الحمدللہ رب العالمین ۔اگر ایسے ہوتا تو کتنا عجیب ہوتا۔۔۔ ہیں نا!
لیکن کمال ہے مالک کی ہر ایک عضو کو اس کے درست مقام پر لگایا۔ فتبارک اللہ احسن الخالقین
انور مسعود صاحب کی ایک نظم
نَک جے مَتھے اُتے ہوندا،
کَن جے تؤن دے پیچھے ہوندے ،
اَکھاں ہوندیاں مونڈھے اُتے،
وکھی وچ اک پوشل ہوندی،
نَؤں جے اَڈیاں تھلے ہوندے ،
گوڈے دی تھاں پسلی ہوندی ،
پسلی دی تھاں گوڈا ہوندا،
بندہ کڈھا کوجا ہوندا ،
ایڈا کوک مَنکا ہوندا ،
بِجو وی جے ویہندا اوہنوں،
ڈھاڈا ہَکا بَکا ہوندا ،
صدقے جائیے سوہنے رب دے
جس نے خاص کرم فرمایا،
مٹی دے ایس باوے تائیں
کِڈھا صورت مند بنایا۔
آج کا دن آپ کا ہوا۔اگر ایسے ہوتا تو کتنا عجیب ہوتا۔۔۔ ہیں نا!
لیکن کمال ہے مالک کی ہر ایک عضو کو اس کے درست مقام پر لگایا۔ فتبارک اللہ احسن الخالقین
انور مسعود صاحب کی ایک نظم
نَک جے مَتھے اُتے ہوندا،
کَن جے تؤن دے پیچھے ہوندے ،
اَکھاں ہوندیاں مونڈھے اُتے،
وکھی وچ اک پوشل ہوندی،
نَؤں جے اَڈیاں تھلے ہوندے ،
گوڈے دی تھاں پسلی ہوندی ،
پسلی دی تھاں گوڈا ہوندا،
بندہ کڈھا کوجا ہوندا ،
ایڈا کوک مَنکا ہوندا ،
بِجو وی جے ویہندا اوہنوں،
ڈھاڈا ہَکا بَکا ہوندا ،
صدقے جائیے سوہنے رب دے
جس نے خاص کرم فرمایا،
مٹی دے ایس باوے تائیں
کِڈھا صورت مند بنایا۔
سدا سلامت رہیں۔ خوش رہیںآج کا دن آپ کا ہوا۔
آپ نے تو لڑی لوٹ لی یہ کلام سنا کے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
سر پر تلوار بھی رکھ دی ہے اور رائے بھی مانگی ہے۔ اس طرح تو پھر ہم شیر کو بھی معصوم ہی کہیں گے۔چلیں اسی لڑی میں رائے شماری کروائیں۔
بکری زیادہ معصوم ہے یا بھیڑ؟
اور پہلے میں رائے دیتی ہوں۔
میرے خیال میں لومڑی زیادہ معصوم ہے۔
اور اعتراض کرنے والے یاد رکھیں کہ میرے نام کے ساتھ "مدیر" لگا ہے۔
ادارت میرے وسیع تر اختیارات میں سے ایک ہے۔
آہو!
بکری کے بچوں کی حفاظت کے لیے بھیڑ(یا) ہی کافی ہے۔حالانکہ کہ لینا چاہیئے تھا ۔
آخر کو بکری کے بچوں کا معاملہ ہے
آمین۔اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں آمین
تو بسم اللہ کریں۔ آپ بنائیے ہم کھاتے ہیں۔یوں کہئیے کہ پکوڑوں کی فرمائش کا موسم ہے۔
یہ ریڈیو ابھی بن رہا ہے۔ مستقبل قریب میں دستیاب ہوگا۔لیکن ایسا ریڈیو کہاں سے لائیں ؟
مارکونی کی قبر پر فاتحہ خوانی کریں ؟
متفق۔آپ کو معطل کر کے پھر سے بحال کیا جائے گا۔۔۔ اب خوش
فرض کریں کہ آپ اردو محفل فورم پہ منتظم ہوتے تو
تو محفل پہ کیا کیا کرتے؟
کیوں کیوں کرتے؟
کیسے کیسے کرتے؟
آمین۔ ثم آمین۔سدا سلامت رہیں۔ خوش رہیں
بسم اللہ تو کی مگرپکوڑوں کی بجائے پنیر پالک اور کوفتے بنائےتو بسم اللہ کریں۔ آپ بنائیے ہم کھاتے ہیں۔
مگر بھیڑیے کی خوراک بھی تو بکری کے بچے ہی ہیںبکری کے بچوں کی حفاظت کے لیے بھیڑ(یا) ہی کافی ہے۔
نہ جانے کیا بات ہے کہ ہم انتظام کو انتقام پڑھے جا رہے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔اگر ہم منتظم ہوتے تو ہم یہ ذمہ داری کسی اور کو سونپ دیتے۔
کیونکہ اگر ہم سب کا انتظام کرنے پر آتے تو بات بہت بڑھ جاتی۔
آپ تو دشمنی نبھارہے ہیں عبدالصمد بھائی
لگتا ہے کہ اس ریڈیو کے موجد آپ ہوں گے۔ ایڈوانس میں مبارک باد قبول کیجیے اور بدلے میں ایک مفت میں ریڈیو بھیج دیجئےیہ ریڈیو ابھی بن رہا ہے۔ مستقبل قریب میں دستیاب ہوگا۔