فنی آب بیتی

تعبیر

محفلین
بس جسے اللہ جس کام کے لئے منتخب فرمالے تو یہ اس کی کرم نوازی ہے
اچھا، تو پاکستان کے کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟
پیدائش کراچی کی تھی پھر بابا کی جاب کی وجہ سے اسلام آباد پوسٹنگ ہو گئی تو اب مستقل وہیں سے تعلق ہو گیا ہے
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم :)
شکر ہے اپیا آپ نظر تو آئیں کہاں غائب تھیں؟؟:rolleyes:
آپ لگائیں نا لائن اپیا کچھ دنوں میں میرے ایگزامز سٹارٹ ہیں اس لئے میری توجہ تو بالکل نہیں ہے :roll:

وعلیکم السلام
یہیں تھی بچے بس فارم دیکھتی رہتی تھی
امتحان کے لیے بیسٹ آف لک
جب کوئی جوابات ہی نہیں دینگے تو میں اپنے لیے ہی تو تھریڈز پوسٹ نہیں کرونگی نا ؟؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
یہیں تھی بچے بس فارم دیکھتی رہتی تھی
امتحان کے لیے بیسٹ آف لک
جب کوئی جوابات ہی نہیں دینگے تو میں اپنے لیے ہی تو تھریڈز پوسٹ نہیں کرونگی نا ؟؟؟

جوابات ضرور دیں گے ۔ کیوں نہیں دیں گے، میں بُلاتی ہوں ذرا سب کو یہاں ۔ تاکہ سب آکر خواتین کارنر کی ترقی کے بارے میں پلان کریں اور اپنے اپنے آئیڈیاز دے کر ان پر کام شروع کریں ۔
نیلم سس
مقدس سس
تبسم سس
مہ جبین آنی
زونی پیا
عندلیب اپیا
عائشہ عزیز
سیدہ شگفتہ اپیا
@ غ۔ن۔غ
اپیا
@زھراعلوی ایا
@ام نورالعین سس

سب یہاں آ جائیں :rolleyes:
 

تبسم

محفلین
یہاں آگئی ہوں ناعمہ کیا کہوں میں میرے پاس تو بہت سی ایسی باتیں ہیں کے سوچ رہی ہوں کے کوں سی بتاؤں کون سی نہیں
 

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام
یہیں تھی بچے بس فارم دیکھتی رہتی تھی
امتحان کے لیے بیسٹ آف لک
جب کوئی جوابات ہی نہیں دینگے تو میں اپنے لیے ہی تو تھریڈز پوسٹ نہیں کرونگی نا ؟؟؟
تعبیر میں تو خواتین کارنر میں جھانکتی ہوں لیکن یہاں تو عرصہ دراز سے کوئی آیا ہی نہیں، تو میں اکیلی یہاں کیا مکھیاں ماروں؟
آپ تھریڈ کھولیں کوئی آئے نہ آئے میں تو آؤں گی انشاءاللہ
 

مہ جبین

محفلین
جوابات ضرور دیں گے ۔ کیوں نہیں دیں گے، میں بُلاتی ہوں ذرا سب کو یہاں ۔ تاکہ سب آکر خواتین کارنر کی ترقی کے بارے میں پلان کریں اور اپنے اپنے آئیڈیاز دے کر ان پر کام شروع کریں ۔
نیلم سس
مقدس سس
تبسم سس
مہ جبین آنی
زونی پیا
عندلیب اپیا
عائشہ عزیز
سیدہ شگفتہ اپیا
@ غ۔ن۔غ
اپیا
@زھراعلوی ایا
@ام نورالعین سس

سب یہاں آ جائیں :rolleyes:
میں آگئی ہوں ، بولیں ملکہء عالیہ ناعمہ عزیز کیا حکم ہے میرے لئے؟؟؟:flower:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز سب کو بلا رہی ہیں اور خود بھی کب سے یہاں تشریف نہیں لائیں؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ناعمہ عزیز چندا؟؟؟ :laugh:

ہی ہی ہی آنی دراصل مسئلہ یہ ہے کہ میرے کالج کے پیپرز شروع ہونے والے ہیں اس لئے ذرا محفل پر آنا کم کیا ہوا ہے ، لیکن میں آتی رہوں گی چاہے تھوڑے ٹائم کے لئے ہی سہی:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تعبیر میں تو خواتین کارنر میں جھانکتی ہوں لیکن یہاں تو عرصہ دراز سے کوئی آیا ہی نہیں، تو میں اکیلی یہاں کیا مکھیاں ماروں؟
آپ تھریڈ کھولیں کوئی آئے نہ آئے میں تو آؤں گی انشاءاللہ

آنی تعبیر اپیا کے ساتھ مل کر آپ بھی کوئی تھریڈ کھولیں نا ۔ :rolleyes:
 

مہ جبین

محفلین
ہی ہی ہی آنی دراصل مسئلہ یہ ہے کہ میرے کالج کے پیپرز شروع ہونے والے ہیں اس لئے ذرا محفل پر آنا کم کیا ہوا ہے ، لیکن میں آتی رہوں گی چاہے تھوڑے ٹائم کے لئے ہی سہی:)
آنی تعبیر اپیا کے ساتھ مل کر آپ بھی کوئی تھریڈ کھولیں نا ۔ :rolleyes:

چندا ناعمہ عزیز اللہ تم کو امتحانات میں شاندار کامیابی و کامرانی عطا فرمائے
جہاں تک میرا کوئی تھریڈ کھولنے کی بات ہے تو چندا رانی بات یہ ہے کہ اس میں ذہانت اور فہم و فراست کی از حد ضرورت ہے جو مجھ سے کوسوں دور ہے ، تو کام تو مجھ سے نہیں ہوسکے گا ، ہاں خواتین کے مسئلوں سے متعلق کوئی بات ہورہی ہو تو اس میں ٹامک ٹوئیاں تو مار ہی سکتی ہوں سو وہ تو میں کرتی ہی رہتی ہوں اپنی کم علمی اور کم فہمی کے باوجود بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
Top