سید عاطف علی
لائبریرین
میں ویک اینڈ ( جمعہ ، ہفتہ ) پر کچھ کام کروں گا ۔
جب تک کچھ مفید معلومات وغیرہ جمع ہو جائیں ۔
جب تک کچھ مفید معلومات وغیرہ جمع ہو جائیں ۔
کتاب کےمحب یہ کتاب کے صفحے ہیں یا ریختہ کے؟ مجھےتو کتاب کے صفحہ نمبر کے حساب سے لگے ہیں۔
میں ویک اینڈ ( جمعہ ، ہفتہ ) پر کچھ کام کروں گا ۔
جب تک کچھ مفید معلومات وغیرہ جمع ہو جائیں ۔
اسکرین کو آدھا آدھا تقسیم کر کے ۔ ۔ (
Windows logo key + Right Arrow ---- Maximize the window to the right side of the screen) اور
(Windows logo key + Left Arrow Maximize the window to the left side of the screen
معروف اور زیادہ رائج طریقہ بھی غالباً یہی ہوگا ، اکثریت کا ۔ لکھنے میں تو میں یونہی کیا کرتاہوں ۔ایک طریقہ تو وہی جس کا ذکر صابرہ امین نے کتاب برقیانے میں بھی کیا تھا۔ سکرین کو دو حصوں میں تقسیم کرکے تصویری مواد ایک طرف اور تحریری مواد دوسری طرف رکھنا۔
مقدس میں نے تو گوگل ڈاکس سے لیے تھے۔ تو کیا وہیں پوسٹ کرنے ہیں۔ وہ مجھے نہیں آتا کہ کیسے کرنے ہیں۔شمشاد بھیا یہ صفحات یہاں پوسٹ نہیں کرنے ہیں۔۔۔ ان کو وہی اسی فائل میں اپڈیٹ کر دیں
دوسرے دونوں صفحات کو چھوڑ دیں۔۔ وہ میں دیکھ لیتی گھر آ کے
شمشاد بھائی میرے خیال میں پروف کے لیے گوگل ڈاکومنٹ کو ہی فائنل تصور کیا جارہا ہے کہ وہاں سب کی انسٹنٹ اپڈیٹس سینٹرلائزڈ ہیں ۔ یہاں بس متن کا ریکارڈ مجتمع ہوتا ہے وہ بھی اصل سکین والی لڑی میں ۔ پروف خوانی والی لڑی میں متن کو دوبارہ جمع کرنے کی کوئی ضرورت اور فائدہ نہیں ۔مقدس میں نے تو گوگل ڈاکس سے لیے تھے۔ تو کیا وہیں پوسٹ کرنے ہیں۔ وہ مجھے نہیں آتا کہ کیسے کرنے ہیں۔
نیز دوسرے دو صفحے نہیں ہیں، 230 سے آگے کے سارے صفحے ہیں۔
جی گوگل ڈاکس میں ہی براہ راست تدوین کی جا سکتی ہے۔ دوسرا آپ لنک پر جائیں اور پروف والے صفحات اصل صفحات سے بدل دیں۔ لیپ ٹاپ پر تو ویب پیج کھل جائے گا جس میں ورڈ کی طرح تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ فون سے گوگل ڈاکس ایپ میں ایڈٹ کے لیے ایک گول آئیکن پنسل والا ظاہر ہو گا صفحہ کے آخر میں دائیں طرف۔
غلط اعراب کو تو درست کر دیا جائے۔ غیر ضروری اعراب کو پروف کے اگلے مراحل میں دیکھ لیں گے۔کئی جگہ اعراب یعنی حرکات بلاوجہ لگے ہوئے ہیں حتی کہ غلط بھی ہیں ۔ جیسے رونا کو رُونا ہے اور کئی جگہ و پر بلاوجہ ایک الٹا پیش ہے ۔ میرے خیال میں برقیانے میں (اور ظاہر ہے کہ تصدیق خوانی میں بھی) اعراب کو بالکل نہ استعمال کیا جائے ۔یہ کام قاری اور لغت کے رشتے پر چھوڑ دیا جائے ۔
الف عین اعجاز بھائی اور دوسرے تجربے کار کاتبین حضرات کی کیا رائے ہے ؟
یہ دو صفحات پھر لکھنے ہوں گے شمشاد۔ کچھ صفحات نہیں مل رہے تو انہیں دوبارہ لکھا گیا ہے۔مقدس محب علوی میں نے گوگل ڈاکس سے صفحہ 221 تا 259 لیے تھے۔ صفحہ 221 تا 229 تک پروف ریڈ کر لیا ہے۔ کتاب کا صفحہ 230-231 اور ریختہ کا صفحہ 345-346 مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کسی اور کتاب کے صفحے اس میں مل گئے ہیں۔ میں نے ساری کتاب (718 صفحے) تلاش کر لی ہے، گوگل ڈاکس پر صفحہ نمبر 230 جو "عش عش کرتا رہا" سے شروع ہوتا ہے، مجھے نہیں ملا۔
نو صفحے جو میں نے پروف ریڈ کئے ہیں، ان میں چند ایک معمولی غلطیاں تھیں، جو میں تصحیح کے بعد نیچے پوسٹ کر رہا ہوں۔
بہترین260 - 279 پروف ریڈمکمل ہو گیا ہے۔ 280- 299 بقیہ ہیں۔
چونکہ میں فارسی نہیں جانتا اس لئے فارسی اشعار کے الفاظ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ اعراب تو مکمل ہیں لیکن الفاظ جدا ہیں یا نہیں یہ سوال ابھی بھی باقی ہے۔
کون سے دو صفحے ہیں؟ کتاب کا صفحہ نمبر یا ریختہ کا صفحہ نمبر بتا دیں۔یہ دو صفحات پھر لکھنے ہوں گے شمشاد۔ کچھ صفحات نہیں مل رہے تو انہیں دوبارہ لکھا گیا ہے۔