قرۃالعین اعوان
لائبریرین
تو ٹیچر ہیں محفل کی کوئی جوکر تو نہیں محفل کیاور جو محفل کا سکول چلا رہی وہ۔۔۔ ۔
تو ٹیچر ہیں محفل کی کوئی جوکر تو نہیں محفل کیاور جو محفل کا سکول چلا رہی وہ۔۔۔ ۔
ہم تو تحفے میں دیتے ہیں۔حکایتوں سے کام چلا لیتی ہیں تو اچھا کرتی ہیں فروٹ کی ریڑھی تو پکڑ کر گلی گلی آواز نہیں لگاتی ہیں نا
زبردست عینیحکایتوں سے کام چلا لیتی ہیں تو اچھا کرتی ہیں فروٹ کی ریڑھی تو پکڑ کر گلی گلی آواز نہیں لگاتی ہیں نا
یہ ریڑھی کے گلے سڑے پھل مجھے تازے دیجئے آج کل بہت ڈنڈیاں مارنے لگے ہیں آپہم تو تحفے میں دیتے ہیں۔
شاید آپ کو نہیں ملے جبھی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
لیں جی صرف آپ کے لیے۔۔
ہائے رے اس اسکول کے اسٹوڈنٹ کا مستقبل۔۔۔۔اور جو محفل کا سکول چلا رہی وہ۔۔۔ ۔
نا نا نااااااانیلم دیکھو فروٹ کی ریڑھی آگئی میں نے کہا تھا نا
نیلم آؤ بھئی اب ریڑھی آگئی ہے ویسے میں تو سوچ رہی ہوں اب اس ریڑھی کے پھل تازہ نہیں ہوتےنا نا نااااااا
دل چھوٹا نا کریں۔۔۔ ۔
اور چاہئیں تو بتادیں۔۔
وہ انڈے کا بم بنانے چلی گئی ہیں۔۔۔نیلم آؤ بھئی اب ریڑھی آگئی ہے ویسے میں تو سوچ رہی ہوں اب اس ریڑھی کے پھل تازہ نہیں ہوتے
ہر انڈہ آپ کی طرح تھوڑی ہوتا ہے کہ بم بن جائےوہ انڈے کا بم بنانے چلی گئی ہیں۔۔۔
آپ تو خاصی ایکسپرٹ ہیں۔۔۔ہر انڈہ آپ کی طرح تھوڑی ہوتا ہے کہ بم بن جائے
اس نے تو آپ سے خصوصی کلاس لی تھی
اف اللہ مشوم!
اففففف۔۔۔۔۔ نینی بھیاا آپ کی شامت آںے والی ہے میرے ہاتھوں بھیلوجی معصوم لوگ تو اب آئے ہیں۔ حیرت ہے پہلا معصوم ہے جسکے ساتھ کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ معصومیت کے لبادے میں تو شیطانیت لگتی مجھے
ہم حکم دیتے ہیں کہ ایسے ایک ہزار انڈے تیار کر کے طالبان کو بھجوا دیئے جائیں۔
ہاہاہااور تعبیر نانی کا قصہ پڑھا۔ وہ تو شکر ہے چائنیز لڑکی شریف تھی ورنہ۔۔۔
ہاہاہا
آپ نے بھی یہ کارنامہ پڑھ لیا نواسے
نواسے آپ کی نانی کی بے وقوفیوں کی تو داستائیں ہیں
آج میں پھر سےگئی تھی اس شاپ اور بڑی کوشش کی کہ اس سے نظر چرا کر نکل جاؤن لیکن اس بے چاری نے بڑے جوش سے مجھے سلام کیا پھر مجھے جواب دینا پڑا اور اسکے بعد بات چیت بھی ہوئی