فرزانہ صاحبہ کی واپسی

ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:
ماوراااااااااااااااااااااا

یار بڑی بے وفا نکلیں، بس باتیں ہی باتیں :cry:

میں تو خود آپ کے لئے بیقرار تھی اسٹیج پر بیٹھے ہوئے بھی بار بار تکتی تھی کہ ابھی کوئی پیاری سی لڑکی مجھ سے آکر ملے گی :cry:

میں نے تو سب بتادیا تھا، آپ کی سرپرائز ملاقات کا انتظار تھا،
آپ سے اتنا بھی نہ ہوا۔ ۔ ۔ ۔ جاؤ یار اب زیادہ کیا لکھوں :cry:
~~
ہاں سسٹر، میں ہمیشہ ہی بے وفائی کر جاتی ہوں۔ :cry:

اب میں آپ کو کیا بتاؤں کہ میں بھی آپ سے ملنے کے لیے بے چین تھی۔ ایک تو میرے پیر میں چوٹ لگ گئی تھی۔ ایک ہفتہ میں نے جاب سے بھی چھٹی کی تھی۔ لیکن اس کے باوجود شاید میں آ ہی جاتی لیکن اس دن گھر میں مہمان بھی آئے ہوئے تھے۔ جو کافی لیٹ گئے۔ اس وجہ سے میں نہیں آ سکی تھی۔ ورنہ میں نے ضرور آنا تھا۔
اور آپ نے سب کو کیسے بتا دیا۔ میں نے تو آپ سے کچھ نہیں کہا تھا کہ آپ سے ملنے آؤں گی اور نہ ہی آپ جاتے ہوئے اپنا کوئی رابطے کے لیے نمبر دے کر گئی تھیں۔؟ :?

زندگی رہی تو انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو جائے گی۔ :)
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو اور فرزانہ، میرا یہی خیال ہے کہ اگر کسی وجہ سے ماوراء فرزانہ سے ملنے نہیں جاسکی توبات کو ختم کر دیں۔ جتنا بڑھائیں گے اتنی ہی رنجش کا اندیشہ ہے۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
lol۔ رنجش کیسی قیصرانی۔۔؟؟ :roll: :D
ویسے جتنی بات آپ نے بڑھائی ہے اتنی باجو یا فرزانہ نے نہیں بڑھائی۔ :)
~~
 
شمشاد

لائبریرین
امید پر دنیا قائم ہے ماورا،

باجو اور یہ قریب قریب رہتے ہوئے تو ابھی تک مل نہ سکیں تو تم سے کیا گلہ :wink: ویسے تم نے ملنے کا ایک اچھا موقع ضائع کر دیا۔ اب اگلی دفعہ پتہ نہیں کب مشاعرہ ہو؟
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
باجو اور فرزانہ، میرا یہی خیال ہے کہ اگر کسی وجہ سے ماوراء فرزانہ سے ملنے نہیں جاسکی توبات کو ختم کر دیں۔ جتنا بڑھائیں گے اتنی ہی رنجش کا اندیشہ ہے۔
بےبی ہاتھی

یہ اس میں رنجش کہاں سے کود پڑی بیچ میں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ رنجش ابھی ایک ساتھی نے دینے کی کوشش کی۔ میں‌ نے شکریہ کے ساتھ یہاں لگا دی۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو اور فرزانہ، میرا یہی خیال ہے کہ اگر کسی وجہ سے ماوراء فرزانہ سے ملنے نہیں جاسکی توبات کو ختم کر دیں۔ جتنا بڑھائیں گے اتنی ہی رنجش کا اندیشہ ہے۔
بےبی ہاتھی

:p :? :oops: کیوں ختم کریں ؟ اوسلو سے ہوکے آگئی سہیلی اور ماورہ ، مل ہی نہیں سکی مارو اسکو ، :p :boxing:

:chill:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
lol۔ رنجش کیسی قیصرانی۔۔؟؟ :roll: :D
ویسے جتنی بات آپ نے بڑھائی ہے اتنی باجو یا فرزانہ نے نہیں بڑھائی۔ :)
~~

تو اور کیا سچ کہتی ہو ، باجو ، یا فرزانہ کے منہ سے کچھ سنا ؟ ؟ ؟
بات بڑھانے والے شمشاد ص ۔ اور قصیرانی آگے آگے تھے ، ۔ ہم دونوں نے تو کؤئی بات نیہں کی :(

:tv:
 
:p :?
 
Top