فش فارم

علی چشتی

محفلین
درست
پتہ نہیں کیوں اتنے مہنگے ہیں
فش فارم کے لیے نوری آباد میں لینا پڑے گا مگر پھر پالاری مچھی مار لیں گے
نیشنل ہائی وے پر گھارو سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ ایک سڑک جاتی ہے میر پور ساکرو اور کیٹی بندر کی طرف ۔۔ میر پور ساکرو تقریباً بیس کلومیٹر ہے اس سڑک پر ۔۔ وہاں آپ کو بہت سستی زمین مل جائے گی اور فش فارم بنانے کے لیئے انتہائی موزوں جگہ ہے بلکہ سرکاری ہیچری سے پونگا بھی قریب سے ہی دستیاب ہوجائے گا
 
سید عمران

بقول ایچ اے خان۔۔۔ یہاں مچھی مارنے کون آئے گا؟؟؟
 
فہیم

لائبریرین
کراچی میں کون سی طریقہ کی جگہ پر ٥٠ لاکھ میں ٢٤٠ گز کا پلاٹ مل رہا ہے بھائی؟
اتنے کم میں تو شاید کسی بے طریقہ کی جگہ پر بھی نہ ملے۔ فیڈرل.بی ایریا، گلشن بلکہ گلستان جوہر تک میں ٢٤٠ گز کا ڈیمولش مکان ٢ سے ٣ کروڑ میں مل رہا ہے۔ آپ کیا ہمیں ڈی سی ریٹس بتا رہے ہیں؟
ناظم آباد 240 گز پلاٹ 70 سے 80 لاکھ
 
علی چشتی

محفلین
بقول ایچ اے خان۔۔۔ یہاں مچھی مارنے کون آئے گا؟؟؟
ان کے کہنے کا مطلب آپ سمجھے نہیں ۔۔ سپر ہائی وے پر نوری آباد اور نواح میں پالاری قوم آباد ہے ۔۔ لوٹ مار کرتے ہیں زیادہ تر ۔۔ اسلیئے کہا کہ پالاری مچھی مارلیں گے
 
ان کے کہنے کا مطلب میں سمجھ گیا۔۔۔
اسی لیے پوچھا ہے کہ یہاں تو کوئی مچھی مارنے نہیں آئے گاِ۔۔۔
 
محترمہ آپ نے بجا فرمایا ، دوکنال اراضی کے مالکان کیلئے آپ کا مشورہ بے حد مفید ہو سکتا ہے
مگر جو لوگ صرف چار مرلہ زمیں کے اوپر سر چھپانے کی چھت دیکھتے ہیں ان کو ضرور آپ کی کار آمد رائے اور دعا کا بے صبری سے انتظار رہے گا
 
نیشنل ہائی وے پر گھارو سے نکلتے ہی دائیں ہاتھ ایک سڑک جاتی ہے میر پور ساکرو اور کیٹی بندر کی طرف ۔۔ میر پور ساکرو تقریباً بیس کلومیٹر ہے اس سڑک پر ۔۔ وہاں آپ کو بہت سستی زمین مل جائے گی اور فش فارم بنانے کے لیئے انتہائی موزوں جگہ ہے بلکہ سرکاری ہیچری سے پونگا بھی قریب سے ہی دستیاب ہوجائے گا

کل ہی ٹھٹہ جانا ہوا۔ بہت خراب سڑک ہے۔
ایک حادثہ بھی ہوگیا۔
اس علاقہ میں پالاری تو نہیں
 
علی چشتی

محفلین
اپکا فارم اسی علاقہ میں تھا؟ کیسا تجربہ رہا؟ کیا انویسٹمنٹ تھی اور کیا ریٹ اف ریٹرن تھا
سر اس وقت عمر اتنی زیادہ بھی نہ تھی اور والد مرحوم کے ساتھ جاتا کرتا تھا فش فارم پر ۔۔ 2 تالاب تھے میں جن دریائی مچھلی جیسے رہو، ڈمرا اور 2،3 دیگر اقسام کا پونگا ڈلوایا تھا مارچ اپریل میں ۔۔ کھانے کے لیئے نباتات وافر ہوتی تھیں پانی یا پھر مہینے میں ایک بار کھاد کی ایک ٹرالی کنارے پر ایسے پھینکواتے تھے کہ وہ آہستہ آہستہ پانی میں جاتی رہتی تھی ۔۔ نومبر میں ہم نے وہ مچھلی سجاول شہر کی منڈی میں بھجوائی تو سمجھیں منافع اتنا ہوگیا کہ اپنے ذاتی آدھے درجن ویسے تالاب خرید کر ان میں وافر پونگا ڈلواکر بھی بہت بچ رہتا ۔۔ اور تجربہ بہت اچھا رہا ۔۔ بہت نیچرل ماحول تھا وہاں ۔۔ بجلی پانی وہاں تھا نہیں پیٹر انجن کے ساتھ جنریٹر یا لالٹین استعمال کرتے تھے رات کو ہمارے ملازم ۔۔ اس کے علاوہ جنگلی مرغ اور سانپ بکثرت تھے اس علاقے میں یا پھر سردیوں میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندے بھی رونق لگاتے تھے ۔۔ وہاں پر پان کے پتے کی فارمنگ بھی بہت ہوتی ہے اور خربوزہ اور کیلا بھی وافر پیدا ہوتا ہے ۔۔ زیادہ تر پنجابی ارائیں برادری وہاں زمینداری کرتی ہے
 
squarened

معطل
ناظم آباد 240 گز پلاٹ 70 سے 80 لاکھ
کیونکہ ہم شروع سے فیڈرل بی ایریا میں رہتے آئے ہیں اور کوئی رشتہ دار بھی اتفاقا ناظم آباد میں مقیم نہیں ،اس لیے وہاں کے بلاکس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔ نارتھ ناظم آباد کے اچھے بلاکس میں البتہ وہی ریٹس ہیں جو فیڈرل بی ایریا کے ہیں۔ کراچی میں ویسے بھی ایک علاقہ میں بھی بجلی، پانی، آس پاس کی آبادی کی وجہ سے قیمت میں اچھا خاصا فرق آ جاتا ہے
ناظم آباد میں ١٣٣ مربع گز ڈیمولش مکان کی قیمت البتہ دیکھ لیں
https://www.zameen.com/Property/nazimabad_nazimabad_block_1_house_for_sale-5371034-7078-1.html

آباد علاقوں میں پلاٹس تو ملتے نہیں عموما، ڈیمولش مکان میں پلاٹ کی قیمت ہی لی جاتی ہے۔ گلستان جوہر میں جہاں پلاٹس دستیاب ہیں وہاں بھی پلاٹ اور مکان کی قیمت میں انیس،بیس کا فرق ہے۔

