گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لگتا ہے کہ دل پر لے لی اپنی ہی بات۔ہمارے پاس اس کے جواب میں خاموشی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
لگتا ہے کہ دل پر لے لی اپنی ہی بات۔ہمارے پاس اس کے جواب میں خاموشی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے، رہے نہ رہےنہیں نہیں۔۔۔ آخری سے دو سٹیج دور ہے ابھی۔
یعنی کہلگتا ہے کہ دل پر لے لی اپنی ہی بات۔
ہاں تے فیر 😂ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے، رہے نہ رہے
بھلا کل کلاں کو آخری سٹیج بھی آ جائے، کون جانے!
یہ تو آپ کے سگھڑاپے پہ منحصر ہے۔ ہم کیسے جانیں گے بھلا۔یعنی کہ
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
بھلا بندر کو خمیری روٹی بنانی آتی ہے؟!
فیرہاں تے فیر 😂
یہ تو آپ کے سگھڑاپے پہ منحصر ہے۔ ہم کیسے جانیں گے بھلا۔
مطلب یہ کہ آپ وہی سمجھے جو ہم نے کہنا چاہا۔ 😂
ہنسی رکے، تو ہم کچھ بولیں بھی!
ہمارا دماغ پہلے ہی خالی ہے، اور سوچ ہی کیا سکتا ہے!مطلب یہ کہ آپ وہی سمجھے جو ہم نے کہنا چاہا۔ 😂
ہم نے دیکھا ۔ بلکہ نہ صرف دیکھا ، اسکی ویڈیو بھی بنائی۔فیر
جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا
بہتر ہے کہ ابھی سے علاج شروع کر دیا جائے۔ کل کس نے دیکھا ہے!
یعنی کہِ۔۔۔۔ہمارا دماغ پہلے ہی خالی ہے، اور سوچ ہی کیا سکتا ہے!
مور کا ناچ بعد میں سہی مگر بھلا ہم کیسے آ گئے مریضوں میں!!ہم نے دیکھا ۔ بلکہ نہ صرف دیکھا ، اسکی ویڈیو بھی بنائی۔
علاج۔۔۔ یعنی کہ نیم حکیم سے علاج کروانے پہ راضی آپ۔
حد تو ہوئی ہو گی مگر "کہ" کے ہ کے نیچے یہ زیر کیوں کر ہو گئی ؟یعنی کہِ۔۔۔۔
حد ہو گئی۔
خود ہی تو مرض کی علامات بتا رہے ہیں۔ تو مریض آپ ہی ہوئے نا۔مور کا ناچ بعد میں سہی مگر بھلا ہم کیسے آ گئے مریضوں میں!!
اپنے آپ ہی ہو گئی۔ شاید بھوک کے مارے۔حد تو ہوئی ہو گی مگر "کہ" کے ہ کے نیچے یہ زیر کیوں کر ہو گئی ؟
وہ تو بے دماغی کا مرض تھا نا ۔خود ہی تو مرض کی علامات بتا رہے ہیں۔ تو مریض آپ ہی ہوئے نا۔
ہمیں تو اب اس نگوڑی بھوک پر غصہ آ جائے گا۔اپنے آپ ہی ہو گئی۔ شاید بھوک کے مارے۔
مرض تو مرض ہی ہوتا ہے نا۔ اور اس کے اثرات بھاری پڑتے ہیں دماغ پر۔وہ تو بے دماغی کا مرض تھا نا ۔
یہ بیماری ذرا مختلف ہے۔سچی گل تو یہ ہے کہ جنم اسے بے دماغی ہی نے دیا ہے۔
وہی تو۔۔۔ہمیں تو اب اس نگوڑی بھوک پر غصہ آ جائے گا۔
جب بے دماغی کی باتوں کا ہم سے جواب نہیں بن پا رہا تو بھلا اس عقل کی بات پر کیا ہی بول سکتے ہیں!مرض تو مرض ہی ہوتا ہے نا۔ اور اس کے اثرات بھاری پڑتے ہیں دماغ پر۔