مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی آپ کو یہ دس ہزاری منصب۔ :best:
آپ اتنی خاموشی سے دس ہزار کے قریب پہنچ گئے اور ہمیں پتہ ہی نہ چلا۔ عینی مینی کا احسان مانیں کہ سب کو توجہ دلا دی ورنہ ڈھیروں مراسلوں میں آپ کا دس ہزارواں مراسلہ کہیں دب کر رہ جاتا۔:):)
 

نیلم

محفلین
ارے واہ فاتح بھائی آپ کے دس ہزار تو میرے دس ہزار کے ساتھ ہی ہوگئے:)
بہت مبارک ہو آپ کو یہ دس ہزاری منصب
 

عسکری

معطل
جلدی جلدی کیوں دیں وہ کہیں جا رہے ہیں کیا؟ یا اوبامہ نے انٹرنیٹ کا سوئچ آف کو دینا ہے شام کو ؟:grin:
 

عینی شاہ

محفلین
یہ کیااااااااااااااااااااا کسی نے زحمت نہی کی فاتح بھائی کو مبارک دینے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: بہت بری بات ہے ۔۔عینی مینی ناراض ہو جائے گی اب:cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
دیکھا کیسا ڈانتا سب کو سیدھے کو گئے ہیں سب کے سب :nerd: چلیں باقی بھی مبارک دیں فاتح بھائی کو ورنہ ۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top