وجی بھائی بھی گھومتے گھماتے لڑی میں آ گئے۔ اب یہ لڑی کافی معتبر ہوتی جا رہی ہے۔ کوئی ظہیراحمدظہیر بھائی کو بھی لے آئے توبات بنے۔ایک مشورہ ہے کہ ایک لفظ کا عربی لفظ ڈھونڈ لیں
اور عربی سے ادھار کر لیں وہ لفظ کونسا مشکل کام ہے۔
26 جون 2018معنوی طور پر فی الحال ذہن میں "دل لگی" ہی آرہا ہے۔
16 جون 2023فلرٹ کا سب سے مناسب ترجمہ دل لگی ہی بنتا ہے.
قبلہ یہاں اس فلرٹ کے ساتھ سارے بس فلرٹ ہی کر رہے ہیں۔26 جون 2018
16 جون 2023
(لڑی کے پانچ سال کے سفر کا خلاصہ)
کسی فلرٹ سے سنجیدہ ہو جانا بنتا بھی نہیں ہے۔قبلہ یہاں اس فلرٹ کے ساتھ سارے بس فلرٹ ہی کر رہے ہیں۔
ویسے میرے خیال میں تو فلرٹ کا سب سے مناسب ترجمہ دل لگی ہی بنتا ہے.
کیا دل لکی، دل کی لگی بننے کے کوئی چانسز نہیں ہوتے احمد بھائیکسی فلرٹ سے سنجیدہ ہو جانا بنتا بھی نہیں ہے۔
ہمارے خیال میں دل پھینک زیادہ جچ رہا ہے۔ویسے میرے خیال میں تو فلرٹ کا سب سے مناسب ترجمہ دل لگی ہی بنتا ہے.
دل پھینک توناؤن ہو گیا ... میرے خیال میں یہاں فلرٹ بطور ورب آیا ہےہمارے خیال میں دل پھینک زیادہ جچ رہا ہے۔
تو اسے دل پھینکنا کر لیتے ہیںدل پھینک توناؤن ہو گیا ... میرے خیال میں یہاں فلرٹ بطور ورب آیا ہے
فلرٹ ناؤن بھی ہے۔ فلرٹ کرنے والا بھی فلرٹ ہی کہلاتا ہے ۔دل پھینک توناؤن ہو گیا ... میرے خیال میں یہاں فلرٹ بطور ورب آیا ہے
جو لوگ سمجھ رہے ہیں ان کا کام بن جائے گا ان کو ڈانٹ پڑ گئی تو؟؟وجی بھائی بھی گھومتے گھماتے لڑی میں آ گئے۔ اب یہ لڑی کافی معتبر ہوتی جا رہی ہے۔ کوئی ظہیراحمدظہیر بھائی کو بھی لے آئے توبات بنے۔
@سیما آپا، جلدی سے بھابھی سے رابطہ کیجیے ۔ کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔کسی فلرٹ سے سنجیدہ ہو جانا بنتا بھی نہیں ہے۔
واہ واہ، کیا ہی ادبی سوال ہے!کیا دل لکی، دل کی لگی بننے کے کوئی چانسز نہیں ہوتے احمد بھائی
اللہ اکبر! یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟؟ایک ٰتجربہ کار ٰ دوست سے دو مزید الفاظ برآمد ہوئے۔
چونچلے بازی، ناز آفرینی۔
فلرٹ والا لطف مگر کہاں؟