فنی آب بیتی

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نینی کون آگئی؟؟؟
لو جی نیرنگ خیال بھائی محفل کے معین خان (سابق وکٹ کیپر) کی شناخت ہوگئی۔:laugh:
ویسے عینی اور نینی دونوں میری کزنز ہیں اصل نام قرۃالعین اور نورالعین ہیں۔۔
لیجئے اب اپ وہ پانچویں ہیں جن کی کزن کا نام عینی نکل آیا ویسے محفل میں چار اور ہیں جن کی بہنوں کا نام عینی ہے
اور نینی بھیا کی بہنا کا نام بھی عینی میں نے تو خیر اپنے نام سے ملا کر ان کا نام رکھا لیکن پتا چلا کہ بھیا کہ بہنا بھی نینی کہتی ہیں:heehee:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں معصوم تو کوئی الٹے کام کرتی ہی نہیں ہوں ۔۔ ہی ہی ہی اس لیے کوئی فنی اپ بیتی نہیں
لوجی معصوم لوگ تو اب آئے ہیں۔ حیرت ہے پہلا معصوم ہے جسکے ساتھ کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ معصومیت کے لبادے میں تو شیطانیت لگتی مجھے :laugh:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہاں نا،،،دیکھو تو ذرا:D
اور کیا دیکھو
کبھی بابا جمالا کہتے ہیں کہ وہ سب انہوں نے ہمارے مشورے سے کیا اور نینی بھیا داد دیتے ہیں کہ یہ بات
اور کبھی نینی بھیا کہتے ہیں کہ وہ تو میں نے خود سے کیا تھا
اور تم نے دیکھا تھا وہ سالن:laughing:
 
میرے سالن کا مذاق نہیں ہاں۔۔۔ :laugh:
 
اور کیا دیکھو
کبھی بابا جمالا کہتے ہیں کہ وہ سب انہوں نے ہمارے مشورے سے کیا اور نینی بھیا داد دیتے ہیں کہ یہ بات
اور کبھی نینی بھیا کہتے ہیں کہ وہ تو میں نے خود سے کیا تھا
اور تم نے دیکھا تھا وہ سالن:laughing:
کیا خود ہے میں نے بس ایک ہنٹ دی تھی۔۔:)
 
Top