آپ عبد اللہ کی دودھ پلائی رسم میں اس کا جُھوٹا دودھ پینا۔ پھر آپ کی باری جلد آ جائے گی۔
اس میں تمھارا نہیں تمھاری شکل کا قصور ہے یار تم شکل سے اتنے بھولے لگتے ہو لڑکی سمجھی ہو گی تم پر بابے آتے ہیں
علی بھائی جب لڑکی والوں کے سامنے چائے لے کر جائیں تو صحیح سے جایا کریں۔۔۔۔ رشتہ ہاتھ سے نہیں نکلے گا۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔
اس میں تمھارا نہیں تمھاری شکل کا قصور ہے یار تم شکل سے اتنے بھولے لگتے ہو لڑکی سمجھی ہو گی تم پر بابے آتے ہیں
خالی آنکھیں ہی نہیں، قد بھی اس سے ملتا جلتا ہے اور کمر تو لگتا ہے، ہے ہی اُسی کی۔
بھائ جی یہ تجربہ بول رہا ہے ؟
مع السلام
خالی آنکھیں ہی نہیں، قد بھی اس سے ملتا جلتا ہے اور کمر تو لگتا ہے، ہے ہی اُسی کی۔
سنی سنائی پر یقین نا کریں کاشفی بھائی
اسلئے دو مہنے بلاتا رہا اپ نہین آئے تھے؟
ہا ہا نہیں جی۔۔۔ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔
عبداللہ بھائی آپ سے گفتگو کر کے مجھے ایسا محسوس بھی ہورہا ہے کہ آپ بہت اچھے ہیں۔۔
عبداللہ بھائی آپ سے گفتگو کر کے مجھے ایسا محسوس بھی ہورہا ہے کہ آپ بہت اچھے ہیں۔۔
صرف اچھے بھائی سنا ہے میرے مرشد اور علی ابھی تک مجھے یاد کر کے روتے ہیں اب علی مجھے ملنے آ رہا ہے
تو پھر مفت مشورے دے رہے ہو میاں ؟
مع السلام
یار علی یہ دستخط ہیں کس نے تجھے پٹی پڑھائی یہ لگانے کی؟