قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ ماوراءکو چوٹ لگی ہے؟ کب اور کیسے؟ اور ابھی کیا حال ہے؟
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:باجو یہ تو سراسر زیادتی ہے کہ آپ قریب قریب رہتے ہوئے ابھی تک ملاتات نہیں کر سکیں۔ ایسی بھی کیا مصروفیات؟
شمشاد نے کہا:3 - 4 گھنٹے کی بھی مصافت ہے تو اتنی زیادہ تو نہیں، اچھی سہلیاں ہیں یہ ؟
شمشاد نے کہا:سہلیاں تو محفل کی بدولت ہی بنی ہیں، لیکن میرا خیال ہے کہ دونوں لندن میں ہی رہتی ہیں۔
زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو یہ تو سراسر زیادتی ہے کہ آپ قریب قریب رہتے ہوئے ابھی تک ملاتات نہیں کر سکیں۔ ایسی بھی کیا مصروفیات؟
جہاں تک میرا علم ہے بوچھی اور فرزانہ اتنی بھی قریب نہیں۔ 3-4 گھنٹے کے فاصلے پر ہیں۔ کیوں بوچھی؟
شمشاد نے کہا:مجھے نہیں معلوم تھا کہ لندن اتنا بڑا ہے۔ اب ان دونوں میں سے کوئی آئے تو پتہ چلے کہ نہ ملنے کی وجہ کیا ہے ؟