گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن اس طرح ہمارے پاس مراسلے کرنے کو وقت نہیں بچے گا۔ جس حال میں ہیں ٹھیک ہیںارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔
لیکن اس طرح ہمارے پاس مراسلے کرنے کو وقت نہیں بچے گا۔ جس حال میں ہیں ٹھیک ہیںارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔
مان گئے روؤف بھائی ۔۔ مگر یہ ایک بات کہ ہم دو نہیں ایک ہیں۔ بہت دیر نہیں لگا دی سمجھنے میں۔ یعنی کہ پورا ایک سال اور چار ماہ۔
بہت محنت کرنی پڑی اس کے لیے۔۔ ۔ 🤕🤕🤕مان گئے روؤف بھائی ۔۔ مگر یہ ایک بات کہ ہم دو نہیں ایک ہیں۔ بہت دیر نہیں لگا دی سمجھنے میں۔ یعنی کہ پورا ایک سال اور چار ماہ۔
جاسمن آپا مل گئے نئے منتظم روؤف بھائی کی صورت۔ اندر کی بات تک پہنچ جاتے ہیں یہ تو۔
آپ کو اس محنت کا پھل دینے کے لئے ہم انتظامیہ کے گوش گزار کر تو رہے ہیں سفارش مگر کوئی کان تو دھرے نا۔بہت محنت کرنی پڑی اس کے لیے۔۔ ۔ 🤕🤕🤕
لیں جی۔ وہ تو ساتھ چھوڑ رہی ہیں۔ آپ کو مدیر بنا کے ہم منتظم بن جاتے ہیں۔ارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔
خیال تو نیک ہے لیکن ترتیب الٹ دیں،پہلے آپ منتظم بن جائیں پھر ہمیں مدیر بنائیں۔ ورنہ ، نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔۔۔لیں جی۔ وہ تو ساتھ چھوڑ رہی ہیں۔ آپ کو مدیر بنا کے ہم منتظم بن جاتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟
یعنی ہم اپنا عہدہ کم کر لیں؟ ہم نے منتظم رکھے ہوئے ہیں۔ ان کو کام سے نکال کر خود کام کرنے لگ جائیں۔ یہ کہاں کی عقلمندی ہے۔فرض کریں کہ آپ اردو محفل فورم پہ منتظم ہوتے تو
تو محفل پہ کیا کیا کرتے؟
کیوں کیوں کرتے؟
کیسے کیسے کرتے؟
کسی کو کیا پتا نبیل کیسے ہیں۔ ہو سکتا ہے میں ہی ہوں۔آپ نبیل کب سے ہو گئے؟
دیکھا یہ چھوٹے بھائی ایسے ہی کرتے ہیں۔ مسکرائے اور بس سارا غصہ ختم کر دیا۔یاسر شاہ ! آپ ادھر ادھر سے بس ہنستے کھلکھلاتے ہوئے گزر رہے ہیں۔ کتنی بری بات ہے!
کاموں میں ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے؟
چلیں کمیٹی میں شامل ہوں اور انعامات کے فیصلے کریں۔
باجی انعامات کو رہنے دیں محفل کی بقا کے لیے یہی موضوع سنجیدگی سے آگے بڑھتا تو اچھا تھا کہ اگر آپ منتظم ہوتے تو کیا کرتے یا محفل کا انتظام کیسے چلایا جانا چاہیے یا انتظامیہ کو مفید مشورے دیں وغیرہ وغیرہ۔یاسر شاہ ! آپ ادھر ادھر سے بس ہنستے کھلکھلاتے ہوئے گزر رہے ہیں۔ کتنی بری بات ہے!
کاموں میں ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے؟
چلیں کمیٹی میں شامل ہوں اور انعامات کے فیصلے کریں۔
نبیل بھائی سے جو میری ملاقات ہوئی تھی۔ اس میں وہ بغیر نقاب کے تھے۔
کاشاردو محفل اردو کی داعی ہے اور خواتین کے نام کے آگے مدیر لکھا ہو تو عجیب بات نہیں لگتی؟
مدیرہ ہونا چاہیے۔
کاش مجھے پوری محفل میں ادارت کے وسیع تر اختیارات ملتے تو میں اس طرح کی نجانے کتنی وسیع تر تبدیلیاں کرتی کہ کیا ہی کسی حکومت نے کی ہوں گی۔
قسم سے نبیل بھائی!ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بے نقاب آئے