تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
میں جلد ہی بتاؤں گا کہ ہر سال میرا ایکسیڈنٹ کیوں‌ہوتا ہے ۔۔ میں جلد ہی اپنی موٹر بائیکز کی STUNTS مووی یہاں پوسٹ کروں گا ۔
hi uncle its me Iqra. Mujhe abhi pata chala hai ke app apne accident ki clip lagane lage hain. Main sare kaam khatam karke bhaagi bhaagi aye hon ke kahin app ne clip laga na di ho. Clip mein app nazar roh ayeinge na. Uncle agar app ko STUNTS karna itna hi acha lagta hai toh FEAR FACTOR AMERICA mein Participant kyon nahi karte. Unse mein wohi log jate hain jime dare hoti hai. Toh maine toh suna aur dekha hai kud apni ankhon se waqai uncle app toh kai bar dare dekha juke hain.

I wish u get well soon.
Iqra'

باجو۔۔۔یہ اقراء سے کیا کیا کام کرواتی رہتی ہیں۔ سچی سے بہت اچھی بچی ہے۔ اس طرح کے کام نہ کروایا کریں۔ :lol: :laugh: :great:
:p
 

تیشہ

محفلین
:lol: اقراہ سے کونسا کوئی بات چھپی ُ ہوئی ہے بھلا ؟ :p :D
پھچلے سالوں سے بلکہ کئی سالوں سے جو ظفری کے ایکسڈنٹ ہوئے آئے ہیں ہوتے ہی آرہے ہیں بقول اسکے انکل کی ہمت کی داد دینی چاہئیے :lol: میں نے اسے جب بتایا تو وہ دوسرے کمرے سے بھاگی آئی دیکھنے کو کہ اس بار کیا واقعہ ہوا ؟ :lol: اور انکل کونسی ویڈیو چلانے کو ہیں بلکے کہ رہی تھی کہ انکل کو اُس پروگرام میں آنا چاہئیے جو ٹی ۔ وی پر لگتا ہے اُس میں صرف وہ شرکت کرتے ہیں جنہوں نے کوئی بڑی ڈئیر ‘ کی ہو اور انکل تو کافی کرچکے ہیں :lol:
اس لئے وہ لکھنے کو ئی ،
اب ہر کسی میں ایسی ہمت کہاں پائی جاتی کہ ہڈیاں ، پسلیاں تڑوانے کے بعد پھر سے ریس میں حصہ لے؟ دو ہی وجہ ہیں اک تو یہ عادت بنی ہوئی ہو ہر بار ایسی ڈئیر کرنے کی یا پھر جن کے ساتھ ریس لگائی وہ لڑکیاں ہونگیں :lol: :lol: تبھی تو ریس لگانے کا جذبہ ، امنگ جاگی دل میں ، ورنہ کون اتنی ہڈی پسلی تڑوانے کے بعد بھی اس عمر میں ، ان حالات میں ریسیں لگائے؟ :lol: :p :lol:

:oops:
 

ظفری

لائبریرین
مجھے ایک دو کے سوا سب کے پی ایم آئے ہیں کہ اور کہا ہے کہ جیسے ہم ہر بات کو ہنسی میں آُڑا کر اپنی عزت بچا لیتے ہیں ۔۔۔ تو ظفری صاحب آپ بھی ایسا کجیئے گا ۔۔۔۔ مگر اس بار تو لگتا ہے شاگرد کی تربیت پوری ہوگئی ہے ۔۔ آج تو میدان میں آکر برابر کا مقابلہ کر رہا ہے ۔۔۔۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں جو عزت بچاتے ہیں انکے بارے میں بخوبی جانتی ہوں کہ کیسے اور کون نام نہاد عزت بچاتے ہیں ۔ :p انکی عزت آخر میرے سامنے ہی کیوں کر آکے کھلتی ہے ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بیچ میں آ کر کچھ معرفت کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں جو اپنی سمجھ سے باہر ہوتی ہیں۔ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی ، فرزانہ سے کیا آپ کی ملاقات ہوئی اور اب کیسی طبیعت ہے ان کی ؟ فرزانہ سے جب بھی آپ کی بات ہو انہیں ہماری دعائیں پہنچا دیں اس پیغام کے ساتھ " فرزانہ ، جلدی سے واپس آجائیں زیادہ وقت ہسپتال میں گذارنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے "
 

