اربش علی
محفلین
بلے کی پلیٹ سے مچھلی بھاگی۔۔۔ ہم نے نہ دیکھاوہی تو۔۔۔
ایسا ہی غصہ کل بلے کو بھی آیا جب اس کی پلیٹ سے مچھلی بھاگ نکلی۔
ہمیں تو بتایا ہوتا کسی نے!
بلے کی پلیٹ سے مچھلی بھاگی۔۔۔ ہم نے نہ دیکھاوہی تو۔۔۔
ایسا ہی غصہ کل بلے کو بھی آیا جب اس کی پلیٹ سے مچھلی بھاگ نکلی۔
ہاں ۔ کبھی چپ رہ جانا بھی اچھا ہوتا ہے۔جب بے دماغی کی باتوں کا ہم سے جواب نہیں بن پا رہا تو بھلا اس عقل کی بات پر کیا ہی بول سکتے ہیں!
ابھی جا کر دیکھ لیجئیے نا۔۔۔ کونسا مچھلی کو سمندر تک پہنچنے دینا ہے بلے نے۔بلے کی پلیٹ سے مچھلی بھاگی۔۔۔ ہم نے نہ دیکھا
ہمیں تو بتایا ہوتا کسی نے!
بلا ایسا ظالم تو نہیں کہ زندہ مچھلی کھا جائے۔ یقیناً اسے بندر نے الٹی سیدھی پٹیاں پڑھائی ہوں گی!ابھی جا کر دیکھ لیجئیے نا۔۔۔ کونسا مچھلی کو سمندر تک پہنچنے دینا ہے بلے نے۔
استادی تو آپ ہی نے سکھائی اور خوب سکھائی۔بلا ایسا ظالم تو نہیں کہ زندہ مچھلی کھا جائے۔ یقیناً اسے بندر نے الٹی سیدھی پٹیاں پڑھائی ہوں گی!
اور ہاں! بندر کا استاد کون ٹھہرا بھلا!
یہ تو نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں ہم پر!استادی تو آپ ہی نے سکھائی اور خوب سکھائی۔
نہیں نہیں بالکل کچی نہیں۔ ہاف فرائی ہے۔ 😂
آگے آگے دیکھئیے کہ غالب اور کیا فرماتے ہیں۔یہ تو نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں ہم پر!
ہمیں تو یاد نہیں پڑتا ہم نے بندر کو کچھ سکھایا ہو! یا شاید ہماری یادداشت چلی گئی ہے۔
اور مچھلی کو ہاف فرائی کرنے پر غالب کیا خوب کہہ گئے کہ
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا!
ہمیں تو سخت نیند آ رہی ہے ۔آگے آگے دیکھئیے کہ غالب اور کیا فرماتے ہیں۔
یاداشت ہی چلی گئی ہو گی آپ کی۔ خیر ہو جاتا ہے ایسا۔
خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگتے رہنا۔۔ہمیں تو سخت نیند آ رہی ہے ۔
ہمیں تو اس مراسلے کے فوری بعد ہی نیند نے آ لیا تھا۔خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاگتے رہنا۔۔
باہر سے چوکیدار کی آواز سنائی نہیں دے رہی کیا۔؟
ویسے بھی بے دماغی والی حالت میں سونا ، مصیبت مول لینے والی بات ہوتی ہے۔
ہمتِ مرداں مدد خدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادہ کیجئیے رائتہ سمیٹنے کا ۔ ضرور سمیٹا جائے گا۔ابھی آ کے دیکھا۔۔۔
صفحہ ۱۱ تا ۱۵ کافی رائیتہ پھیل چکا ہے۔۔۔
اب ہمیں مزید رائیتہ پھیلانے کی ضرورت ہے نہ اسے سمیٹنے کی ہمت!!!
نیند نہ ہوئی، مصیبت ہوئی جس نے آ لیا تھا۔ اب بھی جاگے ہوئے یا نیند ہی میں ہیں۔ہمیں تو اس مراسلے کے فوری بعد ہی نیند نے آ لیا تھا۔
لڑی ؟ کون لڑی؟ لڑکی تو نہیں کہنا تھا جو صبا یاد آئی۔"لڑی" اداس ہے، یارو! صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے