مبارکباد فن لینڈ ،

شمشاد

لائبریرین
دنیا کا سب سے بڑا فوارہ یہاں جدہ میں سمندر میں ہے۔ اگر دیکھنا ہی ہے تو یہ والا آ کر دیکھیں۔
 
تیشہ

محفلین
فکر نہ کریں جلد ہی آتی ہوں جدہ ۔ کہ پرسوں بڑی بہن سے ڈانٹ پڑی ہے جو جدہ میں ہیں کہ اٹلی ، فن لینڈ ، اور باقی کی جگہوں پر گھومنے پھرنے جاسکتی ہو تو جدہ آنے کی توفیق نہیں عمرے کے لئے ۔ ؟ :oops:

میں نے کہا آتی ہوں بس آتی ہوں ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ صحیح ہے عمرہ بھی کر جائیں اور فوارہ بھی دیکھ جائیں۔ اور ہاں نیت عمرے کی کر کے آئیں نہ کہ فوارہ دیکھنے کی۔ نہیں تو ثواب فوارہ دیکھنے کا ہی ملے گا۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اچھا تو آؤ بتاؤ ۔ میں انتظار کر رہی ہوں ۔
aww۔۔۔انتظار کہیں لمبا تو نہیں ہو گیا۔ :(
کچھ دن اور انتظار کریں۔ آجکل کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ ایک دفعہ فارغ ہو کر ہی آرام سے کال کرتی ہوں۔ صبر صبر صبر۔۔ :p

:? کدھر ہو ؟ مجھے ضروری بات کرنی ہے اتنے دنوں سے تمھارا کوئی پتا ہی نہیں :?
ضروری بات؟ :eek: اگر زیادہ ضروری ہے تو آپ کر لیں۔ اور اگر کچھ دن صبر ہو سکتا ہے تو میں 4سے5 دن میں کرتی ہوں۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
ہاں ضروری تو ہے ۔ اچھا ابھی دس پندرہ منٹ میں الرٹ رہو میں کر رہی اور خدایا اب تم بھی موبائل پر موجود نہ ہوئی تو میں تم سب کے موبائل آکر توڑ جاؤں گی ۔ جیسے کہ شگفتہ کو کرو ، بھلے تمھیں بیل بجنے کے لئے رکھے ہوئے ہیں ک
zczcz.gif
یا ؟ :x
 
شمشاد

لائبریرین
اور جس کا موبائیل (یعنی کہ میرا) جو ہر وقت آن رہتا ہے اس کو کرتی ہی نہیں۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
میں کرنے لگی تھی اس دن کے میرا موڈ اتنا سخت خراب ہوا کہ اسکو سیٹ ہوتے وقت لگا تب اب ٹھیک ہوا ہے ۔

ورنہ اسدن میں کرنے لگی تھی بھابھی کو ۔

میرا فون ویسے بھی یورپ ، اور یو ۔ ایس ۔ اے اور کینڈا بلکل فری ہوگیا ان لمٹڈ کالز ، مہینے کے صرف پانچ پاؤنڈ ۔ مگر یورپ ، اور امریکہ ، کینڈا کا ہوا ہے اور لوکل کالیں ، اور انٹرنیشنل ، مگر سعودیہ کا نہیں :( ورنہ میں فری ہوتا سعودیہ کا تو میں بھابھی سے درس لیتی ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ہاں ضروری تو ہے ۔ اچھا ابھی دس پندرہ منٹ میں الرٹ رہو میں کر رہی اور خدایا اب تم بھی موبائل پر موجود نہ ہوئی تو میں تم سب کے موبائل آکر توڑ جاؤں گی ۔ جیسے کہ شگفتہ کو کرو ، بھلے تمھیں بیل بجنے کے لئے رکھے ہوئے ہیں ک
zczcz.gif
یا ؟ :x
شکر ہے میرا فون بچ گیا۔ ابھی پچھلے دنوں ہی تو لیا تھا۔ بس مجھے سائلنٹ کرنے کی عادت ہو گئی ہوئی ہے۔ صرف آپ کو ہی نہیں۔۔۔سب کو یہی شکایت ہوتی ہے۔ :(
 
ماوراء

محفلین
میں ٹھیک ہو سارا۔ پتہ نہیں۔۔میرا آجکل دل ہی نہیں کرتا۔۔نیٹ یوز کرنے کا۔ شاید گرمی بہت ہے آجکل۔ :p
تم سناؤ۔۔۔کیسی ہو؟ پاکستان میں گرمی کا کیا حال ہے؟
 
تیشہ

محفلین
:roll: گرمی کی وجہ سے نیٹ پر نہیں آتی ؟ یہ کیسے ممکن ؟ :p گرمی پاکستان سے آئی ہوئی ہے کیآ ؟ :lol: :lol:
 