تیشہ

محفلین
:( نہیں بات نہیں ہوسکی میں فون کرتی ہوں پر بیل بج بج کر آنسر مشین لگ جاتی ہے لگتا ہے فرزانہ نے سائیلنٹ پر لگا رکھا ہے کیوں کہ ہاسپٹل میں فون آلاوڈ نہیں ۔ میں اب تبھی جاسکتی ہوں جب میری بات ہو پتا چلے کہ کونسے ہوسپٹل میں ہیں فرزانہ اور کس وارڈ میں ہیں بیڈ نمبر وغیرہ ،

اب یہ سب پہلے پتا لگاؤں گی تو پہنچتی ہوں اور آپ سب کے پیغامات ضرور پہنچ جائے گے ۔
 

تیشہ

محفلین
فرزانہ سے میری کچھ دیر پہلے بات ہوئی ٹھیک تو نہیں ہیں انکو انجکشن دئیے جارہے ہیں ، مگر فون اٹھا لیا تھا ابھی آپ سب کے پیغام میں دے ہی رہی تھی کہ نرس آگئی تھی انجکشن لئے ہوئے تو ہمارا رابطہ ٹو ٹ گیا ، دوبارہ کیا تو فرزانہ شاید سو چکیں ۔

مگر آپ سبکو سلام دے رہی ہیں ، اور تھینکس بولا کہ کتنے پیار کرنے والے ساتھی دوست ہیں سب۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ باجو، فرزانہ صاحبہ کی خیریت تو معلوم ہوئی۔

پھر جب بھی رابطہ ہو ہماری نیک خواہشات پھر پہنچا دیجیئے گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
آپ :( :cry: :oops: ہیتھرو پہنچ کے مجھے اطلاع دے رہے کہ میں ہیتھرو میں ہوں :roll: ہیتھرو مجھ سے چار گھنٹے دور ہے ۔
اور فون بند نہیں تھا آن ہی رہتا ہے ، اب پتا نہیں آپ جب کر رہے تھے تو کیسے آف ملا ؟
:?
ایک تو آپ کی خاطر ٹرانزٹ لے کر باہر آیا۔ پھر آپ کو فون کیا اور ساتھ ساتھ ایک گھنٹہ جواب کا انتظار کرتا رہا، پھر سوچا کہ

غضب کیا جو تیرے وعدے پر اعتبار کیا

اور پھر باجی کو کال کرنے کی بجائے انڈر گراؤنڈ پکڑی اور پہلے ایکٹن ٹاؤن اور پھر وہاں‌سے واپس ایلپرٹن پہنچا اور وہاں سے واکنگ ڈسٹینس ہے باجی کے گھر کا۔ حالانکہ پہلی بار لندن اترا لیکن باجی کا گھر آرام سے مل گیا :D
 

قیصرانی

لائبریرین
دعا کے لیے شکریہ اور یہ بھی کہ آپ کا فون اگلے دن صبح تک وائس میسج پر کام کر رہا تھا اور یہ بھی کہ ہر بار پہلی یا دوسری بیل پر ہی وائس ریکارڈنگ آن ہو جاتی تھی۔ میں تو چپ چاپ بات کو گول کر رہا تھا پر آپ نے ہی تفصیل پوچھ لی :(
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
دعا کے لیے شکریہ اور یہ بھی کہ آپ کا فون اگلے دن صبح تک وائس میسج پر کام کر رہا تھا اور یہ بھی کہ ہر بار پہلی یا دوسری بیل پر ہی وائس ریکارڈنگ آن ہو جاتی تھی۔ میں تو چپ چاپ بات کو گول کر رہا تھا پر آپ نے ہی تفصیل پوچھ لی :(



