مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

300qosy.jpg
 
عینی بیٹا ۔۔۔یہ آپ کس چیز کی مبارکباد دے رہی ہیں ۔۔دس ہزار روپوں کی جو کہیں سے انہیں پڑے ہوئے ملے ہیں۔۔ یا انہوں نے کرکٹ میں دس ہزار رنز کا ہدف مکمل کیا ہے جس کے اعزاز میں آپ نے یہ خصوصی دھاگا بنایا ہے۔۔۔ آخر یہ دس ہزار ہیں کیا ؟؟؟
اوہ کہیں آپ دس ہزار مراسلوں کی بات تو نہیں کر رہیں؟ :)
 
عینی شاہ

محفلین
عینی بیٹا ۔۔۔ یہ آپ کس چیز کی مبارکباد دے رہی ہیں ۔۔دس ہزار روپوں کی جو کہیں سے انہیں پڑے ہوئے ملے ہیں۔۔ یا انہوں نے کرکٹ میں دس ہزار رنز کا ہدف مکمل کیا ہے جس کے اعزاز میں آپ نے یہ خصوصی دھاگا بنایا ہے۔۔۔ آخر یہ دس ہزار ہیں کیا ؟؟؟
اوہ کہیں آپ دس ہزار مراسلوں کی بات تو نہیں کر رہیں؟ :)
اووووووووووووپس ۔۔۔۔۔سوری آپا مجھے تو اب پتہ نہی تھا کہ ان کو کیا کہتے ہیں اردو میں اور ویسے یہ پوسٹ جلدی میں کی تھی اس لیے بھول گئی تھی ۔:cautious:اب تو نہیں بھولے گا کہ انکو مراسلے کہتے ہیں جو ہم لکھتے ہیں پوسٹ میں جا کر :) فاتح بھائی آپکو کیوں آئی ہنسی اتنی :cautious:
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی عینی مینی کی طرف سے آپکو دس ہزار کی بہت بہت مبارکباد ۔۔:) :)
چلیں بھئی سب ادھر آ جائیں :)
بہت شکریہ بیٹا۔۔۔ جب سے ہم محفل پر رکن بنے ہیں۔۔۔ پانسو، ہزار اور دو ہزار پیغامات پر ہمارے لیے مبارک باد کے دھاگوں کے بعد ایسے مبارکبادی دھاگوں کو بریک لگ گئی تھی اور حتیٰ کہ ہمارے برادر خورد حضرت مولانا عاطف بٹ صاحب مد ظلہ، جو ہر 50 پیغامات بڑھنے پر محفل کی اصنافِ نازک کے لیے مبارک باد کے دھاگے کھولنے کے سلسلے میں شہرتِ تام رکھتے ہیں، نے بھی ہمارے تین ہزار، چار ہزار، پانچ ہزار سے دس ہزار پیغامات ہونے کے باوجود کبھی ہمیں یہ اعزاز نہ بخشا لیکن تم نے ہماری چھوٹی بہن ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔ زندہ باد :)
 
فاتح

لائبریرین
یہ دن آ گئے ہیں کہ دشمنوں کو بھی مبارکباد دینی ہوگی! :) :) :)
آپ سنبھال کر رکھیے۔۔۔ "کہیں اور" کام آئے گی یہ مبارک باد۔۔۔ ویسے بھی صنف کرخت کے لیے تو آپ کی مبارک باد بھی مغلیہ رسید کی مانند "ریزروڈ" سے آگے نہیں بڑھتی یا ساتھ ہی زبردستی کی مسکانوں کی ہیٹ ٹرک :)
 
عینی شاہ

محفلین
بہت شکریہ بیٹا۔۔۔ جب سے ہم محفل پر رکن بنے ہیں۔۔۔ پانسو، ہزار اور دو ہزار پیغامات پر ہمارے لیے مبارک باد کے دھاگوں کے بعد ایسے مبارکبادی دھاگوں کو بریک لگ گئی تھی اور حتیٰ کہ ہمارے برادر خورد حضرت مولانا عاطف بٹ صاحب مد ظلہ، جو ہر 50 پیغامات بڑھنے پر محفل کی اصنافِ نازک کے لیے مبارک باد کے دھاگے کھولنے کے سلسلے میں شہرتِ تام رکھتے ہیں، نے بھی ہمارے تین ہزار، چار ہزار، پانچ ہزار سے دس ہزار پیغامات ہونے کے باوجود کبھی ہمیں یہ اعزاز نہ بخشا لیکن تم نے ہماری چھوٹی بہن ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔ زندہ باد :)
اس مین شکریہ کی تو کوئی بات نہی فاتح بھائی :) بس مجھے اچھا لگا اپ کے لیے یہ تھریڈ بنانا ۔۔بلکہ ابھی تو میں نے بہت سے فلاورز اور کارڈز کے ذریعے سے بھی وش کرنا تھا اپکو لیکن وہ مجھے پوسٹ نہی کرنے آتے تھے ۔۔سعود بھائی کو میسج بھی کیا تھا ۔۔لیکن انہوں نے بھی نیلی پیلی ہری جھنڈی دکھا دی تھی :pآپ تھوڑی ایزی لینگویج ہی یوز کر لیتے سمجھ تو آ جاتی مجھے :p
 
فاتح

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی آپ کو یہ دس ہزاری منصب۔ :best:
آپ اتنی خاموشی سے دس ہزار کے قریب پہنچ گئے اور ہمیں پتہ ہی نہ چلا۔ عینی مینی کا احسان مانیں کہ سب کو توجہ دلا دی ورنہ ڈھیروں مراسلوں میں آپ کا دس ہزارواں مراسلہ کہیں دب کر رہ جاتا۔:):)
بہ بہت شکریہ برادرم
خاموشی تو یقیناً تھی کہ سات سال لگ گئے۔ :laughing:
 
ساجد

محفلین
بہت شکریہ بیٹا۔۔۔ جب سے ہم محفل پر رکن بنے ہیں۔۔۔ پانسو، ہزار اور دو ہزار پیغامات پر ہمارے لیے مبارک باد کے دھاگوں کے بعد ایسے مبارکبادی دھاگوں کو بریک لگ گئی تھی اور حتیٰ کہ ہمارے برادر خورد حضرت مولانا عاطف بٹ صاحب مد ظلہ، جو ہر 50 پیغامات بڑھنے پر محفل کی اصنافِ نازک کے لیے مبارک باد کے دھاگے کھولنے کے سلسلے میں شہرتِ تام رکھتے ہیں، نے بھی ہمارے تین ہزار، چار ہزار، پانچ ہزار سے دس ہزار پیغامات ہونے کے باوجود کبھی ہمیں یہ اعزاز نہ بخشا لیکن تم نے ہماری چھوٹی بہن ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔ زندہ باد :)
جی ہمیں کوئی شک نہیں آپ کے دس نمبری ہونے پر اس لئے ہماری طرف سے "خصوصی" دس ہزاری مبارک باد قبول فرمائیں۔:)
مولانا موصوف نہ جانے آج کل کہاں غائب ہیں ، ہمیں بھی کچھ "فتوے" لینے ہیں اُن سے۔
 
Top