نیا ناظم آباد میں قیمت منگھو پیر کے راستہ کی وجہ سے کم ہے
 
فیڈرل بی ایریا کبھی اچھا تھا اب تو کنڈم ہوگیا ہے
پورا کراچی کچرہ ہے اب
 
سر اس وقت عمر اتنی زیادہ بھی نہ تھی اور والد مرحوم کے ساتھ جاتا کرتا تھا فش فارم پر ۔۔ 2 تالاب تھے میں جن دریائی مچھلی جیسے رہو، ڈمرا اور 2،3 دیگر اقسام کا پونگا ڈلوایا تھا مارچ اپریل میں ۔۔ کھانے کے لیئے نباتات وافر ہوتی تھیں پانی یا پھر مہینے میں ایک بار کھاد کی ایک ٹرالی کنارے پر ایسے پھینکواتے تھے کہ وہ آہستہ آہستہ پانی میں جاتی رہتی تھی ۔۔ نومبر میں ہم نے وہ مچھلی سجاول شہر کی منڈی میں بھجوائی تو سمجھیں منافع اتنا ہوگیا کہ اپنے ذاتی آدھے درجن ویسے تالاب خرید کر ان میں وافر پونگا ڈلواکر بھی بہت بچ رہتا ۔۔ اور تجربہ بہت اچھا رہا ۔۔ بہت نیچرل ماحول تھا وہاں ۔۔ بجلی پانی وہاں تھا نہیں پیٹر انجن کے ساتھ جنریٹر یا لالٹین استعمال کرتے تھے رات کو ہمارے ملازم ۔۔ اس کے علاوہ جنگلی مرغ اور سانپ بکثرت تھے اس علاقے میں یا پھر سردیوں میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندے بھی رونق لگاتے تھے ۔۔ وہاں پر پان کے پتے کی فارمنگ بھی بہت ہوتی ہے اور خربوزہ اور کیلا بھی وافر پیدا ہوتا ہے ۔۔ زیادہ تر پنجابی ارائیں برادری وہاں زمینداری کرتی ہے

کوئی ڈاکہ نہیں پڑا؟
چھوڑ کیوں دی
ویسے مائگریٹی برڈ جیسے یہآں ہیں دنیا میں کم ہیں
 
فہیم

لائبریرین
کیونکہ ہم شروع سے فیڈرل بی ایریا میں رہتے آئے ہیں اور کوئی رشتہ دار بھی اتفاقا ناظم آباد میں مقیم نہیں ،اس لیے وہاں کے بلاکس کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔ نارتھ ناظم آباد کے اچھے بلاکس میں البتہ وہی ریٹس ہیں جو فیڈرل بی ایریا کے ہیں۔ کراچی میں ویسے بھی ایک علاقہ میں بھی بجلی، پانی، آس پاس کی آبادی کی وجہ سے قیمت میں اچھا خاصا فرق آ جاتا ہے
ناظم آباد میں ١٣٣ مربع گز ڈیمولش مکان کی قیمت البتہ دیکھ لیں
https://www.zameen.com/Property/nazimabad_nazimabad_block_1_house_for_sale-5371034-7078-1.html

آباد علاقوں میں پلاٹس تو ملتے نہیں عموما، ڈیمولش مکان میں پلاٹ کی قیمت ہی لی جاتی ہے۔ گلستان جوہر میں جہاں پلاٹس دستیاب ہیں وہاں بھی پلاٹ اور مکان کی قیمت میں انیس،بیس کا فرق ہے۔

نیا ناظم آباد میں قیمت منگھو پیر کے راستہ کی وجہ سے کم ہے

نارتھ میں قیمتیں زیادہ ہیں۔ ناظم آباد 4 نمبر (امتیاز کے پیچھے والا) وہاں بھی زیادہ ہیں۔ 2 نمبر ناظم آباد میں کچھ کم ہیں۔
ڈیمولش مکان کی قیمت خالی پلاٹ کے مقابلے اس لیے بھی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کا ملبہ بھی اچھے پیسے دے جاتا ہے۔
 
پھر آپ کراچی سے کب "ہجرت" کر رہے ہیں؟

فی الحال ملک ریاض صاحب نے کچھ صفائی ستھرائی کروائی ہے ضلع وسطی میں، دیکھتے ہیں کب تک برقرار رہتی ہے۔

کہاں کرائی ہے ۔
روز کریم آباد سے گزر ہوتا ہے وہی حال۔ اب تو عائشہ منزل کے پاس پلاٹ پر اونچے اونچے فلیٹ بن گئے ہیں ایک اژدھام ہے لوگوں کا۔
ہماری ہجرت رواں ہے۔ یہ دنیا پوری ہجرت کا مقام یے
 
