مبارکباد فن لینڈ ،

ماوراء

محفلین
واہ باجو۔۔آپ نے تو یاد رکھا ہوا ہے۔ تو اس سال کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟ کہاں کا پروگرام بنایا تھا آپ نے؟ سپین کا یا کسی اور ملک کا؟
 
تیشہ

محفلین
ہاں‌باجو، ایک سال گزر بھی گیا، ابھی بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ پچھلے ہفتے ہی واپس گئی ہیں‌ :(

اب پھر کب پروگرام بنا رہی ہیں؟ اگست سے پہلے کہ اگست کے بعد؟

ہاں نا چھوٹے بھا دیکھیں تو کتنی جلدی سال بھی گزر گیا ،، دو ، تین دن پہلے میری شاعری کی کسی ایک کتاب سے میرا بورڈنگ پاس نکلا تو مجھے دیکھکر یاد رہا پیھچلے پچیس مئی کو ہم تمپرے میں تھیں ، ۔۔ ۔
مزہ آرہا ہے یاد کرکے ، ۔ ۔

DSCF0512-1.jpg

فرینکفرٹ ائیرپورٹ پر آج کے دن ، ۔ ۔۔ میں اور مناہل ،،
DSCF0510.jpg

jk.jpg

فلائٹ کے انتظار سے تنگ آکر ہمارا اِدھر اُدھر گھومنا :(
تصویریں بنانا ، ، ۔۔
 
تیشہ

محفلین
پھر بلآخر تمپرے کی پرواز کی تیاری ۔ ۔ ۔اور اللہ اللہ کرکے پلین ٹیک آف ، ۔۔ ۔

DSCF0514.jpg

DSCF0518-1.jpg

DSCF0520-1.jpg

اور پھر ہم کچھ گھنٹوں میں فن لینڈ ، ، ،۔ ۔،، ، :grin:
 
تیشہ

محفلین
DSCF0538.jpg

اور ہمارا ہوٹل روم ،، ۔۔

CopyofDSCF0562.jpg

اور نیکس ڈے آپ نے کتنا گھومایا پھرایا تھا ناں ، ۔۔ پیدل مین نے چلایا تھا آپ سبکو ،،، ل و ل ،
 
تیشہ

محفلین
ہاں‌باجو، ایک سال گزر بھی گیا، ابھی بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ پچھلے ہفتے ہی واپس گئی ہیں‌ :(

اب پھر کب پروگرام بنا رہی ہیں؟ اگست سے پہلے کہ اگست کے بعد؟

اب انشااللہ، اگست کے بعد ، ،۔ ۔، اتنی دیر میں آپ گھر کی شفٹنگ مکمل کرلیں :grin: ،
 
تیشہ

محفلین
واہ باجو۔۔آپ نے تو یاد رکھا ہوا ہے۔ تو اس سال کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟ کہاں کا پروگرام بنایا تھا آپ نے؟ سپین کا یا کسی اور ملک کا؟

ہاں یاد ہے مجھے ، ۔ ۔کیسے بھول سکتی ہوں :grin: تم سب نے کتنے فون کئے تھے ، ہر آدھے گھنٹے بعد کسی نا کسی کا فون آجاتا تھا چھوٹے بھا کے موبائل پر ،
تمھارے سب سے زیادہ آئے ، ۔۔ فرزانہ کا بھی آیا ، ۔ ۔زکریا کا بھی آیا ۔۔ ۔ مریم کا بھی آیا ، ،، ۔:grin::grin:
ہاں جا رہی ہوں نا اگست میں بارسلونا کو ، ،۔ ۔، اس اگست کو سیم دنوں کو اس بار بارسلونا کی پکی تیاری ہے ، انشااللہ،
 
قیصرانی

لائبریرین
اب انشااللہ، اگست کے بعد ، ،۔ ۔، اتنی دیر میں آپ گھر کی شفٹنگ مکمل کرلیں :grin: ،

ہممم باجو تصاویر تو بہت عمدہ لگائی ہیں۔ سارا منظر ایک بار پھر سے آنکھوں کے سامنے سے گذر گیا ہے کہ جب آپ ادھر تھیں