:? :roll: کدھر وائس میل پر جاتا ہے ؟ مجھے سمجھ نہیں آتی کب آیا گیا فون ؟ جبکہ آف بھی نہیں ، میرے تینوں نمبر آن ہیں ، اور اک ہی کمرے میں دو موبائل پڑے ہوتے ہیں ، پتہ نہیں آپ کدھر کو چھوٹے بھیا کرتے ہو جو ملتا ہی نہیں :? نمبر چیک کریں پہلے جو میں نے ابھی آتے ہوئے آپکو ذ پ کیا تھا آنکھیں کھول کر اسکو غور سے دیکھیں آیا آپ نے اسی نمبر پر ڈائل کیا تھا ؟
میرے فون اگر بند بھی ہوں تو کؤئی کرے بھی اور کرنے والے کو وائس میل سنائی دے ، یا موبائل آف بھی ہو ، کوئی میسیج نہ بھی چھوڑا ہو کرنے والے نے تو موبائل آن کرتے ہی وہ نمبر آجاتا ہے کہ اس نمبر سے اسوقت کال کی گئی تھی مگر موبائل آف تھا مگر کرنے والے نے کوئی میسج نہیں بھی چھوڑا ،
مگر آپ کا کوئی مجھے ابھی تک نہیں ملا :? اب کہ نمبر چیک کریں ذرا،
پھر بتائیے گا ،
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپ :( :cry: :oops: ہیتھرو پہنچ کے مجھے اطلاع دے رہے کہ میں ہیتھرو میں ہوں :roll: ہیتھرو مجھ سے چار گھنٹے دور ہے ۔
اور فون بند نہیں تھا آن ہی رہتا ہے ، اب پتا نہیں آپ جب کر رہے تھے تو کیسے آف ملا ؟
:?
ایک تو آپ کی خاطر ٹرانزٹ لے کر باہر آیا۔ پھر آپ کو فون کیا اور ساتھ ساتھ ایک گھنٹہ جواب کا انتظار کرتا رہا، پھر سوچا کہ

غضب کیا جو تیرے وعدے پر اعتبار کیا

اور پھر باجی کو کال کرنے کی بجائے انڈر گراؤنڈ پکڑی اور پہلے ایکٹن ٹاؤن اور پھر وہاں‌سے واپس ایلپرٹن پہنچا اور وہاں سے واکنگ ڈسٹینس ہے باجی کے گھر کا۔ حالانکہ پہلی بار لندن اترا لیکن باجی کا گھر آرام سے مل گیا :D


تو میرا نمبر تو تھا نہ اک کال نہیں کرنے ہوتی کہ باجو میں باجی کے ہوں :( ہیتھرو بھی مجھ سے بہت دور ہے اور ویمبلے بھی ،
 

تیشہ

محفلین
فرزانہ نے محب کو تھینکس بولا ہے کہ محب نے ٹیکسٹ کیا خیریت کا ۔ فرزانہ کو ملا اور وہ کہہ رہی ہیں تھینکس محب ‘
 

شاکرالقادری

لائبریرین
اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے
اور وہ جلد دوبارہ یہاں تشریف لائیں
میری جانب سے بھی
بیمار پرسی اور نیک خواہشات
اگر کوئی ان تک پہنچا دے تو شکر گزار ہونگا
 
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نے محب کو تھینکس بولا ہے کہ محب نے ٹیکسٹ کیا خیریت کا ۔ فرزانہ کو ملا اور وہ کہہ رہی ہیں تھینکس محب ‘

شکریہ بوچھی کہ آپ کے توسط سے سب کو فرزانہ کی خبریں مل رہی ہیں اور میرے ایک ٹیکسٹ کا جواب بھی ۔ یقینا آپ کی وجہ سے فرزانہ کے لیے زیادہ دعائیں بھی ہوں گی اور آپ کی خبر گیری سے جلد صحت یاب بھی ہوجائیں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top