سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔ :)
لیکن اس طرح ہمارے پاس مراسلے کرنے کو وقت نہیں بچے گا۔ جس حال میں ہیں ٹھیک ہیں :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ جاسمن اور یاسمین ایک ہی خاتون ہے۔ جو خود کو ہی منتظم بننے کی خود ہی سفارش کر رہی ہے۔
مان گئے روؤف بھائی ۔۔ مگر یہ ایک بات کہ ہم دو نہیں ایک ہیں۔ بہت دیر نہیں لگا دی سمجھنے میں۔ یعنی کہ پورا ایک سال اور چار ماہ۔
جاسمن آپا مل گئے نئے منتظم روؤف بھائی کی صورت۔ اندر کی بات تک پہنچ جاتے ہیں یہ تو۔
 
محمد عبدالرؤوف

بہت محنت کرنی پڑی اس کے لیے۔۔ ۔ 🤕🤕🤕
 
جاسمن

لائبریرین
ارے بہنا، ہمارے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ یہ گل یاسمین کو مدیرہ بنا کر ان کو پکا کر لیں اور خود منتظم بن جائیں ، پھر محفل چلے ہی چلے۔۔۔ :)
لیں جی۔ وہ تو ساتھ چھوڑ رہی ہیں۔ آپ کو مدیر بنا کے ہم منتظم بن جاتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟:)
یہ انتظامیہ ابھی تک آئی نہیں۔ لگتا ہے انھیں پتہ نہیں چلا۔ شکر ہے۔:)
 
الشفاء

لائبریرین
لیں جی۔ وہ تو ساتھ چھوڑ رہی ہیں۔ آپ کو مدیر بنا کے ہم منتظم بن جاتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟:)
خیال تو نیک ہے لیکن ترتیب الٹ دیں،پہلے آپ منتظم بن جائیں پھر ہمیں مدیر بنائیں۔ ورنہ ، نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔۔۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
فرض کریں کہ آپ اردو محفل فورم پہ منتظم ہوتے تو
تو محفل پہ کیا کیا کرتے؟
کیوں کیوں کرتے؟
کیسے کیسے کرتے؟
یعنی ہم اپنا عہدہ کم کر لیں؟ ہم نے منتظم رکھے ہوئے ہیں۔ ان کو کام سے نکال کر خود کام کرنے لگ جائیں۔ یہ کہاں کی عقلمندی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
اردو محفل اردو کی داعی ہے اور خواتین کے نام کے آگے مدیر لکھا ہو تو عجیب بات نہیں لگتی؟ :unsure:
مدیرہ ہونا چاہیے۔
کاش مجھے پوری محفل میں ادارت کے وسیع تر اختیارات ملتے تو میں اس طرح کی نجانے کتنی وسیع تر تبدیلیاں کرتی کہ کیا ہی کسی حکومت نے کی ہوں گی۔:mrgreen:
 
جاسمن

لائبریرین
یاسر شاہ ! آپ ادھر ادھر سے بس ہنستے کھلکھلاتے ہوئے گزر رہے ہیں۔ کتنی بری بات ہے!
کاموں میں ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے؟
چلیں کمیٹی میں شامل ہوں اور انعامات کے فیصلے کریں۔:)
 
جاسمن

لائبریرین
یاسر شاہ ! آپ ادھر ادھر سے بس ہنستے کھلکھلاتے ہوئے گزر رہے ہیں۔ کتنی بری بات ہے!
کاموں میں ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے؟
چلیں کمیٹی میں شامل ہوں اور انعامات کے فیصلے کریں۔:)
دیکھا یہ چھوٹے بھائی ایسے ہی کرتے ہیں۔ مسکرائے اور بس سارا غصہ ختم کر دیا۔
لیکن معافی نہیں ملنی کام سے۔ چلیں شاباش کام کریں کام۔:)
 
یاسر شاہ

محفلین
یاسر شاہ ! آپ ادھر ادھر سے بس ہنستے کھلکھلاتے ہوئے گزر رہے ہیں۔ کتنی بری بات ہے!
کاموں میں ہاتھ کیوں نہیں بٹاتے؟
چلیں کمیٹی میں شامل ہوں اور انعامات کے فیصلے کریں۔:)
باجی انعامات کو رہنے دیں محفل کی بقا کے لیے یہی موضوع سنجیدگی سے آگے بڑھتا تو اچھا تھا کہ اگر آپ منتظم ہوتے تو کیا کرتے یا محفل کا انتظام کیسے چلایا جانا چاہیے یا انتظامیہ کو مفید مشورے دیں وغیرہ وغیرہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اردو محفل اردو کی داعی ہے اور خواتین کے نام کے آگے مدیر لکھا ہو تو عجیب بات نہیں لگتی؟ :unsure:
مدیرہ ہونا چاہیے۔
کاش مجھے پوری محفل میں ادارت کے وسیع تر اختیارات ملتے تو میں اس طرح کی نجانے کتنی وسیع تر تبدیلیاں کرتی کہ کیا ہی کسی حکومت نے کی ہوں گی۔:mrgreen:
کاش
آپ مدیرہ ہوتیں
 
آخری تدوین:
Top