فرحت کیانی
لائبریرین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:فرحت کیانی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:مبارک فرحت ۔
باجو یہ تو کھلی چیٹنگ ہے نا، فرحت کو مبارک دے کر آپ نے فرحت کو مٹھائی کا کیوں نہیں کہا؟ کوئی وجہ ہے کیا؟
یعنی مبارک اور مٹھائی لازم و ملزوم ٹھہرے کیا؟
آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن اگر آپ کسی بھی تہینتی دھاگے میں باجو کا کوئی بھی خط دیکھیں تو لکھا ہوتا ہے “ مبارک - مٹھائی“، آپ پتہ نہیں کیسے بچ گئیں۔ میں نے تو حساب کا فارمولا بنایا ہوا ہے :
2 + 2 = 4
مبارک + مٹھائی = باجو
سچ کہا یہ فرحت پہلی ہیں جو مٹھائی سے بچ گئیں ہیں مجھے پتا تھا کچھ دنوں میں ہم ملنے والی ہیں تو فرحت نے مجھے کھلا ہی دینی ہے ۔ یہی سوچکر نہیں کہا اب تو یو ۔ کے پہنچ ہی چکیں ۔ مٹھائیاں بہت ۔
کیوں نہیں۔