پوچھنا فاؤل ہے کہ ان کی تو شادی ہو چکی ہے۔ اور یہ تھریڈ “ غیرشادی شدہ اورانکےمسائل“ کا ہے۔
خود سے جواب دیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بھابھی کو سلام÷ گڈ مارننگ ، اور میری طرف سے اب شب ِخیر
سی یا ۔

وعلیکم السلام کہہ رہی ہیں، وصول پائیں اور رسید لکھ دیں تاکہ سند رہے۔
اور میں بھی اب جا رہا ہوں، صبح بات ہو گی۔

اچھا نہ رسید لکھ دی ہے ۔ اب ٹیھک ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔۔میں اپنی ہنسی بند کر لوں پھر کچھ لکھتی ہوں۔۔۔ :p :wink:

نہیں ویسے باجو۔۔۔بہت اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔۔۔اور سب سے زیادہ سوالات بہت زبردست ہیں۔۔۔lol
میں ابھی امی سے ان کے جوابات پوچھ کر بتاتی ہوں۔۔۔ :p :wink: :lol:

امی سے پوچھنا فاؤل ہے کہ ان کی تو شادی ہو چکی ہے۔ اور یہ تھریڈ “ غیرشادی شدہ اورانکےمسائل“ کا ہے۔
خود سے جواب دیں۔

میرا آج اس تھریڈ کو دیکھ دیکھ کر دل کر رہا ہے۔۔کہ میں کبھی شادی ہی نہ کروں۔۔۔
:p
 
ہیں کون سی بھابھی کو اس وقت گڈ مارننگ کہا جارہا ہے،
جنابہ انکے ہاں تو اب رات ہوچکی، اگلے ڈنر کے بعد ڈنٹر پیلنے کا سوچ رہے ہیں۔
 
جی پر میں نے ابھی دیکھی ہے اور چونکہ آخری پوسٹ تھی لہذا پوچھ لیا۔
اور وہ غیر شادی شدہ افراد کے جملہ مسائیل کیا ہوئے؟ ادھر بھی شادی شہداء دندناتے پھر رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
غیر شادی شدہ افراد کے مسائل غیر شادی شدہ افراد جانیں، میں تو شادی شدہ ہوں۔ مجھے تو اس وقت بھی کوئی مسئلہ نہیں تھا جب غیر شادی شدہ تھا اور نہ اب ہے جبکہ شادی شدہ ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔۔میں اپنی ہنسی بند کر لوں پھر کچھ لکھتی ہوں۔۔۔ :p :wink:

نہیں ویسے باجو۔۔۔بہت اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔۔۔اور سب سے زیادہ سوالات بہت زبردست ہیں۔۔۔lol
میں ابھی امی سے ان کے جوابات پوچھ کر بتاتی ہوں۔۔۔ :p :wink: :lol:

امی سے پوچھنا فاؤل ہے کہ ان کی تو شادی ہو چکی ہے۔ اور یہ تھریڈ “ غیرشادی شدہ اورانکےمسائل“ کا ہے۔
خود سے جواب دیں۔

میرا آج اس تھریڈ کو دیکھ دیکھ کر دل کر رہا ہے۔۔کہ میں کبھی شادی ہی نہ کروں۔۔۔
:p

اور اگر تھریڈ کی بجائے کچھ اور دیکھائی دے گیا تو پھر ؟ :chill: :p سوچ لو ۔ :wink: :p
 
Top