فرحت کیانی
لائبریرین
بہت شکریہدس ہزاری منصب مبارک ہو آپ کو....
خیر مبارکمبارکاں ہوون جی دس ہزاری دیاں۔
ثواب صحیح سے ناپ تول کر سب میں تقسیم کیجیے گا۔
بہت شکریہدس ہزاری منصب مبارک ہو آپ کو....
خیر مبارکمبارکاں ہوون جی دس ہزاری دیاں۔
ثواب صحیح سے ناپ تول کر سب میں تقسیم کیجیے گا۔
پوسٹ آف دا تھریڈقریب ترین مثال یہی ملی۔
چھوٹی چھوٹی باتوں میں آپ گھیسٹنا مناسب نہیں سمجھا ہم نے۔
یہی تو۔
بہت شکریہ
واہ واہ واہ ۔۔۔۔!
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔
یہ جانتا اگر تو ۔۔۔
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک
شکر ہے کسی کام کا کریڈٹ تو ہمیں ملا۔ ہم خود سے تو کچھ کرتے نہیں ہیں۔
یا اللہ اس انہونی کو ہونی کر دے۔ آمین۔
دس ہزار ہمارے نہیں آپ کے ہوئے ہیں۔
اس مثال پر بھی اعتراض ہے بھائی لوگوں کو۔
میرا نام لکھ دیا ہوتا تو سند رہتی ہے اور خود سے بدظن لوگوں کو دکھا کر اپنے دل کو مطمئن کر لیتا۔
بہت شکریہ!
سیم ٹو یو
خوش رہیے اور محفل میں آتی رہا کیجے۔ محفل میں پرانے محفلین بہت کم رہ گئے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر محفل کے سنہرے دور کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
ویسے نئے محفلین سے عرض کردوں کے سنہرا دور سب کا اپنا اپنا ہوتا ہے سو اسے بات کو منفی ہرگز نہ سمجھیے گا۔
اسی میں چھپی ہوئی تو ہےمبارکباد کہاں ہے بھئی؟
یہیں گم ہیں۔ بچے الحمدللہ خیریت سے ہیں۔ یہیں بحرین آگئے ہیں۔ سارہ کبھی کبھی فیسبک پہ پائی جاتی ہےخیر مبارک۔ کہاں گم ہیں آپ؟ انابیہ ایان اور باقی سب کیسے ہیں؟ سارہ کی کوئی خبر ہے؟
یعنی زنگ ہٹانے کا بند و بست کرنا پڑے گا کچھبہت شکریہ شگفتہ۔
بالکل۔ گڈ اولڈ ڈیز۔ اب تو آپ ملتی ہی نہیں ۔ اتنی ساری باتوں کو پڑے پڑے زنگ لگنا شروع ہو گیا ہے۔
اس کا مطلب آپ نے کافی وقت سے کام نہیں کیاضرور کہیں۔
اگر یہ واقعی 'سوالیہ' ہے تو واقعی ہم لوگ بہت باتیں کیا کرتے تھے۔ شگفتہ، شازیہ اشرف، ماورا اور میں۔ اتنی طویل نشستیں ہوا کرتی تھیں ۔ کریڈٹ میرے علاوہ باقی تینوں کو جاتا تھا کیونکہ انہوں نے مجھ سے کام کروانا ہوتا تھا۔ لیکن اب تو سب مصروف ہو گئے۔
اور اگر یہ 'تصدیق' والا واقعی ہے تو واقعی آپ درست کہہ رہے ہیں۔
مجھے نظر نہیں آ رہی جیسے آپ کے خان صاحب کی 'تبدیلی' دکھائی نہیں دیتی۔اسی میں چھپی ہوئی تو ہے
بہت شکریہ رومانہ۔مبارک ہو
جی بالکل۔یعنی زنگ ہٹانے کا بند و بست کرنا پڑے گا کچھ
میں اور کام؟ کیا یو گیا یے شگفتہ؟اس کا مطلب آپ نے کافی وقت سے کام نہیں کیا
تو پھر تیاری کیجیے
بوچھی اور ماورا کی کوئی خبر؟
بہت شکریہ یوسف سلطان۔مبارک ہو آپ کو ۔
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ مبارک ہو۔یہیں گم ہیں۔ بچے الحمدللہ خیریت سے ہیں۔ یہیں بحرین آگئے ہیں۔ سارہ کبھی کبھی فیسبک پہ پائی جاتی ہے
الٰہی خیرمیں اور کام؟ کیا یو گیا یے شگفتہ؟
بہت عرصہ ہو گیا اب تو خبر لیے دیئے۔ آپ سمیت سب کی خبر لینے کی ضرورت ہے ۔
بہتریہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ مبارک ہو۔
سارہ سے بات ہو تو انہیں کہیے گا کہ یہاں بھی حاضری لگا جایا کریں کبھی کبھار۔