تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:) چھوٹے بھیا ، غلطیاں آپ خود کر رہے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ فون بند ہے میں نے جو نمبر اب کے دیا تھا وہ والا ذرا مجھے بتائے تو بھلا کونسا والےپر آپ ٹرائی کر رہے ہیں ؟ :? میرے پاس وہ ذ پ ابھی پڑا ہوا ہے جس میں میں نے نمبر لکھ کر دیا تھا ،۔

غلطی آپ سے ہورہی ہے ۔ اور سنائیے باجی کیسی ہیں ؟ میرا سلام ہی دے دیتے باجی کو ، کہ اک باجو بھی ادھر ہیں ۔ :D

کونسے گھر پہنچے ہیں ابھی ؟ :? مجھے تو یہ بھی پتا نہیں آپ اس وقت کونسے ملک میں ہیں اور کہاں پر ہیں ۔ گھر کونسا ؟ پاکستان؟
 

تیشہ

محفلین
شاکرالقادری نے کہا:
اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے
اور وہ جلد دوبارہ یہاں تشریف لائیں
میری جانب سے بھی
بیمار پرسی اور نیک خواہشات
اگر کوئی ان تک پہنچا دے تو شکر گزار ہونگا


میں پہنچا دوں گی نہ ۔
 

تیشہ

محفلین
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نے محب کو تھینکس بولا ہے کہ محب نے ٹیکسٹ کیا خیریت کا ۔ فرزانہ کو ملا اور وہ کہہ رہی ہیں تھینکس محب ‘

شکریہ بوچھی کہ آپ کے توسط سے سب کو فرزانہ کی خبریں مل رہی ہیں اور میرے ایک ٹیکسٹ کا جواب بھی ۔ یقینا آپ کی وجہ سے فرزانہ کے لیے زیادہ دعائیں بھی ہوں گی اور آپ کی خبر گیری سے جلد صحت یاب بھی ہوجائیں گی۔


شکریہ ، ویلکم ،

:( مگر فرزانہ ٹھیک نہیں ہورہی اور زیادہ طیبعت خراب ہوتی جارہی ۔

مگر ہم سب کی دعا ئیں انکے ساتھ کہ جلدی سے صحتیاب ہوجائیں ۔
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نے محب کو تھینکس بولا ہے کہ محب نے ٹیکسٹ کیا خیریت کا ۔ فرزانہ کو ملا اور وہ کہہ رہی ہیں تھینکس محب ‘

شکریہ بوچھی کہ آپ کے توسط سے سب کو فرزانہ کی خبریں مل رہی ہیں اور میرے ایک ٹیکسٹ کا جواب بھی ۔ یقینا آپ کی وجہ سے فرزانہ کے لیے زیادہ دعائیں بھی ہوں گی اور آپ کی خبر گیری سے جلد صحت یاب بھی ہوجائیں گی۔


شکریہ ، ویلکم ،

:( مگر فرزانہ ٹھیک نہیں ہورہی اور زیادہ طیبعت خراب ہوتی جارہی ۔

مگر ہم سب کی دعا ئیں انکے ساتھ کہ جلدی سے صحتیاب ہوجائیں ۔
اللہ کریم فرزانہ کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں
انشاءاللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اللہ خیر کرئے، کیا ہو گیا ان کو؟ یہ تو تشویش والی بات لگتی ہے؟


:( ہاں ہے تو تشویش والی ہی بات کیوں کہ جو درد فرزانہ کو لگا ہے وہ بہت سخت قسم کا ہے پتا نہیں کیا نام ہے اس درد کو کیا کہتے ہیں :? یہ ہر بار میں بھول جاتی ہوں اور پھر فرزانہ سے پوچھتی ہوں کہ فرزانہ یہ پین‘ ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟ :? فرزانہ بتاتیں ہیں ، مگر جیسے ہی فون بند ہوتا ہے میرے ذہن سے نام محو ہوجاتا ہے :( :oops:

پر ہے بڑا حیبیث درد ، فرزانہ بچاری کی حالت بہت خراب کئے ہوئے ہیں اسکے لئے ڈاکٹرز انکو انجکشن لگا رہے ہیں ابھی کوئی پتا نہیں ہے کتنا اور وقت ہاسپیٹل میں رکھتے ہیں ، :(
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو واقعی میں کوئی بےدرد قسم کا درد ہے جسے ذرا درد نہیں آتا فرزانہ صاحبہ پر، اور تو اور ایسا بھی کیا کہ اپنا نام تک نہیں یاد رکھنے دیتا۔ اللہ رحم کرئے۔
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک نہیں ہے :( طیبعت ، :(
مگر میری اک روز چھوڑ کے ہر دوسرے دن بات ہورہی ہے میں آپکے پیغامات پہنچا دیتی ہوں فرزانہ کو ،

شکریہ ،
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ، میں نے آپکو ذ پ کیا ، آپکو ملا نہیں یا آپ نے پڑھا نہیں ؟

فرزانہ کا نمبر ہے اس میں ۔
 

تیشہ

محفلین
:( نہیں آج بار بار کرنے پر بھی فرزانہ نہیں اٹھاُ سکیں ، یا تو طیبعت خراب ہے یا پھر ڈاکٹرز نرس وہاں پر تھے تبھی آج بات نہ ہوسکی ، مگر ٹیکیسٹ کر دیا ہے میں نے ، کل کروں کی صبح کے وقت ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top