نارتھ میں قیمتیں زیادہ ہیں۔ ناظم آباد 4 نمبر (امتیاز کے پیچھے والا) وہاں بھی زیادہ ہیں۔ 2 نمبر ناظم آباد میں کچھ کم ہیں۔
ڈیمولش مکان کی قیمت خالی پلاٹ کے مقابلے اس لیے بھی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کا ملبہ بھی اچھے پیسے دے جاتا ہے۔

ناظم آباد تو کچرے کا گڑھ ہے
 
علی چشتی

محفلین
کوئی ڈاکہ نہیں پڑا؟
چھوڑ کیوں دی
ویسے مائگریٹی برڈ جیسے یہآں ہیں دنیا میں کم ہیں
ایک دفعہ کوئی نامعلوم ڈکیت ایک رقعہ چھوڑگیا تھا تو ابو نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ اس علاقے کے وڈیرے کو دیدیا تھا وہ ہنس کر بولا آپ فکر نا کریں ۔۔ چھوڑا اسلیئے کہ ابو کی ڈیتھ ہوگئی اور امی نے مجھے کام کو آگے بڑھانے نہیں دیا
 
squarened

معطل
نارتھ میں قیمتیں زیادہ ہیں۔ ناظم آباد 4 نمبر (امتیاز کے پیچھے والا) وہاں بھی زیادہ ہیں۔ 2 نمبر ناظم آباد میں کچھ کم ہیں۔
ڈیمولش مکان کی قیمت خالی پلاٹ کے مقابلے اس لیے بھی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کا ملبہ بھی اچھے پیسے دے جاتا ہے۔

اب یہ تو ٢ نمبر ناظم آباد کو دیکھ کر ہی کہا جا سکتا ہے اگر وہاں کم بھی ہیں تو کیوں. ویسے میں لنک نارتھ ناظم آباد کا نہیں ناظم آباد نمبر ١ کا دیا ہے، ١٣٣ گز میں ١٨٠ قیمت بھی دیکھی تھی ابھی اور وہی ڈیمولش کنڈیشن

ملبے سے ایک سے ٢ لاکھ ہی تو ملتے ہیں اور خالی پلاٹ تو دستیاب ہی نہیں

کہاں کرائی ہے ۔
روز کریم آباد سے گزر ہوتا ہے وہی حال۔ اب تو عائشہ منزل کے پاس پلاٹ پر اونچے اونچے فلیٹ بن گئے ہیں ایک اژدھام ہے لوگوں کا۔
ہماری ہجرت رواں ہے۔ یہ دنیا پوری ہجرت کا مقام یے

جن جگہوں کا آپ نام لے رہے ہیں وہیں کروائی ہے۔ عائشہ منزل پر بلاک سیون پہلے سے ہی فلیٹس پر ہی مشتمل ہے، اب نئے بلاک ١٠ میں روڈ سائیڈ بن رہے ہیں، ایک ایک کروڑ کے فلیٹس
 
اب یہ تو ٢ نمبر ناظم آباد کو دیکھ کر ہی کہا جا سکتا ہے اگر وہاں کم بھی ہیں تو کیوں. ویسے میں لنک نارتھ ناظم آباد کا نہیں ناظم آباد نمبر ١ کا دیا ہے، ١٣٣ گز میں ١٨٠ قیمت بھی دیکھی تھی ابھی اور وہی ڈیمولش کنڈیشن

ملبے سے ایک سے ٢ لاکھ ہی تو ملتے ہیں اور خالی پلاٹ تو دستیاب ہی نہیں

جن جگہوں کا آپ نام لے رہے ہیں وہیں کروائی ہے۔ عائشہ منزل پر بلاک سیون پہلے سے ہی فلیٹس پر ہی مشتمل ہے، اب نئے بلاک ١٠ میں روڈ سائیڈ بن رہے ہیں، ایک ایک کروڑ کے فلیٹس

یہ کچرآ فلیٹ ایک کروڑ کے
اس سے بہتر ہے سیول میں چھوٹا فلیٹ لوں اور مزے سے رہوں
 
Top