سارہ خان

محفلین
پتا کیوں نہیں ۔۔ پتہ کرو نہ ۔۔ دل کو کیا ہوگیا ہے تمہارے ۔۔ :p ۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔ اور گرمی تو بہت زیادہ ہے آجکل یہاں ۔۔۔ لیکن مجھے اتنی نہیں لگتی ۔۔ پتا نہیں کیوں ۔۔ :) ۔ حجاب بھی نہیں آ رہی کچھ دنون سے ۔۔ اس کے ہاتھ میں تکلیف ہے ۔۔ :( ۔۔ میں بھی کل پرسوں کے بعد کچھ دن کے لئے غائب ہونے والی ہوں یہاں سے ۔۔
ابھی مجھے ڈنر کی تیاری کرنی ہے ماورا ۔۔ تم سے پھر بات ہوگی ۔۔ اپنا خیال رکھنا ۔۔ او کے ۔۔ اللہ حافظ ۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
سارہ، میرا دل بڑا مضبوط ہے۔ فکر نہ کرو۔۔۔اسے کچھ نہیں ہو گا۔ :wink: جب بندہ مصروف ہو تو ویسے ہی اور کام کرنے کا دل نہیں کرتا۔ جاب کے ساتھ ساتھ ان دنوں کچھ اور بھی ضروری کام نکل آئے۔ ان کے لیے بھی بڑا برباد ہونا پڑا۔ اور پتہ نہیں کیوں۔۔اس بار کچھ زیادہ ہی گرمی ہو گئی ہے۔ :? اور ہاں ان دنوں سویڈن بھی گئی ہوئی تھی۔ بس اسی لیے کچھ دن نہیں آ سکی۔

تمھیں گرمی نہیں لگتی۔ :? تم تو بڑی خوش قسمت ہو پھر۔ :D
حجاب کو کیا ہو گیا۔ یاد آیا اسے میں نے کال بھی کرنی تھی۔ سوچ رہی ہوں اس کی آواز بھی سن ہی لوں۔ :p پھر پوچھتی ہوں کہ کیوں نہیں آ رہی۔

تم کہاں غائب ہونے والی ہو؟؟ :roll: اور صرف یہاں سے یا وہاں سے بھی؟ :p

چلو، ٹھیک ہے تم گرمی میں کچن میں جلو۔ کل انشاءاللہ بات ہوتی ہے۔ اللہ حافظ
 
سارہ خان

محفلین
ماورا جتنا بھی مضبوط ہو ۔۔ لیکن ہے تو دل ہی نہ ۔۔ :wink: ۔۔
لگتا ہے تم کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہو ۔۔ :? میں بھی ابھی کچھ دنوں کے لئے سکر جا رہی ہوں ۔۔ کزنز کی شادیاں ہیں ۔۔ اس لئے غائب ہونے والی ہوں ۔۔۔ لیکن فکر مت کرو واپس آجاؤں گی ۔۔ اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑنے والی نہیں ۔۔ :p

ماورا میں واقعی اس معاملے میں خوش قسمت ہوں ۔۔ مجھے گرمی زیادہ نہیں لگتی ۔ آرام سے برداشت کر لیتی ہوں ۔۔ :)

حجاب سے تمہاری اب تک بات نہیں ہوئی فون پر ۔۔
:roll: ۔۔ میں نے اس کو فوں کیا تھا ۔۔ کافی دن پہلے ۔۔ بہت اچھی رہی تھی بات چیت اس سے ۔۔ :) کل اس کو ایس ایم ایس کیا تو بتا رہی تھی کہ کافی تکلیف ہے کلائی میں ۔۔ :(
 
:roll: اچھا تو تم سویڈن سے ہوکر آئی ہو ۔ مطلب پھر تو واقعی کسی اہم کام میں بزی ہو ۔
000200D8.gif
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:

دل تو میرا ہی ہے نا۔ اور میں بہت مضبوط ہوں۔ اچھا۔ :p
نہیں۔۔۔اب میں فارغ ہوں۔ اچھا۔۔۔صرف شادیاں اٹینڈ کرنے جا رہی ہو۔ میں کچھ اور ہی سمجھ گئی تھی۔ واقعی، تم تو اتنی جلدی جان چھوڑنے والی نہیں لگتی۔lol

ابھی ابھی حجاب سے بات کر کے آئی ہوں۔ تمھاری تو ہم نے خوب برائیاں کی ہیں۔ لیکن مجھے اتنا غصہ آیا۔۔سوچا تھا کہ حجاب کو پہلی کال پر بےوقوف بناؤ گی۔ اسے بتاؤں گی نہیں کہ میں کون ہوں۔ لیکن اس نے میرے ہیلو بولنے پر ہی “ماوراء“ بول دیا۔ :? :shock: اسے جانے کیسے پتہ چل گیا۔ :roll:
آجکل۔۔۔کلائی میں درد کی وجہ سے عیش کر رہی ہے۔ نہ گھر کے کام ۔۔۔اور نہ ہی کمپیوٹر۔۔۔
 
