ماوراء
محفلین
میں بھی بتا دیتی ہوں نا۔ میں کہہ رہی تھی کہ سب کراچی والوں کا لہجہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔ اور الفاظ کو ذرا لمبا کر کے بولتے ہیں۔ اور ان کے لہجے میں دھیما پن بھی ہوتا ہے۔
اصل میں میں پنجابیوں سے بات کرنے کی عادی ہوں۔ کھڑک کے بولتے ہیں ہم پنجابی۔ بات کرنے کا مزہ ہی آ جاتا ہے۔lol، اب تم سے بات کروں تو تم اتنی دھیمے لہجے میں بات کر رہی ہوتی ہو۔ کہ سارا خرچہ تو میرا وہیں نکل جاتا ہے۔ اف۔۔مذاق کر رہی ہوں۔ مدھم آواز ہی اچھی لگتی ہے۔ اور بھاتی ہے۔