ڈاکٹر عباس
محفلین
اللہ کریم فرزانہ صاحبہ اور ظفری بھائی کو شفاء کاملہ عطا فرماءے۔آمین
امن ایمان نے کہا:باجو نے کہا:امن ، میں جانتی ہوں کہ فرزانہ کو کیا ہوا ہے ، اک درد ہے ، اور وہ ٹھیک نہیں ہو پارہا ، اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہاسپیٹل ایڈ میٹ ہوں تو کچھ کیا جائے ، ورنہ فرزانہ کہاں آرام سے بیٹھتی ہیں ؟
دعا ہے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ شاید اک ، دو دن میں میں جاؤں گی ہوسپیٹل ، ذرا دیکھ کر آؤں گی کہ کیا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے ، اور کیسی طبعت ہے اب فرزانہ کی ۔
بوچھی باجو۔۔اب فرزانہ آپو کیسی ہیں۔۔؟ آپ جب بھی ان کی خیریت پوچھنے جائیں تو پلیزز ہم سب کی جانب سے بھی ضرور پوچھیے گا۔۔۔اور اُن سے یہ بھی کہیے گا کہ امن کہہ رہی تھی کہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔۔ابھی میں نے اُن کو بہت سارا تنگ کرنا ہے۔۔۔جس کی اجازت وہ مجھے دے چکی ہیں۔
اور یہ اب ظفری بھائی کو کیا ہوگیا۔۔؟؟ ۔۔اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
شمشاد نے کہا:ظفری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بچوں جیسی حرکتیں کر رہے تھے کہ لڑھگ گئے، وہ تو خیریت کہ کِٹ پہن رکھی تھی اس لیے بہت سی چوٹوں سے بچ گئے، البتہ نازک کلائی مڑ گئی۔ ویسے اب خاصا آرام ہے۔
امن ایمان نے کہا:باجو نے کہا:امن ، میں جانتی ہوں کہ فرزانہ کو کیا ہوا ہے ، اک درد ہے ، اور وہ ٹھیک نہیں ہو پارہا ، اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہاسپیٹل ایڈ میٹ ہوں تو کچھ کیا جائے ، ورنہ فرزانہ کہاں آرام سے بیٹھتی ہیں ؟
دعا ہے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ شاید اک ، دو دن میں میں جاؤں گی ہوسپیٹل ، ذرا دیکھ کر آؤں گی کہ کیا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے ، اور کیسی طبعت ہے اب فرزانہ کی ۔
بوچھی باجو۔۔اب فرزانہ آپو کیسی ہیں۔۔؟ آپ جب بھی ان کی خیریت پوچھنے جائیں تو پلیزز ہم سب کی جانب سے بھی ضرور پوچھیے گا۔۔۔اور اُن سے یہ بھی کہیے گا کہ امن کہہ رہی تھی کہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔۔ابھی میں نے اُن کو بہت سارا تنگ کرنا ہے۔۔۔جس کی اجازت وہ مجھے دے چکی ہیں۔
اور یہ اب ظفری بھائی کو کیا ہوگیا۔۔؟؟ ۔۔اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ظفری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بچوں جیسی حرکتیں کر رہے تھے کہ لڑھگ گئے، وہ تو خیریت کہ کِٹ پہن رکھی تھی اس لیے بہت سی چوٹوں سے بچ گئے، البتہ نازک کلائی مڑ گئی۔ ویسے اب خاصا آرام ہے۔
اُف ۔۔۔ یہ بندہ باقی کی بچی کچھی زندگی میں کبھی گاڑی ایکسڈنٹ میں چوٹوں سے چوُر ہوتا ہے تو کبھی موٹر سائیکل سے ۔ جب موٹر سائیکل پر کسی حسینہ کو لفٹ دے کر ، آتے جاتے پک ن ڈراپ کریں گے تو ایسا تو پھر ہونا ہی ہے نہ ۔
ویسے ظفری کو میرا مشورہ ہے اپنی لائف انشورنس کروالیں ۔ ٹائم سے ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ظفری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بچوں جیسی حرکتیں کر رہے تھے کہ لڑھگ گئے، وہ تو خیریت کہ کِٹ پہن رکھی تھی اس لیے بہت سی چوٹوں سے بچ گئے، البتہ نازک کلائی مڑ گئی۔ ویسے اب خاصا آرام ہے۔
اُف ۔۔۔ یہ بندہ باقی کی بچی کچھی زندگی میں کبھی گاڑی ایکسڈنٹ میں چوٹوں سے چوُر ہوتا ہے تو کبھی موٹر سائیکل سے ۔ جب موٹر سائیکل پر کسی حسینہ کو لفٹ دے کر ، آتے جاتے پک ن ڈراپ کریں گے تو ایسا تو پھر ہونا ہی ہے نہ ۔
ویسے ظفری کو میرا مشورہ ہے اپنی لائف انشورنس کروالیں ۔ ٹائم سے ۔
اچھا تو یہ بات ہے، مجھے کہہ رہے تھے کہ ریس لگا رہا تھا کہ بارش کی وجہ سے موٹر سائیکل پھسل گئی ۔
ویسے باجو کیا آجکل کی حسینائیں کار کی بجائے موٹر سائیکل پر لفٹ لے لیتی ہیں؟
قیصرانی نے کہا:اللہ پاک فرزانہ صاحبہ کو شفائے کاملہ جلد از جلد عطا فرمائیں اور پھر مستقل تندرست رکھیں۔ باجو میری طرف سے بھی ان کی عیادت کر دیں اگر ہسپتال جائیں۔ ابھی میری واپسی تک تو وہ بخیریت گھر آچکی ہوں گی
ظفری نے کہا:میں جلد ہی بتاؤں گا کہ ہر سال میرا ایکسیڈنٹ کیوںہوتا ہے ۔۔ میں جلد ہی اپنی موٹر بائیکز کی STUNTS مووی یہاں پوسٹ کروں گا ۔
شمشاد نے کہا:باجو اب تو آپ کو یقین آ جانا چاہیے۔
hi uncle its me Iqra. Mujhe abhi pata chala hai ke app apne accident ki clip lagane lage hain. Main sare kaam khatam karke bhaagi bhaagi aye hon ke kahin app ne clip laga na di ho. Clip mein app nazar roh ayeinge na. Uncle agar app ko STUNTS karna itna hi acha lagta hai toh FEAR FACTOR AMERICA mein Participant kyon nahi karte. Unse mein wohi log jate hain jime dare hoti hai. Toh maine toh suna aur dekha hai kud apni ankhon se waqai uncle app toh kai bar dare dekha juke hain.ظفری نے کہا:میں جلد ہی بتاؤں گا کہ ہر سال میرا ایکسیڈنٹ کیوںہوتا ہے ۔۔ میں جلد ہی اپنی موٹر بائیکز کی STUNTS مووی یہاں پوسٹ کروں گا ۔