سارہ خان
محفلین
بوچھی نے کہا:یہ ٹاپک ایسے ممبرز کے لئے جنہوں نے ابھی تک شادی نیہں کی ۔ کیوں ؟ کیا وجہ کہ وہ شادی نیہں کر سکے ؟ کیا وجوہات ؟
وجوہات بیان کیجئے۔
اور کیا کیا مسلئے آڑے آرھے ہیں ؟![]()
اور جن کی ہونے جا رہی ہے وہ بھی اپنے مسلئے بتایں ۔
اور جن کی نیھں ہوئی عمر ہوگئ ایسے لوگ تو ضرور ہی بتایں کیا ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کس وجہ سے وہ ایسے کے ایسے ہی رہ گئے اور اب انکو کیا کیا مسائل در پیش ہیں ؟
llollz..باجو۔۔زبردست ٹوپک سٹارٹ کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔

ویسے غیر شادی شد گان کے کیا مسائل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔وہ تو سب مسئلوں سے ازاد ہوتے ہیں۔۔۔


