فش فارم

فہیم

لائبریرین
اب یہ تو ٢ نمبر ناظم آباد کو دیکھ کر ہی کہا جا سکتا ہے اگر وہاں کم بھی ہیں تو کیوں. ویسے میں لنک نارتھ ناظم آباد کا نہیں ناظم آباد نمبر ١ کا دیا ہے، ١٣٣ گز میں ١٨٠ قیمت بھی دیکھی تھی ابھی اور وہی ڈیمولش کنڈیشن

ملبے سے ایک سے ٢ لاکھ ہی تو ملتے ہیں اور خالی پلاٹ تو دستیاب ہی نہیں

نیٹ پر تو آپ اورنگی ٹاؤن کے کسی مکان کا اشتہار دے کر قیمت کروڑ لکھ دیں تو ضروری نہیں کہ اس کی ویلیو وہی ہو۔
۱۳۳ گز کے ڈیمولش مکان کی قیمت میرا نہیں خیال نارتھ میں بھی اتنی ہو۔
 
تہاڈا خیال درست ہے
وہاں زیادہ ہے
 
squarened

معطل
نیٹ پر تو آپ اورنگی ٹاؤن کے کسی مکان کا اشتہار دے کر قیمت کروڑ لکھ دیں تو ضروری نہیں کہ اس کی ویلیو وہی ہو۔
۱۳۳ گز کے ڈیمولش مکان کی قیمت میرا نہیں خیال نارتھ میں بھی اتنی ہو۔
جی، ایسا نہیں ہے. زمین ڈاٹ کام پر اکثر ایجنٹس ہی ایڈ اپلوڈ کرتے ہیں اور قیمتوں کا یہی حال ہے ۔ پھر چلیں کوئی ایک غلط لکھ بھی دے مگر یہاں دیکھیں اس سی بھی زیادہ ہیں وہی ناظم آباد میں

https://www.zameen.com/Property/naz...or_sale_in_nazimabad_no_1-5267578-7078-1.html

https://www.zameen.com/Property/karachi_nazimabad_demolish_house_for_sale-4118228-278-1.html

معذرت کہ بات فش فارم سے کراچی کے پراپرٹی ریٹس کی طرف چلی گئی،ہم کافی عرصہ سے اسی سلسلہ میں خوار ہو رہے ہیں تو آپ کی پوسٹ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ کراچی کا آخر ایسا کون سا ڈھنگ کا علاقہ ہے جہاں فلیٹ سے بھی کم قیمت کا پلاٹ مل رہا ہے
 
یعنی آپ بھی:)
فش فارم بنانے میں خوار ہورہی ہیں
بھیے یہ کراچی میں مشکل ہے
یہ میرپور ساکرو میں ہی بناسکتے ہیں
 
squarened

معطل
فش فارم بنانے میں خوار ہورہی ہیں
بھیے یہ کراچی میں مشکل ہے

گھر کی تلاش میں خواری کا لکھا تھا۔ اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے کراچی میں ٢ کنال زمین ڈھونڈنا ہی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے، قیمت کی بات تو جب آئے گی جب ایک ساتھ اتنی زمین دستیاب بھی ہوگی.
 
گھر تو آپکا مینا بازار کے نزدیک میمن اپارٹمنٹ میں ہی ہے نا؟ وہ پرامن علاقہ ہے
ویسے کتنا بڑا گھر چاہیے۔ ایک دو ہیں نگاہ میں
 
میمن اپارٹمنٹ؟؟ یہ نام بھی نہیں سنا کبھی
جی نہیں عائشہ منزل پر ہے۔ ١-٢ نہیں ہم بہت دیکھ چکے ہیں، ٢٠٠ اور ٢٤٠ گز کے
 
squarened

معطل
میمنوں کا اپارٹمنٹ مطلب تھا یعنی آغاخانوں کا
ادھر مدنی مسجد کے پاس
میمنوں کا مطلب آغا خانی ہرگز نہیں ہے۔ عائشہ منزل کے اس طرف یقینا کافی آغا خانی ہیں لیکن اس کے بعد حسین آباد میں میمن ہیں اور پکے مسلمان ہیں
اور ہمارا فلیٹ بلاک ٧ میں ہے بلاک ٢ میں نہیں
 
بھائی ،آپ لڑی کو کہاں لے جا رہے ہیں؟فیڈرل.بی ایریا، گلشن، جوہر تینوں جگہ خوب گھومے ہیں، جو پسند آتے ہیں وہ ٣ کروڑ تک کے ہیں۔ اور ١٣ ڈی تو ویسے بھی ایف بی ایریا سے مہنگا ہے

فکر ناٹ مچھی والی بات ختم۔ ابھی جاوں گا ساکرو۔
کل گلشن معمار گیا تھا ادھر ڈیڑھ کروڑ میں مل۔جائے گا آسانی سے۔ علاقہ بھی کھلا ہے۔ بس 9 کلو ہے
 
میمنوں کا مطلب آغا خانی ہرگز نہیں ہے۔ عائشہ منزل کے اس طرف یقینا کافی آغا خانی ہیں لیکن اس کے بعد حسین آباد میں میمن ہیں اور پکے مسلمان ہیں
اور ہمارا فلیٹ بلاک ٧ میں ہے بلاک ٢ میں نہیں
اوہو گھمادیا مجھے
یہی مطلب تھا۔
بلاک سات تو شعیوں کے اسلامی مرکز کے ساتھ ہے؟ یا نئے سینما خانے کے ساتھ جہاں عرشی ہوتا تھا؟
 
اب آپ آغا خانی اور میمن ایک کریں گے ایک مطلب کیسے سمجھا جائے گا؟
نئے سینما خانے کے ساتھ جہاں عرشی ہوتا تھا؟
جی وہی ہے۔ نیا سینما تو لائبریری کی جگہ پر ہے ال لیگل، کورٹ میں معاملہ جاتا ہے پھر ہوتا کچھ نہیں اور عرشی اب شاپنگ سینٹر ہے اور اوپر فلیٹس
 
اب آپ آغا خانی اور میمن ایک کریں گے ایک مطلب کیسے سمجھا جائے گا؟

جی وہی ہے۔ نیا سینما تو لائبریری کی جگہ پر ہے ال لیگل، کورٹ میں معاملہ جاتا ہے پھر ہوتا کچھ نہیں اور عرشی اب شاپنگ سینٹر ہے اور اوپر فلیٹس

یوں کہیں آپ حسن لاج میں رہتی ہیں
وہ گلشن معمار میں کیا برائی ہے؟
 
Top