ارے واہ باجو، جس دن کو بھی آئیں، یو آر ویلکم جناب۔ اب پلان بنا بھی چکیں
آرہی ہوں میں ذرا فن لینڈ کی رائن ائیرلائن چیک کرلوں ۔ اس بار میں جرمنی سے ہوتی ہوئی نہیں آؤں گی ۔ سیدھی تمپر ے ہی اتروں گی ۔
ارے واہ باجو، جس دن کو بھی آئیں، یو آر ویلکم جناب۔ اب پلان بنا بھی چکیں
یہ کب کی پوسٹ ہے
آرہی ہوں میں ذرا فن لینڈ کی رائن ائیرلائن چیک کرلوں ۔ اس بار میں جرمنی سے ہوتی ہوئی نہیں آؤں گی ۔ سیدھی تمپر ے ہی اتروں گی ۔
جی باجو جلدی چیک کریں اور بتائیں۔ ویسے میرا خیال ہے کہ رائن ائیر کی تمام پروازیں تمپرے کے لئے جرمنی سے ہو کر ہی آتی ہیں
ہو سکتا ہے باجو کیونکہ رائن ائیر نے اب لندن سٹینڈ سٹیڈ کے علاوہ ہیتھرو اور گیٹ وک کے لئے بھی پروازیں شروع کر دی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ دن میں تمپرے کے لئے دو پروازیں آتی ہیں۔ ایک جرمنی سے ہو کر اور ایک براہ راست
چیک کرتے کرتے بُکنگ بھی کرتی جائیں ساتھ کے ساتھ۔ ڈیٹ بتا دیں میں ادھر ہوٹل میں بھی بُکنگ کرا دیتا ہوں
ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ پچھلی بار میں نے جب ہوٹل کا نمبر ڈائل کیا تھا تو لندن میں ان کے ہیڈ آفس میں جا کر ریسیو ہوا تھا کہ تمپرے والے تمام نمبر اس وقت بزی تھے
باجو پچھلی بار کیا تیمور نے ہی جرمنی کے تھرو بکنگ کرائی تھی؟ اگر کرائی تھی تو اس بار احتیاط کیجئے گا
نہیں چھوٹے بھا ، پیچھلی بار چھوٹے برو ان لا نے کرائی تھی ،
کیوں کیا ہوا ہے ۔
کون سی پوسٹ؟
یہ پیچھلے سال کی پوسٹ ہے جب میں چھوٹے بھیا کے ہاں فنلینڈ گئی تھی ۔
اب کے پھر جانے کا دل ہے ۔ آپ بھی چلئیے میرے ساتھ تعبیر ۔
اس لئے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ اس بار بھی بکنگ جرمنی کے تھرو ہی کرا دیں؟
یہی جہاں سے آپ مجھ سے اور میں آپ سے مخاطب ہوں
مجھے تو پتہ بھی نہیں کہ یہ فن لینڈ ہے کہاں آپ کیسے جاتی ہیں؟ بائے ائیر نا
قکککک، زبردست لکھا جناب
نہیں۔ میں نے قیصرانی سے پوچھا ہے ابھی۔ 4 کے بعد ان کی فلائیٹ ہے۔
چھوٹے بھا ،، پیچھلے سال کی پیچیس مئی ، آجکے دن میں اسوقت فرنکفرٹ (جرمنی)میں تھی ، اور آجکی شام میں فن لینڈ (تمپرے )آئی تھی آپ کے ہاں ، ۔۔ ۔آج پورا ایک سال ہوا کہ آج پیچیس مئی ہوئی ،، سال گزر گیا اتنی جلدی ، ۔ ۔۔ ۔
آج شام آپ ہمیں ائیرپورٹ لینے آئے ہوئے تھے ، ،،