نیلم
محفلین
اسکا مطلب کہ جن جن لوگوں نے یہاں اپنے تجربات لکھ رکھے ہیں ۔ سب کی کٹ لگائی جا سکتی ہے۔
انیس الرحمن بھائی ذرا ادھر مجھے ترکیبیں بتانے والوں کے اپنے حالات تو ملاحظہ کریں۔
کیوں جی کیاہوا ،،،انڈے کاقصور سارا
اسکا مطلب کہ جن جن لوگوں نے یہاں اپنے تجربات لکھ رکھے ہیں ۔ سب کی کٹ لگائی جا سکتی ہے۔
انیس الرحمن بھائی ذرا ادھر مجھے ترکیبیں بتانے والوں کے اپنے حالات تو ملاحظہ کریں۔
ہاں تو اور کیا،،،اور کیا انڈے کا ہی قصور ہوا یہ تو سراسر آخر وہ پھٹا کیوں
بڑا شیطان انڈا تھا۔ خود ہی اوون میں چلا گیا۔
کیوں جی کیاہوا ،،،انڈے کاقصور سارا
نین بھائی جبھی بزرگ کہتے ہیں خواتین سے مشورہ لو اور اس کا الٹ کردو ہمیشہ کامیاب رہو گے۔۔۔اسکا مطلب کہ جن جن لوگوں نے یہاں اپنے تجربات لکھ رکھے ہیں ۔ سب کی کٹ لگائی جا سکتی ہے۔
انیس الرحمن بھائی ذرا ادھر مجھے ترکیبیں بتانے والوں کے اپنے حالات تو ملاحظہ کریں۔
میرا خیال ہے میں نے بھی ایسا ہی کیا تھا۔نین بھائی جبھی بزرگ کہتے ہیں خواتین سے مشورہ لو اور اس کا الٹ کردو ہمیشہ کامیاب رہو گے۔۔۔
آگئےآپ بھینین بھائی جبھی بزرگ کہتے ہیں خواتین سے مشورہ لو اور اس کا الٹ کردو ہمیشہ کامیاب رہو گے۔۔۔
اور تعبیر نانی کا قصہ پڑھا۔ وہ تو شکر ہے چائنیز لڑکی شریف تھی ورنہ۔۔۔میرا خیال ہے میں نے بھی ایسا ہی کیا تھا۔
وہ سیدھا کیا تھا۔ پھر میرے مشورے کے بعد سے الٹا کرنا شروع کیا اور اب بہترین کھانا بناتے ہیں۔۔۔جی ہاں تبھی وہ عجیب سی رنگت والا سالن بنا تھا الٹا کیا تھا آپ نے
نہیں جی وہ حکایتیں برداشت نہیں کرسکا اس لیے پھٹ گیا۔۔۔آگئےآپ بھی
وڈی مہربانی
انڈے نےبھی آپ سے ہی مشورہ کیاہوگا
جی نہیں!وہ سیدھا کیا تھا۔ پھر میرے مشورے کے بعد سے الٹا کرنا شروع کیا اور اب بہترین کھانا بناتے ہیں۔۔۔
یہ چیز۔۔۔۔ یار کمال کی بات کی۔ مزہ آگیا۔وہ سیدھا کیا تھا۔ پھر میرے مشورے کے بعد سے الٹا کرنا شروع کیا اور اب بہترین کھانا بناتے ہیں۔۔۔
نہیں وہ اس لیئے پھٹ گیا کہ اس نے محفل میں آپ سے آکر کلاس لی تھینہیں جی وہ حکایتیں برداشت نہیں کرسکا اس لیے پھٹ گیا۔۔۔
خبردار الزام تراشی سے گریز کرو بالکی۔۔۔۔۔ سچ سننے کا حوصلہ رکھوجی نہیں!
نینی بھیا اقرار کر چکے کہ انہوں نے اس وقت الٹا کیا تھا
اور دیگچی کا تو وہ حال تھا کہ جیسے کشتی لڑی گئی ہو سالن بنانے کے بجائے
جب الٹا کریں گے تو ایسا ہی ہوگا نا
جی جی حالانکہ آپ وہاں اقرار کرچکے بھیا کہ وہ سب آپ نے اپنے تئیں کیا تھاخبردار الزام تراشی سے گریز کرو بالکی۔۔۔ ۔۔ سچ سننے کا حوصلہ رکھو
نہیں وہ اس لیئے پھٹ گیا کہ اس نے محفل میں آپ سے آکر کلاس لی تھی
نینی کون آگئی؟؟؟جی نہیں!
نینی بھیا اقرار کر چکے کہ انہوں نے اس وقت الٹا کیا تھا
اور دیگچی کا تو وہ حال تھا کہ جیسے کشتی لڑی گئی ہو سالن بنانے کے بجائے
جب الٹا کریں گے تو ایسا ہی ہوگا نا