اربش علی
محفلین
ویسے اگر سوہنی کو گھڑے کی جگہ یہ کشتی مل جاتی تو یہ گانا ہمیں نصیب نہ ہوتا کہ:کشتی کی تلاش کسی نے کرنی تھی نا
یار نوں ملے گی اج لاش یار دی۔۔
اڑیے، اڑیے، او نی اڑیے!
ویسے اگر سوہنی کو گھڑے کی جگہ یہ کشتی مل جاتی تو یہ گانا ہمیں نصیب نہ ہوتا کہ:کشتی کی تلاش کسی نے کرنی تھی نا
مبارکاں مبارکاں۔یعنی حاصلِ کلام یہی ہے کہ اب ہم "آفیشلی" بے دماغ ہو چکے ہیں۔
گویا مصروفیت کے ساتھ مل کر بندر کا کام تمام کرنے کا منصوبہ ہے۔بس ہم نے رعایت کرتے ہوئے خود ہی اجازت دے دی اسے کہ ہمارے آڑے آئے۔
وہی تو۔ویسے اگر سوہنی کو گھڑے کی جگہ یہ کشتی مل جاتی تو یہ گانا ہمیں نصیب نہ ہوتا کہ:
یار نوں ملے گی اج لاش یار دی۔۔
اڑیے، اڑیے، او نی اڑیے!
تہانوں وی مبارکاں۔ تہاڈی کوششاں رنگ لے آئین۔ ہک شکار رہ گیا جے ہن، جادوگر بلا۔مبارکاں مبارکاں۔
نہیں نہیں۔ اس طرح بندر کا موڈ مزید اداس ہو جائے گاگویا مصروفیت کے ساتھ مل کر بندر کا کام تمام کرنے کا منصوبہ ہے۔
بات تو ٹھیک ہے، مگر ہمیں جواب نہیں سوجھ رہا۔وہی تو۔
تب کشتی سے یہ بھی تو نہیں کہا جا سکتا تھا نا
مینوں پار لنگھا دے وے گھڑیا منتاں تیریاں کردی
وہ تو بس ایک مروڑ کی مار ہے۔۔۔ پیٹ کا مروڑ۔تہانوں وی مبارکاں۔ تہاڈی کوششاں رنگ لے آئین۔ ہک شکار رہ گیا جے ہن، جادوگر بلا۔
نہیں نہیں۔ اس طرح بندر کا موڈ مزید اداس ہو جائے گا
بے دماغی کی ٹھوس علامت۔بات تو ٹھیک ہے، مگر ہمیں جواب نہیں سوجھ رہا۔
توبہ توبہ!وہ تو بس ایک مروڑ کی مار ہے۔۔۔ پیٹ کا مروڑ۔
بلا ہیں یا ڈائن۔۔۔
ہم بندر نہیں ہیں، بلا ہیں۔
نرم علامت تو پھر بھی نہ مل سکی آپ کو!بے دماغی کی ٹھوس علامت۔
حوصلہ تے صبر رکھو۔توبہ توبہ!
اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں
روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے
بھلا یہ ڈائن ڈائننگ روم والا ہے، یا وہ والی جس سے آپ ننھے بچوں کو ڈراتی ہیں!بلا ہیں یا ڈائن۔۔۔
جن ہوں گے پھر۔
نرمی والے کام راس نہیں آتے میکوں۔نرم علامت تو پھر بھی نہ مل سکی آپ کو!
یعنی کہ بلا جچ نہیں رہا تھا نا آپ کے ذکر خیر کے ساتھ۔بھلا یہ ڈائن ڈائننگ روم والا ہے، یا وہ والی جس سے آپ ننھے بچوں کو ڈراتی ہیں!
ایک عددنرم بلی پال لیجیے نا!نرمی والے کام راس نہیں آتے میکوں۔
ہمارے پاس اس کے جواب میں خاموشی کے سوا کچھ نہیں ہے۔یعنی کہ بلا جچ نہیں رہا تھا نا آپ کے ذکر خیر کے ساتھ۔
نہیں نہیں۔۔۔ آخری سے دو سٹیج دور ہے ابھی۔ایک عددنرم بلی پال لیجیے نا!
ستیزہ کاری کی آخری سٹیج ہے، اب وہی کچھ کر سکتی ہے۔