"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

سید عمران

محفلین
@سیما آپا، جلدی سے بھابھی سے رابطہ کیجیے ۔ کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔:ROFLMAO:
بلی بالآخر تھیلے سے باہر آ ہی گئی!:unsure::grin:
لگتا ہے آج کل آپ سب کی بلیاں تھیلے سے باہر لانے کے مشن پر ہیں...
اتنی ساری بلیاں پل جائیں گی آپ سے؟؟؟
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
بے چارے علی وقار بھائی...
فلرٹ والے لطف کی صرف تشریح کرتے ہوئے دھر لیے گئے...
کہیں جو سیدھا فلرٹ والے لطف سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پکڑے جاتے تو استانی صاحبہ نے سیدھا مرغا بنادینا تھا!!!
قبلہ! اس بہانے آپ کے دل میں دبی خواہشات کا علم تو ہوا۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
روز انہ پوسٹ مارٹم ہوتا ہے ۔۔۔
شاید کسی نے قتل کیا تھا۔۔ ۔
دلِ مرحوم کو خدا بخشے
ایک ہی غم گسار تھا ۔۔۔ نہ رہا
۔۔۔ یہاں دل کی جگہ گھوڑا لگانا بھولا نہیں ۔۔۔ جان بوجھ کر نہیں لگایا ۔۔۔ وجہ آپ سب کو معلوم ہے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جیسے بزرگ، ویسا ادب :cool:
اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂
 

صابرہ امین

لائبریرین
اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂
افوہ ، بڑی خبریں آپ تک پہنچ گئیں ہیں!! :grin: ویسے سید عمران بھائی ایک اچھے خوش مزاج انسان ہیں بس اس کا فائدہ اٹھا لیا جاتا ہے۔:D
 
Top