افتخار راجہ نے کہا:اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے کچھ لوگ بس مصروفیت کی وجہ سے نہیں آرہے ہیں ۔ مثلاُ میں۔
شمشاد نے کہا:اب کوئی نہیں رہا غیر شادی شدہ سوائے تمہارے
سب نے شادی کر لی ہے
افتخار راجہ نے کہا:اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے کچھ لوگ بس مصروفیت کی وجہ سے نہیں آرہے ہیں ۔ مثلاُ میں۔
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:اب کوئی نہیں رہا غیر شادی شدہ سوائے تمہارے
سب نے شادی کر لی ہے
lol۔۔۔آپ کو پتہ ہے ۔میں نے کبھی شادی نہیں کرنی۔اب تو لگتا ہے سب سے پیچھے میں ہی رہ جاؤں گی۔۔چلو اچھا ہے نہ ضروری تو نہیں جہاں دنیا جا رہی ہو اسی کے پیچھے پیچھے چلتے جائیں۔
ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
ابھی بات کرتا ہوں باجو سے، وہی کہہ رہی تھیں تمھارے ہاتھ پیلے کروانے کے لیئے
اور ہاں تمھاری بھابھی بھی کچھ اسی قسم کی بات کر رہی تھی۔
محب علوی نے کہا:تو کپڑے سلنے کے لیئے دے دیں پھر آ خر تیاری میں بھی تو کچھ وقت لگنا ہے ۔