اوشو صاحب صفحہ ۱۰۶ٹائپ پوگیا، ۱۰۷ میں ٹائپ کرلیتی اور ۲۰۸ آپ کرلیںصفحہ 205
-----------------
خواہش کے جال میں پھنسا۔ یہ کہہ کر خوب ہنسا۔
دو کلمے یہ سنیے: جس دن شہہ زادہ گرفتارِ بلائے تازہ ہوا، یعنی چِڑیمار کے دامِ حرص میں گرفتار ہوا؛ ملکہِ دل گرفتہ خود بہ خود گھبرائی، رُو رُو کر یہ بَیت زَبان پر لائی، اُستاد:
ہوئی کیا وہ تاثیر اے آہ تیری 1
تھی آگے تو کچھ بِیش تر آزمائی
انجمن آرا سے کہا: تم نے سُنا، یہ کم بخت بندر پکڑوا کے سِر کُچلواتا ہے؛ یقین جانو جانِ عالم اس ہیئت میں ہے۔ اور آج، خدا خیر کرے، صُبح سے بے طرح دلِ ناکام کو اِضطِراب ہے، جانِ زار کو پِیچ و تاب ہے۔ گھر کاٹتا ہے،غم کلیجا چاٹتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے شہہ زادہ پکڑا گیا۔ یا کوئی اور آفتِ تازہ، ستمِ نَو بے اندازہ چَرخِ کُہن دِکھائے گا۔ ہنسی کے بدلے رُلائے گا۔ میر:
جس سے جی کو کمال ہو اُلفت
جس کی جانِب درست ہو نسبت 2
جُنبِش اُس کی پلک کو گروھاں ہو
دل میں یھاں کاوِش اک نُمایاں ہو
یار کو دردِ چشم گر ہووے
چشمِ عاشق لہو سے تَر ہووے
وھاں دَہَن تنگ، یھاں ہے دل تنگی
حُسن اور عشق میں ہے یک رنگی
انجمن آرا نے جَھلا کر کہا: اس سے اور اَفزوں کیا دنیا میں تباہی و خرابی ہو گی: شہر چھُٹا، سلطنت گئی، ماں باپ، عزیز و اَقرِبا کی جُدائی نصیب ہوئی، گھر لُتا۔ زخمِ دل و جگر آلے پڑے ہیں، جان
واعلیکم السلامالسلامُ علیکم۔ تمام اراکین اردو محفل کیسے حال احوال ہیں؟
مابدولت اردو محفل پر واپس آ گئے ہیں۔ اور یہ آج پہلا مراسلہ ہے۔
محب بھائی صفحات نوٹ کر لیے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی لکھ کر پوسٹ کر دوں گا۔
شمشاد بھیا آئی ایم سو ایکسائیٹڈ ٹو سی یوالسلامُ علیکم۔ تمام اراکین اردو محفل کیسے حال احوال ہیں؟
مابدولت اردو محفل پر واپس آ گئے ہیں۔ اور یہ آج پہلا مراسلہ ہے۔
محب بھائی صفحات نوٹ کر لیے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی لکھ کر پوسٹ کر دوں گا۔
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم۔ تمام اراکین اردو محفل کیسے حال احوال ہیں؟
مابدولت اردو محفل پر واپس آ گئے ہیں۔ اور یہ آج پہلا مراسلہ ہے۔
محب بھائی صفحات نوٹ کر لیے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی لکھ کر پوسٹ کر دوں گا۔
مقدس تمہیں دیکھ کر بھی بہت سے لوگ خوش ہیں اور اسی بہانے پرانے ممبر لائبریری سے دوبارہ جڑ رہے ہیں۔شمشاد بھیا آئی ایم سو ایکسائیٹڈ ٹو سی یو
وعلیکم السلام۔ اگرپہلے ٹھیک تھے تو اب بہترین ہو گئے ہیں شمشاد آپ کی آمد سے۔السلامُ علیکم۔ تمام اراکین اردو محفل کیسے حال احوال ہیں؟
مابدولت اردو محفل پر واپس آ گئے ہیں۔ اور یہ آج پہلا مراسلہ ہے۔
محب بھائی صفحات نوٹ کر لیے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی لکھ کر پوسٹ کر دوں گا۔
دیکھ لو عینو، فسانہ عجائب کی برکت سے کتنے لوگ واپس آ رہے ہیں اور کتنے شامل ہو رہے ہیں۔وعلیکم السلام
خوش آمدید شمشاد بھیا
آپ کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے
بہت شکریہ مقدس، او اُم طلحہ۔شمشاد بھیا آئی ایم سو ایکسائیٹڈ ٹو سی یو
بہت شکریہ۔ ان شاء اللہ اب ادھر ہی رہوں گا۔وعلیکم السلام
خوش آمدید شمشاد بھیا
آپ کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں محب بھیادیکھ لو عینو، فسانہ عجائب کی برکت سے کتنے لوگ واپس آ رہے ہیں اور کتنے شامل ہو رہے ہیں۔
مقدس تمہیں دیکھ کر بھی بہت سے لوگ خوش ہیں اور اسی بہانے پرانے ممبر لائبریری سے دوبارہ جڑ رہے ہیں۔
تم نے کوئی صفحہ وغیرہ نہیں لکھنا
کام کروانے میں تو تمہیں پتا ہے نا محب بھیا کا کوئی ثانی نہیںہی ہی ہی ہی بھیا کام کروا لیں مجھ سے بس
اچھا ہے الحمداللہ، بڑا ہو گیا اب تو ماشاء اللہبہت شکریہ مقدس، او اُم طلحہ۔
طلحہ کیسا ہے؟ اب تو ماشاء اللہ جوان ہو گیا ہو گا۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔ میں تو اب لائبریرین نہیں ہوںکام کروانے میں تو تمہیں پتا ہے نا محب بھیا کوئی ثانی نہیں
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔ میں تو اب لائبریرین نہیں ہوں
اور کیا، کام کروانے کے لیے تو اتنا بکھیڑا پالا ہے۔ دیکھو کیسے رونق لگ گئی ہے۔ہی ہی ہی ہی بھیا کام کروا لیں مجھ سے بس
ہی ہی ہی بھیا میں بہت نکمی ہو گئی ہوںاور کیا، کام کروانے کے لیے تو اتنا بکھیڑا پالا ہے۔ دیکھو کیسے رونق لگ گئی ہے۔
بس کسی کے "ہی ہی ہی" اور "لولز" کی کمی ہے۔
چلو پھر ایک صفحہ پکڑو اور پھر سے کام کی بن جاؤ۔ہی ہی ہی بھیا میں بہت نکمی ہو گئی ہوں