غیر ضروری / بے ربط بات چیت

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ ؟
ناشتہ کر لیا آپ نے ؟
ناشتہ میں کیا کھایا ؟
چائے پی تھی کہ کافی؟
لسی کے شوقین تو نہیں آپ ؟
نایاب
 

وجی

لائبریرین
یہ کیا شروع کر رہے ہیں شمشاد بھائی کیا بے پرکی کا دھاگا کافی نہیں تھا
 

نایاب

لائبریرین
یہ کیا شروع کر رہے ہیں شمشاد بھائی کیا بے پرکی کا دھاگا کافی نہیں تھا
السلام علیکم
محترم وجی بھائی
یہ دھاگہ ہم جیسے غیر ضروری باتیں کرنے والوں کے لئے ہے ۔
آپ ناشتہ کر چکے ہیں یا دوپہر کے کھانے کی تیاری ہے ۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 

وجی

لائبریرین
نایاب بی بی آپکے لیئے خواتین کارنر ہے وہاں بھی تو کچھ ایسی ہی باتیں ہوتی ہونگی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا شروع کر رہے ہیں شمشاد بھائی کیا بے پرکی کا دھاگا کافی نہیں تھا

وجی بھائی بے پر کی کا دھاگہ تو بہترین تحریروں کا دھاگہ ہے۔

میں کافی سارے پیغامات یہاں منتقل کر رہا ہوں، جن کا سر ہے نہ پیر اور وہ اس لیے کہ اصل دھاگے اپنے موضوع پر رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ ؟
ناشتہ کر لیا آپ نے ؟
ناشتہ میں کیا کھایا ؟
چائے پی تھی کہ کافی؟
لسی کے شوقین تو نہیں آپ ؟
نایاب

و علیکم السلام نایاب بھائی

آج خاتون خانہ نے ڈبل روٹی اور انڈے پر ٹرخا دیا، ساتھ میں کچھ کریم جام وغیرہ بھی تھے۔ چائے گھر سے پی کر آیا تھا، کوفی یہاں دفتر میں پی لی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی آپ نہیں، آپ نے خود نایاب بھائی کے لیے کہا ہے، میں انہی کے متعلق کہہ رہا تھا۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بی بی آپکے لیئے خواتین کارنر ہے وہاں بھی تو کچھ ایسی ہی باتیں ہوتی ہونگی
السلام علیکم
وجی بھائی
خواتین کارنر میں سب بہنیں بیٹیاں ہی ہو گی ۔
اور غیر ضروری باتیں سن کر کان ہی کھینچیں گی ۔
ویسے تو علم ابجد میں " ی " اور " الف "سے مراد اک ہی ہندسہ ہوتا ہے ۔
لیکن اگر برا نہ مانیں تو نایاب بی بی کا " ی' ہٹا کر "الف " لگا دیں ۔
مشکور رہوں گا ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
و علیکم السلام نایاب بھائی

آج خاتون خانہ نے ڈبل روٹی اور انڈے پر ٹرخا دیا، ساتھ میں کچھ کریم جام وغیرہ بھی تھے۔ چائے گھر سے پی کر آیا تھا، کوفی یہاں دفتر میں پی لی۔
السلام علیکم
ماشااللہ
شمشاد بھائی
لگتا ہے بھابھی پرہیزی ناشتہ کرواتی ہیں آپ کو ۔
یہی کوئی آٹھ دس ڈبل روٹی کے سلائس بمعہ چار انڈوں کے ۔
اور پانچ سات سلائس بمعہ کریم جام کے ۔
اللہ آپ کو اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
وجی بھائی
خواتین کارنر میں سب بہنیں بیٹیاں ہی ہو گی ۔
اور غیر ضروری باتیں سن کر کان ہی کھینچیں گی ۔
ویسے تو علم ابجد میں " ی " اور " الف "سے مراد اک ہی ہندسہ ہوتا ہے ۔
لیکن اگر برا نہ مانیں تو نایاب بی بی کا " ی' ہٹا کر "الف " لگا دیں ۔
مشکور رہوں گا ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب
:idontknow:ارے معافی چاہتا ہوں‌بھائی میں تو بہن سمجھا آپکو اس لیئے ایسا کہا :noxxx:
 

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم
ماشااللہ
شمشاد بھائی
لگتا ہے بھابھی پرہیزی ناشتہ کرواتی ہیں آپ کو ۔
یہی کوئی آٹھ دس ڈبل روٹی کے سلائس بمعہ چار انڈوں کے ۔
اور پانچ سات سلائس بمعہ کریم جام کے ۔
اللہ آپ کو اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب


لیکن یہ لنکا کون ڈھا رہا ہے
 
Top