arifkarim
معطل
اور اگر ایڈوبی پریمیئر نہ آتا ہو تو پھر کیا کیا جائے
سیکھ لیں بہت آسان پے
اور اگر ایڈوبی پریمیئر نہ آتا ہو تو پھر کیا کیا جائے
اب نیٹ کا چسکا پڑھ چکا ہے ویڈیو مکسنگ کا دل ہی نہیں کرتا مگر مستقبل میں ارادہ ہے اس کاسیکھ لیں بہت آسان پے
avid video اور ulead یونیکوڈ کو سپورٹ کرتے ہیں!
اسی طرح اک اک حرف کے ذریعے ہی اردو لکھی جاتی ہے یا پھر اردو کو پکچر بیس میں کسی ایک بیک گراؤنڈ کا استعمال کرتے ہوئے کروما ٹیکنالوجی کی مدد سے لایا جا سکتا ہےجناب میں نے یولیڈ کا ورژن دس اور گیارہ دونوں استعمال کیے ہیں لیکن ایک میں بھی اردو لکھی نہیں جاسکتی اگر لکھیں تو کوئی بھی لفظ نہیں لکھا جاتا بلکہ تمام حروف الگ الگ دکھتے ہیں مثلا اگر " انار " لکھنا چائیں گے تو وہ " ا ن ا ر " اس طرح لکھا ہوا آئے گا اگر آپ کو صھیح لکھنے کا کوئی طریقہ آتا ہے تو مہربانی فرما کر بتائیں
اسی طرح اک اک حرف کے ذریعے ہی اردو لکھی جاتی ہے یا پھر اردو کو پکچر بیس میں کسی ایک بیک گراؤنڈ کا استعمال کرتے ہوئے کروما ٹیکنالوجی کی مدد سے لایا جا سکتا ہے
شکریہ بھائی بہت اچھے سافٹ ویر کے بارے میں بتایا آپ نے اس کو چیک کرکے آپ کو بتاتا ہوں
اب یولیڈ والون کو کیا لگے کہ اردو نہیں لکھی جا رہی کیونکہ وہ پروگرام انگلش کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہے اور کروما کا مقصد ہوتا ہے کہ کسی ایک کلر کی بیگ راؤنڈ کو ختم کرنا اور اس کے بارے میں تفصیلی فل حال نہیں بتا سکتا کیونکہ بہت سخت بزی ہوں جونہی فارغ ہوتا ہوں تو دے دیتا ہوںجناب اگر اسی طرح ایک ایک حرف میں اردو لکھی جائے تو فائدہ ہی کیا ہوگا اور دوسرا آپ نے کروما ٹیکنالوجی کا زکر کیا ہے یہ کروما ٹیکنالوجی کیا ہوتی ہے ؟ مجھے اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں
اب یولیڈ والون کو کیا لگے کہ اردو نہیں لکھی جا رہی کیونکہ وہ پروگرام انگلش کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہے اور کروما کا مقصد ہوتا ہے کہ کسی ایک کلر کی بیگ راؤنڈ کو ختم کرنا اور اس کے بارے میں تفصیلی فل حال نہیں بتا سکتا کیونکہ بہت سخت بزی ہوں جونہی فارغ ہوتا ہوں تو دے دیتا ہوں
میرا بہت دل کرتا ہے کہ دوسری زبانوں میں بنی سپر ہٹ فلموں کو اردو زبان میں ڈب کیا جائے۔