محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
وہ دائیں سے بائیں کو چلنے لگا
انگوٹھوں سے آنکھیں مسلنے لگا
انگوٹھوں سے آنکھیں مسلنے لگا
یہ تمہید تو اب بہت ہو چکیکوئی ابتدا بھی تو کر دو بھئیہر اک مثنوی میں کہانی کہیںکہانی ہر اک کی زبانی کہیں
بہت خوب ہے یہ نئی شاعریکہ محفل میں بننے لگی مثنویمگر پہلے حمد و ثنا ہم کریںکہ تعریفِ ربّ العُلیٰ ہم کریںپڑھیں حمد کے بعد نعتِ رسولﷺکریں ذکر یوں ہم صفاتِ رسولﷺجو لازم ہے اس طرح ملزوم ہونئی مثنوی یوں ہی منظوم ہو
کسی ملک میں ایک تھا بادشاہہمارا تمہارا خدا بادشاہیہاں سے ہی آگے بڑھاؤ کوئیفعولن فعولن نبھاؤ کوئی
خدابادشاہ تو ہے حق کا خدامگر وہ زمانے کا تھا باد شاہوہ انساں کو انساں کہاں جانتا تھاوہ دنیا میں خود کو خدا مانتا تھازمیں کے خزانے سنبھالے ہوے تھابہت وحشی گنڈے وہ پالے ہوے تھا
اسے سلطنت پر تھا بے حد غرورکہ پاس اس کے تھے خوب حور و قصورفقیروں کی فریاد سنتا نہ تھاغریبوں کی روداد سنتا نہ تھارعیت کا کرتا نہ بالکل خیالنہ تھا اس روش پر اسے کچھ ملال
پھر اک دن یہ قصہ اچانک ہواعجب واقعہ اک بھیانک ہوا
سحر ایک دن جب وہ سو کر اٹھاتو آئینہ دیکھا، جو معمول تھا(کسی اور کو دیکھ لیتا اگربرا دن ہی جاتا جو اس کا گزرتو اس کو ہی الزام دیتا تھا وہاسی کو برے نام دیتا تھا وہتو ترکیب اس کی نکالی یہ ایککہ خود کو ہی دیکھے، رہے ِ ٰ َفالِ نیک)تو حیرت کا اس کی ٹھکانہ نہ تھاجو شیشے میں دیکھا تو چہرہ نہ تھا
وہ دائیں سے بائیں کو چلنے لگاانگوٹھوں سے آنکھیں مسلنے لگا
سمجھ میں اسے کچھ نہ آیا ذرانہ آئینے نے کچھ دکھایا ذرا
مزمل شیخ بسمل محمداحمد متلاشی امجد علی راجاجب آئینہ دیکھا تو وہ چونک اُٹھاکوئی اور چہرہ تھا، وہ خود نہ تھاکہا اُس نے "شاید کہ یہ خواب ہے"یہ آئینہ ہے یا کہ زہراب ہےپھر اُس نے ہی چٹکی اَک اپنے بھرییہی ایک ترکیب تھی آخرییہی ایک احساس اُس کو ہوامیں سویا نہیں ہوں، میں ہوں جاگتا
استادِ محترم! جب سے آپ سے اصلاح لینا شروع کی ہے تب سے ہونہار ہوتا جا رہا ہوںزبردست راجا، ماشاء اللہ کیا معنی خیز انداز میں کہانی کو آگے بڑھایا ہے۔
شکریہ استادِ محترم!
جزاک اللہ اسامہ بھیا! کہانی پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔ اب بہتر ہوگا کہ کہانی کو مختلف ایکٹس میں تقسیم کردیا جائے اور ہم سب اپنے اپنے حصے کے ایکٹ پر ہی لکھیں، اس طرح وقت بھی بچ جائے گا اور ذمہ داری بھی کم ہو جائے گی۔ اس کی تقسیم آپ کرلیں یا استادِ محترم الف عین صاحب سے گزارش کریں، میری طرف سے بھی کہ وہ lead کریں۔ ایسا نہ ہو کہ ہم سب، یا ہم میں سے کچھ دوست ایک ہی ایکٹ پر لکھ رہے ہوں اور ایک کے علاوہ سب کی محنت ضائع جائے۔امجد صاحب آپ نے ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز سے کہانی پیش کی ہے۔
بلکہ یہ کہنا بجا ہے کہ آپ نے سب کے لیے یہ کام آسان کردیا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
یہ تصویر آپ کی ہے؟بہت نوازش راجا صاحب۔
میں شاید یہاں آپ دوستوں کا ساتھ ویسے نہ دے سکوں جیسے آپ چاہتے ہیں۔
جی ہاں! کیوں؟ حیرت ہوئی کیا؟ ۔۔۔۔یہ تصویر آپ کی ہے؟