سید عمران
محفلین
ناشتے کو کیوں کوستے وہ تو بہت مزے دار تھا...اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂
پر یہ والی مہمان نے ہمارا مہان روپ کیا دیکھ لیا ہوش و حواس سے ہی بے گانہ ہوگئیں...
ہم ان کی اسی علالت کے سبب ان کے ساتھ مشفقانہ و بزرگانہ عفو و درگزر سے کام لیتے ہیں!!!