بہت شکریہ برادرماشاءاللہ ۔۔۔ ۔!
بہت ہی اعلیٰ فاتح بھائی۔۔۔ ! زبردست بلکہ سُپر زبردست۔۔۔ ۔!
ایک تو مجھے کالم پڑھنا بہت بورنگ کام لگتا ہے وہ بھی یہاں انٹرنیٹ پر۔۔
لیکن اب فاتح بھائی کی خدمات دیکھنے کے لیے پڑھنا ہی پڑھے گا
اتنی محنت کرنا پڑ گئی تمہیں۔۔۔ پڑھنے کا کام کرنا پڑااب تو میں نے پورا پڑھ لیا بھیا
پہلے تو بس فاتح بھائی کا نام ڈھونڈنے لگی پر نہیں ملا پھر پورا ہی پڑھا ۔۔ ہی ہی ہی
جناب عالیکیا یہ اپنے فاتح الدین بشیر بھائی ہیں ؟؟؟؟
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ نامور ی میں مزید اضافہ فرمائے آمین۔
آمین!ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ کرے فاتحِ دیں اور زیادہ۔۔۔ ۔۔
بزرگوارم! آپ کی محبتوں اور دعاؤں پر سر تا پا ممنون ہوں۔اردو محفل کےقدیم اور ہر دلعزیز رکن محترم فاتح الدین بشیر یعنی @ فاتح, کے بارے میں یہ گراں قدر معلومات میری طرح اور بھی کئی احباب کے لئے نئی ہوںگی۔ ہم تو انہیں آج تک ایک معیاری شاعر کے طور پر ہی جانتے تھے جو عمدہ شاعری کے علاوہ فن عروض پر بھی خوب دسترس رکھتے ہیں۔ لیکن @ نیرنگ خیال, جی کا شکریہ واجب ہے جن کے توسط سے ہمیں ان کے اصل کام اور تعلیم کی کامیابیوں کے بارے میں معلوم ہوا ۔ اور یہ اردو محفل کے لئے قابل فخر ہے۔
دلی دعا ہے کہ اللہ پاک ایسے مخلص پاکستانیوں ، جو وطن عزیز کی بے لوث خدمت کررہے ہیں، پر اپنی رحمتیں جاری رکھےاور انہیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، آمین!!
بزرگوارم! محبت اور شفقت ہے آپ کی۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گافاتح فاتح ہیں
اللہ مزید ترقی دے
نیرنگ خیال ! بہت شکریہ
کمالات کی کوئی فہرس طویل ہے
نہ یہ کہ لیاقت میں اپنی مثیل ہے
مؤلّف گنِس بک کے حیراں پریشاں
کہ نام اس کا کیونکر لکھا جا رہا ہے
برادرم، آپ بھی محمود مغل بھائی کی طرح رسیدیں کاٹنے لگے۔یہ دھاگہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس پر تفصیلی تبصرہ کیا جائے
رسید حاضر ہے تا کہ سند رہے
تبصرہ فرصت میں
شکریہ برادرماللہ پاک فاتح بهائی کو مزید ترقی دے آمین جیتے رہیں شاد و آباد رہیں
نینرنگ بهائی مشکور ہوں کے آپ نے مجهے اس لڑی میں شامل کیا
ممنون ہوں برادراللہ پاک فاتح بهائی کوہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔آمین
چلو شکرہے بتا دیا وگرنہ میں تو جناب کو " نرا " شاعر ہی سمجھتا رہا تھا مگر آپ تو بڑی پڑھی " لخی " شخصیت ہیں کوئی کمی کوتاہی ہوگئی ہو جناب کی والا شان میں تو درگزر کیجیئے گا " ڈاکدار کم شاعر " صاحب۔۔والسلامجناب عالی
شکریہزبردست۔۔۔ ۔
بہت شکریہبہت خوب، گویا ایک نیا دریچہ وا ہوا۔
بہت شکریہ اور دعاؤں پر ممنونزبردست- اسی طرح سے اچھا کام جاری رکھیں۔
شکر ہے آپ نے یہ نہ لکھا کہ ہم تو ہر دو صورتوں میں انہیں "اُلامہ" ہی سمجھتے ہیں۔بہت خوب!!
اگرچہ ہم فاتح بھائی کی طرف سے تصدیق کے انتظار میں ہیں۔ تاہم ہر دو صورتوں میں ہم انہیں علامہ ہی سمجھتے ہیں۔
میری کچھ عرصہ قبل ایک مرتبہ ان سے فیس بک پر بات ہوئی تھی۔۔۔ انکی تعلیم اور پروفیشن فی الواقع وہی ہے جسکا کالم میں ذکر کیا گیا ہے، اس گفتگو میں انہوں نے اپنی تعلیم اور پروفیشن کے بارے میں بھی سرسری سا ذکر کیا تھا۔
ضرور۔۔۔ برادر۔۔۔ کسی سائنسی موضوع پر بھی لکھ دیتے ہیں۔۔۔ دراصل سائنسی موضوعات پر اردو میں لکھنا خاصا دشوار ہو جاتا ہے۔بہت خوب!
اب تو ان پر واجب ہے کہ اپنی زندگی کے اتنے دلچسپ پہلو سے محفلین کو تفصیلی آگاہ کریں۔ ورنہ تو وہ ہمیں خشک شاعری پر ہی ٹرخاتے رہتے ہیں۔
آمیناللہ تعالیٰ نظر بد سے محفوظ رکھے ۔۔۔ ۔ اپنی منشا کے مطابق آپ کی صلاحیتیں استعمال کرے ۔۔۔ ۔ دونوں جہاں کی ترقیاں آپ کو نصیب فرمائیں۔۔
اللہم زد فزد۔۔۔
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ۔۔۔ ۔
شکریہ بیٹا۔۔۔مینی مینی کانگریجولیشنز
اب تو اپ پیپیرز میں بھی انے لگ پڑے ہیں
ارے بیٹا مجھےٹھگنا قرار دے دیا تم نے توارے فاتح لالہ آپ اتنے بڑے ہیں نہیں نہیں وہ تو ٹھیک ہے کہ دکھنے میں آپ 6 فٹ کے تو نظر آتے ہیں پر کارناموں میں آپ نے 6 فٹا بھی پیچھے چھوڑ دیا !!!!
اب میں کیا کہوں ، وہ کالم والے انکل نے کہا ہے تویقین کیے لیتی ہوں ورنہ ہم تو آپ کو شاعری کے استاد ہی سمجھتے رہے، اب تو میں یہ سوچ رہی ہوں کہ کیا کیا بیوقوفووں والی نظمیں لکھ لکھ میں اتنے بڑے سارے پروفیسر کو ٹیگ مارتی رہی ہوں ہا ہائے۔۔۔ ۔
اب مبارکباد لے لیں میری طرف سے اور نا میں نے آئسکریم بھی کھانی ہے مجھے کوئی نہیں پتا آہو۔۔۔
یہ "اور" مرعوب سے تو ایسا تاثر مل رہا ہے گویا پہلے بھی ہمارے رعب اور دبدبے سے خائف یعنی مرعوب تھیں۔۔۔ سوچتا ہوں اگر مرعوب ہونے کے باوجود ہماری غزل کے وہ لتے لیے تو اگر مرعوب نہ ہوتیں تو غزل کی کیا تشریح کرتیںہم تو اور مرعوب ہو گئے ہیں