تعبیر
محفلین
ران کی تو منتیں کر رہی ہوں دیکھیں کب مانتے ہیں اور کب مانگتے ہیں کوئی گرو دکشناآپا! یہاں پر ایک آدھ استاد ہی نہیں بلکہ خود ساختہ (بڑے استاد کی نشانی یہی ہوتی ہے کہ وہ خود بنتا ہے، کوئی اسے بناتا نہیں ) اساتذہ کرام موجود ہیں مثلاً رانا بھائی، مقدس بیٹی اور عدوِ اسلامی جمہوریہ
سعود مشکل ہی ہے کہ استاد بنیں آج تک تو کوئی مشورہ نہیں دے سکے
مقدس سے بھی دوستی ابھی ابھی شروع کی ہیں وہاں کوشش کرتی ہوں
یا اللہ خیر
اور اب یہ عالم ہے کہ فاتح کو آپ سے ڈر لگتا ہے۔
چھو چھا تھیو ؟؟؟
اب آپ نے مجھے ڈبل مائینڈڈ کر دیا ہے کہ آیا میں خوش ہوں کوئی تو مجھ سے ڈرنے لگا ہےیا یہ فکر کروں کہ ایسی کیا تبدیلی آگئی ہے مجھ میں کہ ڈرانے والوں سے بھی زیادہ خطرناک ہو گئی
مقدس گندی بچی نے تو نہیں بتا دیا کچھ؟؟؟