مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

ساجد

محفلین
آپ سنبھال کر رکھیے۔۔۔ "کہیں اور" کام آئے گی یہ مبارک باد۔۔۔ ویسے بھی صنف کرخت کے لیے تو آپ کی مبارک باد بھی مغلیہ رسید کی مانند "ریزروڈ" سے آگے نہیں بڑھتی یا ساتھ ہی زبردستی کی مسکانوں کی ہیٹ ٹِرک :)
سرخ لفظ کی ضرورت نہ تھی۔:)
 
آپ سنبھال کر رکھیے۔۔۔ "کہیں اور" کام آئے گی یہ مبارک باد۔۔۔ ویسے بھی صنف کرخت کے لیے تو آپ کی مبارک باد بھی مغلیہ رسید کی مانند "ریزروڈ" سے آگے نہیں بڑھتی یا ساتھ ہی زبردستی کی مسکانوں کی ہیٹ ٹرک :)

فاتح دس ہزار کی مبارکباد سے پہلے اس "تباہ کن" مراسلہ پر مبارکباد لو۔ قسم سے "ٹکا" کر خیر مبارک کہا ہے۔

ویسے یہ دھاگہ تازہ ترین دھاگوں میں کیوں نظر نہیں آ رہا۔
 
بہت خوب اور دس ہزاری کے گروہ میں شمولیت کی مبارک ہو ویسے مجھے تو ابھی تک کوئی اضافی مراعات نہیں ملیں اس ہدف کے بعد، تمہیں ملیں تو ضرور بتانا۔

ویسے اس وقت دس ہزار اور گیارہ ہزار مراسلوں کے درمیان ہم دونوں کے علاوہ بھی کوئی اور ہے یا یہ اس وقت ایک امتیازی کلب ہے۔ :LOL:
 
عینی شاہ

نیلی آپی ہیں نا ابھی فریش فریش ۔۔ٹین ٹھاؤزنڈز کیے ہیں انہوں نے بھی :p
 
فاتح

لائبریرین
ارے واہ فاتح بھائی آپ کے دس ہزار تو میرے دس ہزار کے ساتھ ہی ہوگئے:)
بہت مبارک ہو آپ کو یہ دس ہزاری منصب
میں نے سوچا تم نے اڑھائی سالوں میں دس ہزار کر لیے تو مجھے بھی کچھ شرم کرنی چاہیے اور سات سالوں میں ہی سہی مگر دس ہزار کا ہدف تو پورا کروں۔
شکریہ بیٹا جیتی رہو :)
 
عینی شاہ

محفلین
میں نے سوچا تم نے اڑھائی سالوں میں دس ہزار کر لیے تو مجھے بھی کچھ شرم کرنی چاہیے اور سات سالوں میں ہی سہی مگر دس ہزار کا ہدف تو پورا کروں۔
شکریہ بیٹا جیتی رہو :)
ہااااااااااا فاتح بھائی اپنی وااااااااٹ تو نا لگائی جائیں ساتھ ساتھ:rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
جلدی جلدی کیوں دیں وہ کہیں جا رہے ہیں کیا؟ یا اوبامہ نے انٹرنیٹ کا سوئچ آف کو دینا ہے شام کو ؟:grin:
اسے معلوم ہے کہ فاتح بھائی کو مبارک باد دینے والے ان کے دوست احباب شام ہوتے ہی کوچۂ ملنگاں پہنچ کر ٹُن ہو جاتے ہیں اس لیے اس نے سوچا کہ ان کے انٹا غفیل ہونے سے قبل ہی مبارک باد دلوا دی جائے۔ :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
مبارکباد فاتح بھائی۔۔۔ ۔۔
10000hits1.jpg
wow_logo_color.gif
بہت شکریہ بھلکڑ بھائی
 
Top