شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
باجو ابھی تو پورے 8 دن پڑے ہیں، اتنے میں تو دو دفعہ بندہ ہو کے بھی واپس آ جاتا ہے۔
بوچھی نے کہا:کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
جی باجو۔ بات میں تو وزن ہے۔ لیکن جواب کا تو بتائیںکہ کیا ملا؟بوچھی نے کہا:کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
جی بجا فرمایا۔شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
باجو ابھی تو پورے 8 دن پڑے ہیں، اتنے میں تو دو دفعہ بندہ ہو کے بھی واپس آ جاتا ہے۔
قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ بات میں تو وزن ہے۔ لیکن جواب کا تو بتائیںکہ کیا ملا؟بوچھی نے کہا:کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ بات میں تو وزن ہے۔ لیکن جواب کا تو بتائیںکہ کیا ملا؟بوچھی نے کہا:کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:باجو آپ بھی جلدی ہی باتوں میں آ جاتی ہیں، میں کیوں کرنے لگا اس وقت فون؟ وہ تو قیصرانی سے مزے لے رہا ہوں۔
قیصرانی نے کہا:باجو، آپ کا اداس والا چھوٹا بھیا آ گیا۔ فرزانہ کہاںہیں؟ انہیں کیوں ساتھ نہیںلائیں؟
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:باجو میرے لیے آپ میں اور فرزانہ صاحبہ میں بہت فرق ہے، جو بات میں آپ سے کر لیتا ہوں وہ ان سے نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہماری ایسی کوئی انڈرسٹینڈنگ ہے۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو میرے لیے آپ میں اور فرزانہ صاحبہ میں بہت فرق ہے، جو بات میں آپ سے کر لیتا ہوں وہ ان سے نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہماری ایسی کوئی انڈرسٹینڈنگ ہے۔
ہاں تو ؟ میں نے کب کہا کچھ میں تو آپکی بات کا جواب دے رہی ہوں یہ تھھوڑا پوچھا کہ انڈرسٹیڈنگ ہے یا نیہں رہی میں تو میں تو آپ سب سے ہی ہنستی بولتی ہوں ، اور سپیشل آپ سے تو بہت گپ لگاتی ہوں مذاق کا موڈ ہو تو بھی آپ ہی سے کرتی ہوں ۔ ظاہر ہے جب اک دوسرے کا پتا ہو کس نیچر کا ہے کیسا ہے تو انڈرسٹنڈنگ خود ہی ہو جایا کرتی ہے نہ ، اب یہاں بات کرتے میرا بھی تو خاصا وقت ہوا جن جن سے میں سمجتھی ہوں بنتی ہے انہی سے گپ شپ بھی ہے ،
قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ اب اور کیا کر سکتے ہیں، سوائے انتظار کے؟
بےبی ہاتھی