مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

فرحت کیانی

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی ایڈوانس مبارکباد۔
بہت شکریہ
بہت شکریہ

بہت خوب۔۔۔!! :)
فرحت سس اتنے ڈھیر سارے مراسلوں کی بہت ڈھیر ساری مبارکباد قبول کیجیے۔۔!!
چند ایک معتدل مزاج محفلین میں آپ کا شمار ہوتا ہے اور آپ کے مثبت انداز فکر سے ہمیشہ متاثر ہونے کا موقع ملتا ہے۔۔۔!! ہمیشہ خوش رہیں۔۔!! کامیاب رہیں ۔۔۔!!
جزاک اللہ خیرا قرۃالعین۔ آپ کی محبت ہے ورنہ من آنم کہ من دانم۔ آپ کے خوبصورت انداز بیاں کی تو میں ہمیشہ سے معترف رہی ہوں۔ لفظ لفظ پھول پروتی ہیں آپ۔
بہت خوش رہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہماری جانب سے بھی مبارک باد
بہت شکریہ

بہت بہت مبارک ہو بہنا!
جزاک اللہ خیرا خلیل بھائی!

بہت شکریہ وارث۔

فرحت صاحبہ! نو ہزار نو سو ننانوے مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد! محمد احمد بھیا آپ کو دس ہزاری منصب پر فائز کر کے ہی دم لیں گے، اس لیے جلد از جلد تشریف لے آئیے :)
بالکل۔ احمد نے ایسا ہی کیا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ۔ I take it as a compliment

اردو سے محبت کا تقاضا ہے کہ ہم ”ایڈوانس“ مبارک باد کی جگہ ”پیشگی مبارک باد“ دیں۔ لہذا ہماری جانب سے پیشگی مبارک باد!
بہت شکریہ۔

ہمت تو ہم نے کر ہی لی ہے تاہم کوئی بعید نہیں کہ یہ دس سالہ پروجیکٹ ثابت ہو۔ :):D:p
ہونا تو ایسا ہی تھا لیکن میں نے سوچا کہ دس سال میں دس ہزار کانوں کو بھلا لگتا ہے بہ نسبت بیس سال میں دس ہزار کے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو فرحت! :)
بہت بہت شکریہ
مصباح الحق تو پھر کوئی نہ کوئی ہل جل کر لیتا ہے۔۔۔۔ یہ تمثیل غلط ہے۔۔۔ :p


متفق۔۔۔ بے شک


اچھا کیا دھاگا کھول لیا۔۔۔ ورنہ یہیں بیٹھے رہتے۔۔۔ مجال ہے جو یہ ایک پوسٹ کبھی ہو پاتی۔۔۔


بالکل۔۔۔ میری طرف سے بھی فرحت کیانی کو ان مراسلات کی بہت مبارک ہو۔


ظاہر کہ میں۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح۔۔۔ احساس ذمہ داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔۔ :D
معلوماتی, غیر حقیقی, دشمنانہ وغیرہ۔
مبارکباد کے لیے بہت شکریہ
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اب آپ کو باضابطہ مبارک ہو. :)
جزاک اللہ خیرا
بہت بہت مبارک ہو محترمہ فرحت کیانی صاحبہ۔۔۔ :)
بہت شکریہ

احمد بھائی کی فل ٹاس اور فرحت کیانی بہن کا چھکا ۔ اور دس ہزار مکمل۔
بہت خوب اور مبارک باد۔
جزاک اللہ خیرا عاطف بھائی۔
اور فرحت کیانی آپا کو دس ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہوں
بہت شکریہ فہد!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سب سے پہلے تو ڈھیروں داد اور تحسین محمد احمد کے لیے کہ اس نے نہ صرف بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ کیا بلکہ کسی ایسی جگہ پھینک بھی دیا جہاں سے کوچہ آلکساں دور نہ تھا۔ :ROFLMAO:
 

محمداحمد

لائبریرین
مصباح الحق تو پھر کوئی نہ کوئی ہل جل کر لیتا ہے۔۔۔۔ یہ تمثیل غلط ہے۔۔۔ :p
قریب ترین مثال یہی ملی۔

چھوٹی چھوٹی باتوں میں آپ گھیسٹنا مناسب نہیں سمجھا ہم نے۔ :D

اچھا کیا دھاگا کھول لیا۔۔۔ ورنہ یہیں بیٹھے رہتے۔۔۔ مجال ہے جو یہ ایک پوسٹ کبھی ہو پاتی۔۔۔

یہی تو۔:p

بالکل۔۔۔ میری طرف سے بھی فرحت کیانی کو ان مراسلات کی بہت مبارک ہو۔

بہت شکریہ :)

ظاہر کہ میں۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح۔۔۔ احساس ذمہ داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔۔

واہ واہ واہ ۔۔۔۔!

لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔
یہ جانتا اگر تو ۔۔۔

:):D:p
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ۔ مجھے واقعی اندازہ نہیں تھا کہ 9999 پوسٹس کو گئیں۔
:) :) :)

بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک :)

اب ان کو 10000 کروانے کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہےاحمد۔ حقیقتا شکر گزار ہوں خصوصا اس لیے کہ آپ کے اس لڑی کے کھولنے پر سوچا کہ اگلی پوسٹ کچھ کام کی ہونی چاہیے اس لیے کل اور آج کا دن لگا کر اگلے افسانے کی پروف ریڈنگ مکمل کر لی۔ شکریہ۔

شکر ہے کسی کام کا کریڈٹ تو ہمیں ملا۔ ہم خود سے تو کچھ کرتے نہیں ہیں۔ :) :) :)

یہ لڑی مہمیز بنی۔ اب سب دعا کریں کہ باقی کام بھی مکمل کر لوں۔

یا اللہ اس انہونی کو ہونی کر دے۔ آمین۔ :):D:p

ایک بار پھر بہت شکریہ ورنہ ایک عام محفلین کا محفل پر 10000 مراسلے کرنا شاید بہت عام سی بات ہو۔

دس ہزار ہمارے نہیں آپ کے ہوئے ہیں۔ :eek:

اور اس بات پر تو مزید شکریہ بنتا ہے کہ مصباح الحق سے ملا دیا۔ بس یہ ٹک ٹک کر کے سکور مکمل کرنا تو کسی کسی کی خوبی ہوتی ہے۔ اور 99 میں ایک کے اضافے پر پوری قوم جیسے شکر ادا کرتی ہے, اس کی الگ ہی بات ہے۔ بس میں نے مصباح الحق کی تقلید اسی لیے کی۔

اس مثال پر بھی اعتراض ہے بھائی لوگوں کو۔ :) :) :)

اتنے اچھے گمان اور الفاظ کے لیے بھی ممنون ہوں۔ اردو محفل پر مجھے واقعی انتہائی نفیس اور قابل لوگوں کو دیکھنے/پڑھنے کا موقع ملا جو میرے لیے بہت بڑی بات یے۔

میرا نام لکھ دیا ہوتا تو سند رہتی ہے اور خود سے بدظن لوگوں کو دکھا کر اپنے دل کو مطمئن کر لیتا۔ :) :) :)

خوش رہیں ہمیشہ اور بہت سا۔

بہت شکریہ!

سیم ٹو یو :)

خوش رہیے اور محفل میں آتی رہا کیجے۔ محفل میں پرانے محفلین بہت کم رہ گئے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر محفل کے سنہرے دور کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ :)

ویسے نئے محفلین سے عرض کردوں کے سنہرا دور سب کا اپنا اپنا ہوتا ہے سو اسے بات کو منفی ہرگز نہ سمجھیے گا۔ :in-love:
 
Top