ہاں۔۔۔بہت اہم کام تھا۔ :p :lol:
میری دوست کی بہن سویڈن میں ہوتی ہے۔ اس کے بیٹے کی سالگرہ تھی۔ وہاں گئی تھی۔ اور ساتھ شاپنگ بھی کرنے گئی تھی۔یہ ضروری کام تھے۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماورا جتنا بھی مضبوط ہو ۔۔ لیکن ہے تو دل ہی نہ ۔۔ :wink: ۔۔
لگتا ہے تم کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہو ۔۔ :? میں بھی ابھی کچھ دنوں کے لئے سکر جا رہی ہوں ۔۔ کزنز کی شادیاں ہیں ۔۔ اس لئے غائب ہونے والی ہوں ۔۔۔ لیکن فکر مت کرو واپس آجاؤں گی ۔۔ اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑنے والی نہیں ۔۔ :p

ماورا میں واقعی اس معاملے میں خوش قسمت ہوں ۔۔ مجھے گرمی زیادہ نہیں لگتی ۔ آرام سے برداشت کر لیتی ہوں ۔۔ :)

حجاب سے تمہاری اب تک بات نہیں ہوئی فون پر ۔۔
:roll: ۔۔ میں نے اس کو فوں کیا تھا ۔۔ کافی دن پہلے ۔۔ بہت اچھی رہی تھی بات چیت اس سے ۔۔ :) کل اس کو ایس ایم ایس کیا تو بتا رہی تھی کہ کافی تکلیف ہے کلائی میں ۔۔ :(
دل تو میرا ہی ہے نا۔ اور میں بہت مضبوط ہوں۔ اچھا۔ :p
نہیں۔۔۔اب میں فارغ ہوں۔ اچھا۔۔۔صرف شادیاں اٹینڈ کرنے جا رہی ہو۔ میں کچھ اور ہی سمجھ گئی تھی۔ واقعی، تم تو اتنی جلدی جان چھوڑنے والی نہیں لگتی۔lol

ابھی ابھی حجاب سے بات کر کے آئی ہوں۔ تمھاری تو ہم نے خوب برائیاں کی ہیں۔ لیکن مجھے اتنا غصہ آیا۔۔سوچا تھا کہ حجاب کو پہلی کال پر بےوقوف بناؤ گی۔ اسے بتاؤں گی نہیں کہ میں کون ہوں۔ لیکن اس نے میرے ہیلو بولنے پر ہی “ماوراء“ بول دیا۔ :? :shock: اسے جانے کیسے پتہ چل گیا۔ :roll:
آجکل۔۔۔کلائی میں درد کی وجہ سے عیش کر رہی ہے۔ نہ گھر کے کام ۔۔۔اور نہ ہی کمپیوٹر۔۔۔

چلو اچھا ہے تم کچھ فارغ تو ہوئیں ۔۔ :) میں بھی بس 10 ۔۔ 12 دن ک اندر واپس آ جاؤں گی ۔۔
حجاب سے بات ہوئی زبردست ۔۔ کیسی رہی ۔۔ اور میری کیا برائیاں ہوئیں ہیں ۔۔ :twisted: ۔۔ تم سے ہی امید ہے ایسی ۔۔ :p حجاب میری برائی نہیں کر سکتی ۔۔ :p
انٹرنیشنل کال دیکھ کر سمجھ گئی ہوگی وہ ۔۔ کہ تم ہی ہو ۔۔
lol..واقعی آجکل تو کچن سے بھی چھٹی ہوگی اس کی ۔۔ مزے میں گذر رہی ہوگی ۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
مطلب کہ آدھا مہینہ لگ ہی جائے گا۔

حجاب۔۔۔سے بات بہت اچھی رہی۔ اسے میری بڑی فکر ہو رہی تھی کہ کال لمبی ہو رہی ہے۔ پھر اسے یقین دلایا کہ فکر نہ کرو۔۔مجھے لمبی کالز کرنے کی عادت ہے۔ :p
تمھاری برائیاں جو کیں۔۔۔وہ اب بتانے سے تو رہی میں۔lol۔

ہاں۔۔کہہ رہی تھی کہ نمبر نہیں آیا تھا۔۔ اس لیے پتہ چل گیا۔ لیکن اتنی جلدی بھی بھلا کیا پہچاننا۔۔میرا سارا پلان خراب ہو گیا۔ :(
 
سارہ خان

محفلین
lol..پہلی دفعہ تم نے کیا نہ فون ۔۔ اسے بھی عادت ہو جائے گی تمہاری لمبی کالز کی ۔۔۔ :)
تم مت بتاؤ حجاب مجھے بتا چکی سب ۔۔۔ :p :)
 
Top