فنی آب بیتی

تعبیر

محفلین
تعبیر میں تو خواتین کارنر میں جھانکتی ہوں لیکن یہاں تو عرصہ دراز سے کوئی آیا ہی نہیں، تو میں اکیلی یہاں کیا مکھیاں ماروں؟
آپ تھریڈ کھولیں کوئی آئے نہ آئے میں تو آؤں گی انشاءاللہ

السلام علیکم
کیسی ہیں آپ؟؟؟
ناعمہ بچے کےبار بار کہنے پرمیں نے سوچا کہ کیوں نا بچی کی خواہش میں ہی پوری کر دوں
چلیں کرتی ہوں کچھ نا کچھ جلد ہی پوسٹ
جس نے تھریڈ اسٹارٹ کیا ہے نا نیلم نے وہ مارے گی پکڑ کے کہ کیا یہاں پر گپ شپ اسٹارٹ کر دی ہے
ویسے یہاں ایک الگ سے گپ شپ کا تھریڈ بھی اسٹارٹ کیا جا سکتا ہےنا؟؟؟
 
نیلم

محفلین
بہت ہی فنی قصہ ہے یہ انڈے والا،،،میں نےشرمندگی کی وجہ سے نہیں سُنایا:)
میری فنی اب بیتی ہےیہ،،انڈاخودکش بمبار بن گیا تھامیرےلیے:)
 
نیلم

محفلین
یہ جنوری کی ایک صبح تھی:)
میری کراچی والی سسٹرآئی ہوئی تھی اور اُسی دن میری بھانجی پیداہوئی تھی:)
میں مورنگ میں اُٹھی سس کے ساتھ گپ شپ کی وجہ سےبوائل انڈا جو میں نےناشتےمیں کھانا تھا ٹھنڈاہوگیاتومیں نےسوچاکہ اس کو کیسےگرم کروں،،،اُس انڈے سے چھلکابھی اُتراہواتھا،،مجھےپتہ تھاکہ مایئکروویومیں اگر گرم کیاتووہ مائیکروویومیں ہی پھٹ جائےگا:)
(جاری ہے)
 
نیلم

محفلین
میں نےذراماحان عقلمند بننےکی کوشش کی،،اور یہ سوچاکہ میں اس انڈے کوچند سکینڈ کےلیےہی اوون میں رکھتی ہوں اور جلدی سے نکال لوں گی،،
میں نےبوائل انڈے کومایئکرومیں گرم کیا،،اور جلدی سے نکال لیااوربڑی خوش ہوئی کہ میراتجربہ کامیاب رہا:)
پھرمیں نےبڑےمزےسےکپ میں چائےڈالی انڈالےکےہیٹر کےپاس آکے بیٹھ گئی ،،،
اور جیسے ہی انڈاکھانےکےلیےمنہ میں ڈالا
انڈا ایک دم سے بم کی طرح پھٹ گیا،،،میں ایک دم سے ڈر گئی ،،،اورجلدی سے دائیں بائیں دیکھاکوئی دیکھ تونہیں رہا،،،شکرہےاُس وقت ارد گردکوئی نہیں تھا،،،میں بڑی شرمندہ ہوئی ،،،میرامنہ گرم گیس کی وجہ سے لال ہوگیاتھااورزبان بھی،،،پھر بعد میں مجھےبہت ہنسی آئی:D
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

:rollingonthefloor:مزہ ہی آگیا اف اف افیییییی :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مستورات کاتھا،،،اب نہیں رہا:D
اب گپ شپ کاہوگیاہے
اورپھوہرکون. ،،،،انڈا نا:lol:
اسکا مطلب کہ جن جن لوگوں نے یہاں اپنے تجربات لکھ رکھے ہیں ۔ سب کی کٹ لگائی جا سکتی ہے۔ :laugh:
انیس الرحمن بھائی ذرا ادھر مجھے ترکیبیں بتانے والوں کے اپنے حالات تو ملاحظہ کریں۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہاں بھئی اور کیا اب دیکھو انڈے کو کس نے کہا تھا کہ پھٹ جائے وہ تو صرف اس لیئے وجود میں آیا کہ اسے کھا لیا جائے وہ پھٹ گیا تو وہی پھوہڑ ہوا نا:heehee:
 
Top