مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

محمداحمد

لائبریرین
سب سے پہلے تو ڈھیروں داد اور تحسین محمد احمد کے لیے کہ اس نے نہ صرف بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ کیا بلکہ کسی ایسی جگہ پھینک بھی دیا جہاں سے کوچہ آلکساں دور نہ تھا۔ :ROFLMAO:

:) :) :)

محب بھائی !

"سب سے پہلے" کے بعد بھی کچھ کہیں گے یا جا کر کوچہ نشین ہو گئے ہیں آپ بھی۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
گو کہ یہ آپ دونوں کی بات ہے۔

لیکن ہمارا دل چاہتا ہے کہ کہیں "واقعی" :)
ضرور کہیں۔
اگر یہ واقعی 'سوالیہ' ہے تو واقعی ہم لوگ بہت باتیں کیا کرتے تھے۔ شگفتہ، شازیہ اشرف، ماورا اور میں۔ اتنی طویل نشستیں ہوا کرتی تھیں ۔ کریڈٹ میرے علاوہ باقی تینوں کو جاتا تھا کیونکہ انہوں نے مجھ سے کام کروانا ہوتا تھا۔ لیکن اب تو سب مصروف ہو گئے۔
اور اگر یہ 'تصدیق' والا واقعی ہے تو واقعی آپ درست کہہ رہے ہیں۔
 
Top