ٹھیک ہے جاؤ تھانے والوں سے کون ڈرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کیا جاب کرتے ہیں؟لو جی جو میرا دل کرے میں پڑ ھوں گا نا
اور میں اب گھوڑا ہو گیا۔سوچ رہا ہوں تھانے میں رپورٹ لکھ ہی دوں۔
ٹھیک ہے جاؤ تھانے والوں سے کون ڈرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کیا جاب کرتے ہیں؟لو جی جو میرا دل کرے میں پڑ ھوں گا نا
اور میں اب گھوڑا ہو گیا۔سوچ رہا ہوں تھانے میں رپورٹ لکھ ہی دوں۔
ہی ہی ہی ہیسوری بھای یہ میری وجہ ست ہوا
نہیں میری غلطی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔اب پلیز کسی دوسرے دھاگے میں چلے جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائ کو حذف کرنے میں مشکل ہوگیکی بورڈ کی غلطی
السلام علیکمیہ کیا شروع کر رہے ہیں شمشاد بھائی کیا بے پرکی کا دھاگا کافی نہیں تھا
یہ کیا شروع کر رہے ہیں شمشاد بھائی کیا بے پرکی کا دھاگا کافی نہیں تھا
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ ؟
ناشتہ کر لیا آپ نے ؟
ناشتہ میں کیا کھایا ؟
چائے پی تھی کہ کافی؟
لسی کے شوقین تو نہیں آپ ؟
نایاب
نایاب بی بی آپکے لیئے خواتین کارنر ہے وہاں بھی تو کچھ ایسی ہی باتیں ہوتی ہونگی
السلام علیکمنایاب بی بی آپکے لیئے خواتین کارنر ہے وہاں بھی تو کچھ ایسی ہی باتیں ہوتی ہونگی
السلام علیکمو علیکم السلام نایاب بھائی
آج خاتون خانہ نے ڈبل روٹی اور انڈے پر ٹرخا دیا، ساتھ میں کچھ کریم جام وغیرہ بھی تھے۔ چائے گھر سے پی کر آیا تھا، کوفی یہاں دفتر میں پی لی۔
لیکن خواتین کارنر میں یہ کیا برقعہ پہن کر جائیں گے؟
ارے معافی چاہتا ہوںبھائی میں تو بہن سمجھا آپکو اس لیئے ایسا کہاالسلام علیکم
وجی بھائی
خواتین کارنر میں سب بہنیں بیٹیاں ہی ہو گی ۔
اور غیر ضروری باتیں سن کر کان ہی کھینچیں گی ۔
ویسے تو علم ابجد میں " ی " اور " الف "سے مراد اک ہی ہندسہ ہوتا ہے ۔
لیکن اگر برا نہ مانیں تو نایاب بی بی کا " ی' ہٹا کر "الف " لگا دیں ۔
مشکور رہوں گا ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
السلام علیکم
ماشااللہ
شمشاد بھائی
لگتا ہے بھابھی پرہیزی ناشتہ کرواتی ہیں آپ کو ۔
یہی کوئی آٹھ دس ڈبل روٹی کے سلائس بمعہ چار انڈوں کے ۔
اور پانچ سات سلائس بمعہ کریم جام کے ۔
اللہ آپ کو اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب
محبت روح کا گلاب ہے اگر یہ مر جھائیں تو زندگی میں کشش نہیں رہتی۔۔۔
حکمت ایک درخت ہے جو دل سے اگتا ہے اور زبان پر پھل دیتا ہے۔۔۔۔۔