شفٹنگ تو کب کی ہو چکی باجو۔ مسئلہ صرف اتنا سا بچا ہوا ہے کہ شفٹنگ میں‌ میرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک بغیر سکریوز کے تھی جو منتقلی کے دوران اپنی جگہ سے گری اور مدر بورڈ کو توڑ گئی۔ ابھی وہ تبدیل کرنے کا ارادہ کر ہی تھا کہ انٹرنیٹ جواب دے گیا کہ اس کمپنی کا کنکشن اس جگہ منتقل نہیں ہو سکتا۔ اب مجبوراً لیپ ٹاپ پر اور ڈائل اپ پر گذارا کرنا پڑ رہا ہے۔ فی الوقت پرانے گھر کے نیٹ کو ہی وہیں جا کر استعمال کر رہا ہوں :(
 
لیں ، آپکا نیٹ تو ٹھیک ہوا ہی نہیں ، میں آرہی ہوں ،

Dancing_Doll.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
لیں ، آپکا نیٹ تو ٹھیک ہوا ہی نہیں ، میں آرہی ہوں ،

Dancing_Doll.gif

جی باجو، نیٹ ٹھیک ہو چکا ہے۔ اب جلدی کریں ادھر آنے کی نا

امین ص ادھر آئیے آپکو تمپرے کی سیر کروا دوں ، ساتھ میں چھوٹے بھا سے ملاقات بھی ۔

جی باجو، یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ دونوں سے ایک ساتھ ہی ملاقات ہو جائے گی :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
جی باجو، نیٹ ٹھیک ہو چکا ہے۔ اب جلدی کریں ادھر آنے کی نا

جی باجو، یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ دونوں سے ایک ساتھ ہی ملاقات ہو جائے گی :rolleyes:

کدھر:music: عزیز ص تو مجھے اپنے فورم سے دھکے دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں ، جدھر میں جاؤں ادھر سے بھاگ جاتے ہیں ، :blush: اب میں انکو زبردستی تو پکڑ کر تمپرے لانے سے رہی :( ۔
شاید کوئی چڑیا ، ہوتی مینا ہوتی تو بھی اسی لالچ میں آجاتے :music: اب تو وہ امید بھی نہیں رہی چھوٹے بھا :( کچھ اور بتائیے ۔ :music:
 
قیصرانی

لائبریرین
اس میں کیا مشکل ہے۔ کسی پرندے کی تصویر لگا دیں محفل پر۔ جب وہ نام پوچھیں تو شرط لگا دیں کہ پہلے فن لینڈ آئیں، پھر نام بتائیں گی
 
تیشہ

محفلین
اس میں کیا مشکل ہے۔ کسی پرندے کی تصویر لگا دیں محفل پر۔ جب وہ نام پوچھیں تو شرط لگا دیں کہ پہلے فن لینڈ آئیں، پھر نام بتائیں گی

:laugh:

ڈُگ آئیڈیا ،

اب دیکھئیے گا آئندہ میں کیسےکیسے پرندے لایا کروں گی :laugh: جو آج سے پہلے کسی نے نا دیکھے ہونگے نا سنے ہونگے ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
ishi786 بھائی، چھوٹے بھا کو آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں شاید تصویریں ابھی تک ڈیلیٹ نہیں ہوئی ہیں ،
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا
یہاں تو سیکرٹ سوسز کار فرما ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظاہر ہے کہ “صفی صاحب“ کی ٹیم میرے بغیر کیسے مکمل ہوسکتی ہے۔۔۔۔

اگلا سراغ یہ ملا ہے کہ اس وقت “باجو بمعہ مسٹر اینڈ مسز قیصرانی فن لینڈ کے شاپنگ سینٹر میں مٹر گشت کر رہی ہیں :wink:

مناہل واش روم میں تھی، قیصرانی کار پارک میں گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا تھا اور فرزانہ مسز قیصرانی سے موبائل پر گپ شپ کررہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اوور اینڈ آل
8)

000200D8.gif

بہت سی یادیں تازہ ہوگئی ہیں ۔۔۔۔ اللہ جانے چھوٹے بھا کدھر کو گئے ۔ :confused:
چھوٹے بھا ۔۔۔۔ آئی مس یو ۔۔۔۔۔
 
Top